KAI'S POWER Tools 6

ابن عمر نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏جون 8, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم
    آج میں آپ کے لیے فوٹوشاپ کا ایک اور بہت ہی کار آمد فلٹر لے کے حاضر ہوا ہوں۔
    جس کا تفصیلی نام:
    KAI'S POWER Tools 6
    اس کا مخفف ہے:
    KPT
    اور اس کا ورژن ہے:
    6
    فوٹوشاپ 7 پر کام کرتا ہے (میرا ذاتی تجربہ)

    ڈاؤن لوڈ لنک :
    http://download.khalaad.cc/flater/KPT_6.zip


    [​IMG]
     

    منسلک فائلیں:

    • kpt6.txt
      فائل کا حجم:
      446 bytes
      مشاہدات:
      12
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    رحمان صاحب ایک اچھی چیز کو سب کے ساتھ باٹنا تو اچھا ہے مگر آپ تو بخوبی جانتے ہیں کہ اب فوٹوشاپ سی ایس 3 کا دور ہے اور کم سے کم ہر کوئی اس وقت فوٹو شاپ سی ایس 2 تو استعمال کر ہی رہے ہیں تب ایسے میں فوٹوشاپ 7 کے پلگ ان شئیر کر کے کوئی فائدہ نہیں ہے - معذرت کے ساتھ اپنی بات کہوں گا- کہ آپ نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹیبل سوفٹوئیر شئیر کریں تو ہمیں کچھ فائدہ بھی ہو- یہ میں صرف آپ کے لئے نہیں کہہ رہا ہوں یہ تو خود میں اپنے لئے بھی اور ان کے لئے بھی جو دلچسپی رکھتے ہیں کہ ایسے خوبصورت سوفٹوئیر ہمارے ساتھ شئیر کریں-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    راج بھائی ۔۔۔۔
    جو پلگ اِن میں‌نے شئیر کیا ہے اسے میں نے فوٹوشاپ ورژن 7، 8، 9 میں‌بھی چیک کیا ہے ۔
    لیکن چونکہ میں اب تک ورژن 7 استعمال کرتا ہوں اس لیے اس کے بارے میں‌واضح کردیا۔
    فوٹوشاپ کے ورژن 7 کے بعد والے ورژنز کی وضاحت۔
    سی ایس ون (8)
    سی ایس ٹو (9)
    سی ایس تھری (10)

    Photoshop CS1 (8
    Photoshop CS2 (9
    Photoshop CS3 (10
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    میں اس بات میں رحمان بھائی کا ساتھ دوں گا
    کہ پروفیشنل ورک میں زیادہ تر لوگ فوٹو شاپ 7 ورژن استعمال کرتے ہیں۔
    ضروری نہیں‌کے نیا ورژن آجانے پر لوگ پرانا ورژن کا استعمال ترک کردیں۔
    اسی طرح مائیکرومیڈیا فری ہینڈ کا اب تک پروفیشنل ورک کے لیے ورژن 9 سب سے بہتر ہے۔
    اور آپ کو زیادہ تر جگہوں پر یہی نظر آئے گا۔
    جب کے فری ہینڈ کا ورژن 11 تک آچکا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    جی جناب !
    میں نے تو بس اس لئے کہہ دیا تھا کہ میرا تعلق ایڈ ایجنسی سے ہی ہے- اور عموماٰ سبھی ایجنسیز میں سی ایس ٹو استعمال ہو رہا ہے - خیر یہ کوئی اہم بات نہیں ہے اہم تو یہ ہے کہ آپ نے ایک اچھی چیز ہم سب کے ساتھ شئیر کی -
    اور رہی فی ہینڈ کی بات تو سبھی کو ایک ہی چھڑی سے نہیں ہانک سکتے یہ بات سہی ہے کہ فری ہینڈ کا اسٹیبل ورژن 9 ہی ہے اور 11 آنے پر بھی اتنا استعمال نہیں کیا جاتا - مان لیں اگر 12 ورژن اسٹیبل آجائے تو کیا استعمال نہیں کیا جائے گا- اور پھر جب کہ ایجیسیز پیسا بھر کر اوریجنل سوفٹوئیر خریدتی ہے تو اتنی جلدی بلدتی نہیں جب تک کہ ضرورت نہ ہو مگر فوٹو شاپ ایسا سافٹ وئیر ہے جو کہ 7 پر منحصر نہیں ہے اس نے آگے آگے تو سہولات کی بھرمار کر دی اور کوئی بھی ایجسی اس وقت 7 استعمال نہیں کر رہی ہے اور ایجینسی کے علاوہ کوئی اور پروفیشنل ورک نہیں مانا جاسکتا -
    بات بڑھائی کی نہیں ہے لیکن بتاتا چلوں میں خود گرافک ڈیزانر ہوں اور میرا تعلق صرف ایڈ ایجنسی ہی سے رہا ہے اور اب تک میری پہنچ میں جتنی ایجینسیز ہیں کوئی بھی اپنے آپ کو پیچھے نہیں رکھتی اور اپگریڈ ہوتی رہتی ہیں- اور اس وقت وہ سب کے سب سی ایس 2 استعمال کر رہی ہیں-
    ایجینسیز میں فری ہینڈ تو نا کے برابر استعمال ہوتا ہے یہاں پر گنتی کی ایجسی ہیں جو فری ہینڈ کو استعمال کر رہی ہیں ایسے میں وہ اس کے نئے ورژن کے لئے کیوں خرچ کرے گی-
    تو یہاں پر فری ہینڈ کو فوٹو شاپ کے مقابلے پر مثال میں استعمال کرنے کا سوال ہی نہیں آتا-
    -------------------------------------------------
    ایک بات اور میں ابھی جس کمپنی میں ڈیزائنر ہوں وہاں پر ویب پروگرام کی ضرورت ہے اگر کوئی آپ کی نظر میں ہو تو بتائیں-
     
  6. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    جی میں آپ کی بات سے بھی پوری طرح متفق ہوں

    دراصل آپ کی اور میری فیلڈ میں کافی فرق ہے
    آپ کا تعلق ایڈ ایجنسی سے ہے
    جبکہ میرا پرنٹنگ لائن سے
    اور مجھے معلوم ہے کہ وہاں کے ورک کے لحاظ سے آپ کی بات بالکل درست ہے۔
    جبکہ میری لائن کے حساب سے میری بات:00009:
    اچھا راج صاحب اگر میں غلط نہیں تو ان ایجنسیوں میں ایڈوب ایلیسٹریٹر استعمال ہوتا ہے۔
    کیا آپ ایڈوب ایلیسٹریٹر پر ورک کرتے ہیں؟
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36

    ارے جناب آپ کو کیا ہوا
    کیوں پریشان ہیں
     
  9. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    جی فہیم صاحب میں بھی السٹریٹر ہی استعمال کرتا ہوں
    سبھی ایجنسییز میں السٹریٹر ہی استعمال ہوتا ہے جبکہ ہمارے ملکوں میں کورل ڈرا کی بڑی مانگ ہے- یہاں تو ایجینسی میں کورل ڈرا کو کوئی پوچھتا ہی نہیں - بہت کم ایجینسی فری ہینڈ کو بھی استعمال کر لیتی ہیں ضرورت کہ مطابق -
    اسی طرح ان ڈیزائن بھی کہیں کہیں پر ضرورت کے حساب سے استعمال کرتے ہیں-
    عموماٰ تو وہ فری ہینڈ اور ان ڈیزائن کوئی بھی ورژن جو ان کے یہاں چلا آرہا ہے صرف کمپوٹر میں رکھے رہتے ہیں تاکہ کلائنٹ کے پاس سے کوئی سی ڈی ان فارمیٹس کی آجائے تو انہیں ادھر اُدھر بھاگنا نا پڑے-
    ویسے اب تو میک کے بھی پائرٹس سوفٹوئیر مارکیٹ میں ملنے لگے ہیں- ایجنیسی والے بھی نئے ورژن پائرٹس لے لیتے ہیں اور اگر سہی لگا تو ہی اوریجنل خریدتے ہیں-
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    ارے جناب میرا مقصد آپ کی زبان بند کرنا قطعی نہیں تھا- صرف آپ سب کے ساتھ پروفیشنل ورک کے بارے میں کچھ معلومات باٹنا تھا بس-
    ویسے بھی میں اس طرح کی خوش آئند بحث کو اچھا مانتا ہوں - اس سے ہمیں ایک دوسرے کے بارے میں اور دوسرے کسی اور فیلڈ کے بارے میں بھی بہت سی معلومات ملتی ہیں-

    فہیم صاحب
    ویسے آپ پرنٹنگ میں کیا کرتے ہیں یعنی آپ کا کام کیا ہے
    جناب صرف معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں-
    کیونکہ ایجنسی اور پرنٹنگ والوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے-
     
  12. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    رحمان صاحب
    میں نے جو ویب پروگرامر کا ذکر کیا تھا اسے یاد رکھنا
    اگر کوئی نظر میں ہو تو ضرور بتائیے گا -
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    یہاں تک کہ میرا ایک جاننے والا (کورل ڈرا ماسٹر) جدہ کی کئی ایجنسیاں گھوم گھوم کر مایوس ہوچکا تھا بالآخر اسے فوٹوشاپ اور الیسٹریٹر پر ہاتھ سیدھا کرنا پڑا ۔۔۔ مطلب یہ ہوا کہ سعودی عرب میں‌وکٹر گرافک میں الیسٹریٹر کو کورل ڈارا پر فضیلت حاصل ہے۔ جبکہ بٹ میپ گرافک میں صرف فوٹوشاپ :00009:
     
  14. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    شکریہ راج صاحب

    مزے کی بات یہ کہ میں تو سمجھتا تھا کہ یہ سوفٹوئیر کی 2 نمبر سی ڈیز صرف یہیں استعمال ہوتی ہیں
    اب معلوم ہوا کہ باہر ممالک بھی اس چیز سے محفوظ نہیں ہیں

    آپ ابھی کون سے ملک میں ہیں
     
  15. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    جی راج صاحب میرا پرنٹنگ لائن میں کام گرافکس ڈیزائنگ کا ہے۔

    یعنی ایک چیز کو ڈیزائن کرنا اور اس کی آؤٹ پٹ دینا

    اس کے بعد میرا کام ختم ہوجاتا ہے
    اور پھر ان آؤٹ پٹز سے پرنٹنگ مشینوں کی پلیٹ بنتی ہیں
    اور جاب پھر مشینوں پر پہنچ کر پرنٹ ہوجاتا ہے
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    نہیں‌آپ شاید میرے اس :00039: کو سمجھ نہیں پائے۔
    میں نے اسے اس لیے استعمال کیا کہ ماشاءاللہ اردو مجلس میں آپ اور فہیم بھائی جیسی گرافک کی ہستیاں موجود ہیں۔
    چونکہ میں تو ایک شوقیہ گرافک ڈیزائنر ہوں بلکہ مبتدی اسی لئے چپ رہنا ہی بہتر سمجھا ۔
     
  17. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    سلام
    زمرد آپ نے بہت اچھی شیئرنگ کی ہے
    میں اس ٹول کو استمعا ل کرنا چاہتی ہوں
    مگر وہ کیا ہے نا اس کا سائز کچھ زیادہ ہے
    آپ اس کے 8 یا چار ٹکرے کر دیں تاکہ میں آسانی سے اس کو ڈائون لوڈ کر سکوں
    میری اس فرمائش پر ناراض مت ہوئے گا آپ کی سپیڈ اچھی ہے آپ کے لئے کوئی مسئلہ نہیں‌ہو گا
    اور میں اس لئے بھی بلا جھجھک کہہ دیتی ہوں‌کہ
    میں مجلس کو اپنا دوست ہمدرد سمجھتی ہوں ...............
    شکریہ
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں اردو مجلس کے تمام ارکان کی فرمائشیں پوری کرنے کیلئے حاضر ہوں بشرط کہ جائز ہوں۔
    آپ کیلئے میں اس کے 4 حصے کرکے اپ لوڈ کردوں گا لیکن اس کے لیے مجھے چند دِن مہلت دیجیے ،
    اور آپ جو یہ سوچ رہی ہیں ناں کہ میری سپیڈ اچھی ہے تو یہ صحیح نہیں ہے بلکہ میری سپیڈ 28kps ہے۔:00010:
    اور اُردو مجلس آپ ہی کی تو ہے ہم تو آپ سب احباب کے خادم ہیں ۔۔۔
     
  19. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    شکریہ رحمان میں نے ڈائون لوڈ کر لیا ہے مگر وہ سیریل نمبر مانگ رہا ہے
    ¿؟¿؟¿؟
    ادھر کیا رکھوں
     
  20. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    سلام
    میں‌نے اس کو انسٹال کر لیا
    مگر اس کو ایکٹیو کیسے کرنا ہے ...............
    اور ٹیکسٹ پر اپلائی کیسے کریں‌گے
    ذرا طریقہ تو بتائیں‌نا¿؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں