کیا اسرائیل کو تسلیم کیا جا سکتاہے؟

ابوعکاشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏دسمبر 24, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    کیا اسرائیل کو قبول کیا جا سکتا ہے؟

    کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی ضرورت ہے؟

    کیا سعودیہ اور پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے؟

    سوشل میڈیا پر وائرل اہم سوال؟

    اہل علم شاید ان سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں


    لیکن اکثر علماء، داعی حضرات اور عوام الناس ایک ہی موقف پر قائم و متفق ہیں. کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا ہے....
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں