علماء کا علماء کی عزت کرنا

اہل الحدیث نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏ستمبر 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    علماء کا علماء کی عزت کرنا

    امام خُتُلِّي رحمہ اللہ تعالی نے فرمایا:
    میں نے ایک شیخ کو منی میں سوار دیکھا
    اور ایک شیخ جانور کی لگام پکڑ کر آگے اگے چل رہے تھے
    اور ایک شیخ اس سواری کو پیچھے سے ہانک رہے تھے اور دونوں ہی کہ رہے تھے کہ (سوار) شیخ صاحب کے لیے جگہ خالی کر دو
    تو میں نے پوچھا کہ سوار شخص کون ہے؟؟
    بتایا گیا امام اوزاعی رحمہ اللہ تعالی ہیں
    میں نے پوچھا لگام پکڑنے والے کون ہیں؟؟
    کہا امام سفیان الثوری رحمہ اللہ تعالی ہیں
    میں نے پوچھا سواری کو ہانکنے والے کون ہیں؟؟
    کہا امام مالک رحمہ اللہ تعالی ہیں

    [ تعظيمُ العلماءِ للعلماءِ ]

    ‏قال الختلي:
    ‏رأيت شيخًا راكبًا بمنى وشيخ يقوده وآخر يسوقه، وهما يقولان: أوسعوا للشيخ،
    ‏فقلت من الراكب؟ فقيل: الأوزاعي،
    ‏قلت: من القائد؟ قال: سفيان الثوري،
    ‏قلت: فالسائق؟ قال: مالك بن أنس

    الكامل" لابن عدي (173/1)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں