دنیا میں پہلا صاحبِ حدیث (اہلِ حدیث)

اہل الحدیث نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏فروری 7, 2021 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ثقہ امام ابو القاسم عبداللّٰہ بن الحسن بن سلیمان المقرئی ابن النخاس رحمہ اللّٰہ نے کہا:
    ’’میں نے (امام) ابو بکر بن ابی داود (رحمہ اللّٰہ) کو فرماتے ہوئے سنا:
    میں نے سجستان میں ابو ہریرہ (رضی اللّٰہ عنہ) کو خواب میں دیکھا اور میں ان کی حدیثیں جمع کر کے کتاب لکھ رہا تھا، ان کی گھنی داڑھی تھی، درمیانہ قد گندمی رنگ، آپ نے موٹے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔
    میں نے کہا: اے ابو ہریرہ! میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔
    تو انھوں نے فرمایا: میں دنیا میں پہلا صاحبِ حدیث (اہلِ حدیث) تھا (جس نے شاگردوں کی ایک فوج تیار کی) الخ۔‘‘
    (سندہ صحیح، تاریخ بغداد 9/ 467، مقالات: 4/ 391، بتحقیق الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں