پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ نور داہری

ابوعکاشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏دسمبر 21, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    ایک ویڈیو ف ب پر نظر سے گزری. اینکر منصور علی خان صاحب کا انٹرویو تھا. ایک صاحب ہیں جو کہ تل ابیب اور یو کے سے ہیں. نور داہری اس کا نام ہے. ایک تھنک ٹینک بنایا ہے. دہشت گردی کے خلاف کام کر رہے ہیں. اور انہیں یقین ہے کہ پاکستان جلد ہی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا
    یوٹیوب پر سرچ کیا تو پاکستانیوں کو اس اسرائیل نواز نور داھری پر لعن طعن کرتا ہوا پایا.
    اردو مجلس فورم پر کیوں شیئر کیا؟کوئی خاص وجہ نہیں.


     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    ایسا ہے
    تحریکی مزاج، کے نتائج عموماً ایسے ہی نکلتے ہیں، اللہ ہدایت دے
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    آپ کا نام ؟
    میرا نام نور داہری ہے
    ۔اصلی نام تو بتا دیتے جو والدین نے دیا تھا۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    جو مسلمان اسرائیل نوازی میں فلسطین و بیت المقدس، مسجد اقصی پر یہودیوں کے حق کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. وہ اس تھریڈ کو ضرور پڑھیں. اور غفلت میں قرآن کریم میں کسی قسم کی تحریف سے بچیں
    یہود کے پہلے اور دوسرے فساد کا صحیح مفہوم
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/31381/
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    نور داہری کا ایک اور انٹرویو ۔ منصور علی خان صاحب نے بولنے نہیں دیا تو بی بی کیساتھ انٹرویو دیا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں