اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر (عربی سے حرکات ختم کریں)

شیر سلفی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جولائی 21, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شیر سلفی

    شیر سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2016
    پیغامات:
    4
    السلام علیکم:
    فورم کے ممبران کے لیے ایک چھوٹا سا ٹول متعارف کروانا چاہتا ہوں، شائد کسی کے لیے مفید ہو، ہماری سائٹ پر یہ ٹول یہاں سے دیکھ سکتے ہیں، اس کے استعمال کا طریقہ نہایت آسان ہے۔
    ٹول کا کام یہ ہے کہ آپ عربی عبارت دیں تو اسے مکمل اردو رسم الخط بنا دیتا ہے، جیسے عربی ي، ك، ه، ة، أ، إ
    کو تبدیل کرکے ی، ک، ہ، ۃ، ا، ا کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر عربی عبارت سے اعراب ہٹانے ہوں، تو وہ بھی بآسانی ہٹائے جا سکتے ہیں۔ جیسے اس جملے کو حَدَّثَنِي عُثْمَانُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ کو کنورٹ کرکے حدثني عثمان ، حدثنا جرير ، عن منصور کر دیتا ہے۔ اور اسی جملے کو مکمل اردو رسم الخط میں بھی کنورٹ کر دیتا ہے۔ جیسے حدثنی عثمان ، حدثنا جریر ، عن منصور
    یہ ٹول ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو کسی طرح ریسرچ تحقیق وغیرہ یا کسی سافٹ وئیر پر کام کرتے ہیں یا پھر کسی عبارت وغیرہ سے اعراب ہٹانا چاہتے ہیں۔ امید ہے بھائیو کو پسند آئے گا۔ اس میں اردو سے عربی، عربی سے اردو، اردو سے پشتو، پشتو سے اردو بھی ڈال دئیے ہیں۔
    ٹول کا لنک یہ ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عمدہ.کمپوزر کے لیے مفید ہو سکتا ہے
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    لنک کام نہیں کر رہی ہے
    یہ ٹول کہاں مل سکتا ہے ؟
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ ٹول کام نہیں کر رہا ہے
    آپ یہاں جو ٹول ہے. اس کو چیک کریں. ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے آپ کو لاگن ہونا پڑے گا.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں