شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پر ملال

محمد عرفان نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 12, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پُر ملال
    ــــــــــــــ
    جماعت کے معروف عالم دین شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد جناب محب اللہ خان قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    تجہیز وتکفین سلفی سوسائٹی، ہلاؤ پل، کرلا ویسٹ میں ہوگی اور جنازے کی نماز جری مری قبرستان کرلا ویسٹ میں آج بروز منگل 12 فروری، دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی.
    ان شـــــاء اللــــہ
    صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے ذمہ داران دکھ کی اس گھڑی میں شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ اور اُن کے اہل خانہ سے ہمدری کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت اُن کے والد کی مغفرت فرمائے اور جنّت میں اعلیٰ ترین مقام سے نوازے۔
    احباب جماعت سے درخواست ہے کہ کثیر تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں.
    منجانب:
    *دفتر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی*

    Sent from my POCO F1 using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پُر ملال
    ــــــــــــــ
    جماعت کے معروف عالم دین شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد جناب محب اللہ خان قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    تجہیز وتکفین سلفی سوسائٹی، ہلاؤ پل، کرلا ویسٹ میں ہوگی اور جنازے کی نماز جری مری قبرستان کرلا ویسٹ میں آج بروز منگل 12 فروری، دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی.
    ان شـــــاء اللــــہ
    صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے ذمہ داران دکھ کی اس گھڑی میں شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ اور اُن کے اہل خانہ سے ہمدری کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت اُن کے والد کی مغفرت فرمائے اور جنّت میں اعلیٰ ترین مقام سے نوازے۔
    احباب جماعت سے درخواست ہے کہ کثیر تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں.
    منجانب:
    دفتر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی

    .......
    بشکریہ فیس بُک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    انا لله وانا اليه راجعون

    اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس عطاء فرمائے، جملہ متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    إنا لله وإنا إليه راجعون
     
  10. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  12. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں