SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے

اظہر عباس نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 27, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے

    میری پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جہ کہ وی۔بی اور SQL Server 2010 میں بنا ہے، اور صرف ونڈو ایکس پی پر ہی چلتا ہے۔کیوں کہ SQL Server 2010 ایکس پی کے علاوہ کسی ونڈو میں انسٹال نہیں ہوتا۔
    میں چاہتا ہوں کہ اس کی ڈیٹا بیس کو کسی نئے ورژن کے SQL Server کے ساتھ منسلک کر کے اسے ونڈوز 7،8 یا 10 پر چلاسکوں۔
    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں