مجلس خالی نظر آرہی ہے

حافظ عبد الکریم نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 16, 2023 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    مجلس خالی خالی نظر آرہی ہے
    مجلس میں کوئی حل چل نہیں ہے
    ہر کوئی کچھ نہ کچھ لکھیئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہے

    اپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,471
    السلامُ علیکم بڑے وقت بعد مجلس پر آنا ہوا لگتا ہے میری طرح سب ممبران دنیا کے مسائل میں الجھ کر مجلس کو بھول گئے ہے مگر اب کوشش کرے گے چکر لگایا کرے اس پلیٹ فارم کو دوبارہ فعال کرے۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    کیسے ہیں بھائی
    ان شاء اللہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,471
    الحمدللہ بھائی اپ کیسے ہیں
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    الحمد للہ.. جزاك الله خيرا
     
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    آج تھوڑی سی ہل چل ہوئ ہے لیکن یہ مکمل حل نہیں۔پہلے کی طرح فعال ہونا چاہیئے ۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    کیا ممکنہ حل ہو سکتا ہے؟
     
  10. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    799
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    میں نے حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے خلاف ایک مضمون لکھا ہے۔ کیا میں اسے یہاں پیش کرسکتا ہوں تاکہ آپ بھائیوں سے مشورہ کرسکوں؟
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    بلکل کر سکتے ہیں.
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    آپ کا تھریڈ منتقل کیا گیا ہے. جس کو رائے پیش کرنی ہو گی. وہاں کر سکتا ہے
    http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/41507/
     
  13. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    799
    مجھے تو آپ کی رائے بھی درکار ہے۔
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    میری کوئی رائے نہیں، کیونکہ اردو یا پنچابی ادب کو نہیں پڑھا ، جن لوگوں نے پڑھ ہے، وہ بہتر رائے دے سکتے ہیں.
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    یہ ضرور ہے کہ اگر کسی شرعی مسئلے میں اختلاف ہو، گفتگو کی جا سکتی ہے، رد بھی کیا جا سکتا ہے،
    ایسے ردود جس میں ذکر ہو کہ اسلوب ادبی تھا یا نہیں، اس کا فائدہ نہیں،
    شیخ کو فوت ہوئے بھی دس سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا.
    اب لوگوں کے پاس شاید ایسی تحریروں کو پڑھنے کا وقت بھی نہیں ہو گا.
     
  16. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    799
    اپنی قیمتی رائے پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
    آپ کا کہنا یہ ہے کہ یہ تحریر بے فائدہ ہے۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اس سے شیخ کی تنقیص تو نہیں ہورہی؟ اور کیا اسے اوپن فورم پر شئیر کرنا درست ہے؟
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    تنقیص اس لحاظ سے ہو سکتی ہے، جس کا ذکر کیا ہے. اسلوب بھی کچھ مناسب نہیں لگا.
    جہاں تک شیئرنگ کی بات ہے، ممکن ہے ، کیونکہ مجلس پر ایسے لوگ موجود ہیں، جن سے شیخ کا قریبی تعلق رہا ہے. ہو سکتا ہے وہ کبھی دیکھیں تو جواب دیں.
    آپ یہ تحریر حافظ ندیم ظہیر کے پاس بھی بھیجوا سکتے ہیں.
     
  18. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    799
    بھائی میں اسے پہلے ہی حافظ ندیم ظہیر کو بجھوا سکتا تھا لیکن میں نے چاہا کہ پہلے آپ بھائی تصدیق کردیں اور اگر یہ بہت نامناسب نہ ہو تو پھر اس کے بعد میں اسے حافظ ندیم ظہیر کو بھیج دوں۔میں نہیں چاہتا کہ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا عقیدت مند اسے پڑھے جبکہ یہ ان کی عالمانہ شان کو گھٹا رہی ہو۔
    چونکہ میں کم علم اور کم فہم ہوں اور عالم بھی نہیں ہوں اس لئے میں بہت کچھ ایسا لکھ دیتا ہوں کہ مجھے خود معلوم نہیں ہوتا کہ یہ پڑھنے والوں کے لئے مفید ہوگا یا نقصان دہ۔ اس لئے لوگوں کی میرے بارے میں ایک غلط رائے قائم ہو اس سے قبل ہی اپنے لکھے ہوئے کی اہل علم سے تصدیق کروالیتا ہوں۔اس کے بعد اسے منظر عام پر لاتا ہوں۔
    اب چونکہ اس طرح کی ادبی غلطیاں مسالک سے قطع نظر دیگر علماء کی تحریروں میں بھی مل جاتی ہیں اس لئے اب میں نے اپنے اس مضمون میں بہت سے دیوبندی اور اہل حدیث علماء کو بھی شامل کرلیا ہے اب یہ حافظ زبیرعلی زئی کے ساتھ خاص نہیں رہا۔ تو کیا یہ آپ کے خیال میں مناسب ہوگا کہ میں اسے خاص کے بجائے عام انداز میں پیش کروں اور صرف حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کو ٹارگٹ نہ کروں؟
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بھائی!
    اگر آپ کم علم اور کم فہم ہیں تو پھر اپنا وقت علماء کے پاس بیٹھ علم کے حصول میں گزاریں، تاکہ علم میں راسخ ہو سکیں، یا اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو کوئی اور میدان دیکھیں، جس میں آپ کو لوگوں کی رائے کا انتظار نہ کرنا پڑے.
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اب یہ تحریر میں نے نہیں پڑھی. جیسے آپ کو مناسب لگے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں