اہلِ علم سے وفا کی نادر مثال ...

اہل الحدیث نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏ستمبر 29, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    اہلِ علم سے وفا کی نادر مثال ...

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ حفظه الله نے امام ابن حزم، حافظ ابن عبد البر، امام منذري، امام نووي اور حافظ ابن رجب رحمهم الله کی طرف سے حج کیے ہیں۔ شیخ فرماتے ہیں کہ ان ائمہ کی کتب سے مجھے بہت فائدہ ہوا، میں ان کو اپنا محسن سمجھتا ہوں۔


     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں