یہاں مت ہنسنا

المسافر نے 'لطائف' میں ‏جون 18, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    :00021:
    بیوی(شوہر سے)؛ میں بازار جا رہی ہوں سو روپے دے دیں۔
    شوہر( بیوی سے)؛ تمہیں روپوں کی عقل کی ضرورت ہے
    بیوی؛ مگر آپ سے تو وہی چیز ما نگی جا سکتی ہے جو آپ کے پا س مو جود ہے۔
     
  2. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    گاؤں کے ایک کنجوس زمیندار کا ملازم روزانہ رات کو اپنی محبو بہ سے ملنے جا تا تو لا لٹین سا تھ لے جا تا، زمیندار کو بڑا گراں گزرتا کہ وہ اتنا مٹی کا تیل خرچ کر آتا ہے۔اس کے خیال میں یہ فضول خرچی تھی۔ایک روز ملازم کو ڈانتےہوئے بولا۔“ایک تو تم نئی نسل میں عقل نام کی کو ئی چیز نہیں محبوبہ سے ملنے کے لئے لا لٹین لے جا نے ک کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔خواہ مخواہ کی فضول خرچی ہے۔میں جب تمہاری عمر کا تھا اور محبوبہ سے ملنے جاتا تھا تو بغیر لالٹین کے جاتا تھا۔
    “بتانے کی ضرورت نہیں ۔“ملازم منہ بناکر بولا۔
    مالکن کو دیکھ کر مجھے پہلے ہی اندازاہ ہو گیا تھا کی جوانی میں آپ نے بھی بے وقوفی کی ہو گی۔۔ اندھیر ے میں تو ایسی ہی چیزیں ہا تھ آتی ہیں۔
     
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    لطیفوں میں شرکت کم نظر آ رہی ہے۔۔ خیر تو ہے نااا
     
  4. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ایک آدمی کے کپڑوں کو آگ لگ گئی۔ وہ شور مچانے لگا۔(بچاو۔ ۔)
    کچھ لوگ آگ بجانے کے لیے آے تو ایک آدمی شور مچاتے ھوے بھاگتا آیا ٹھرو ٹھرو۔ ۔ لوگ سمجھے کھ اس کو آگ بجھانے کی کوی ترکیب آتی ھو گی۔ لوگ پیچھے ھٹ گئے۔
    تو وہ آدمی جیب سے سیگریٹ نکال کے کھنے لگا۔ اُفف کب سے ماچس کی تلاش تھی۔
    :00031:
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    دو بیوقوف عجائب گھر دیکھنے گئے ۔ انہوں‌نے وہاں ایک ڈھانچہ دیکھا جس کے ساتھ لکھا تھا 1850ء
    ڈھانچہ دیکھ کر پہلا بیوقوف بولا: ایسے لگتا ہے جیسے کسی ٹرک کے نیچے آکر مرگیا ہو۔
    دوسرا بیوقوف: ہاں‌واقعی! اسی لئے عجائب گھر والوں‌نے اس ٹرک کا نمبر بھی لکھ دیا ہے ۔
     
  6. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہاہاہاہا۔۔
    واہ جی۔۔۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ہی ہی ہی ہی

    آپ کی یہ پوسٹ بھی ایک لطیفہ بن گئی ۔۔۔
    ایک لطیفے پر ایک ماہ بعد ہنسنا یاد آیا ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
    آخری لطیفے کی تاریخ 29-07-2007
    اور آپ کے ہنسنے کی تاریخ 29-08-2007
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ہاہاہاہا۔۔
    واہ جی
     
  9. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    کیا یاداشت ہےآپ کی
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    مسافر نے بھی دیر سے جواب دیا ۔ یعنی دو گھنٹے بعد۔
    ۔ ہماری طرح۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں