واپسی مجلس میں

ماہا نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 27, 2022 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    اسلام و علیکم
    بہت سالوں بعد مجلس میں واپس آ گئے ہیں ہم سب لوگ کیسے ہیں
     
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    وعلیکم السلام

    خوش آمدید! آپ کو دیکھ کر میں بھی واپس آ گیا، سمائل
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    مجلس ..کچھ عرصے سے مجلس نہیں رہی.یہاں بھی تنہائی کا راج ہے..نۓ پیغامات میں نیا کچھ نہیں ہوتا.وقت کی قلت اور مصروفیات کی وجہ سے سبھی کا حال اپنے اوپر قیاس کر لیتا ہوں .
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں