انصاری صحابیات مطہرات کا پردہ

عائشہ نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏جون 24, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ابوداود رحمہ اللہ تعالی نے ام سلمہ رضي اللہ تعالی عنہا سے حدیث بیان کی ہے :
    ام سلمہ رضي اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب آيت حجاب { یدنین علیھن من جلابیبھن ( وہ اپنی اوڑھنیاں اوپرسے نیچے لٹکا لیں ) } کا نزول ہوا توانصاری عورتیں چادروں کی وجہ سے اس طرح نکلتی تھی جس طرح کہ ان کے سروں پرکوے ہوں ۔ سنن ابوداود کتاب اللباس باب قولہ تعالی { یدنین علیھن مین جلابیبھن } ۔
    ابوداود کی شرح عون المعبود کی شرح میں لکھتے ہیں :
    ( گویا کہ ان کے سروں پرکوے تھے ) غربان غراب کی جمع ہے اورغراب کوے کوکہتے ہیں ( من الاکسیۃ ) چادروں سے ، اکسیۃ کساء کی جمع جوکہ بڑي چادرکوکہا جاتا ہے انہیں اوڑھنیاں کوکوے سے سیاہ ہونے کی بنا پرمشابھت دی گئ ہے ۔
    اوراس میں یہ شرط نہیں نکلتی کہ عورت کا برقعہ یا چادر سیاہ رنگ کی ہی ہونی چاہيۓ لیکن سیاہ رنگ ہوسکتا ہے پردے کے اعتبار سے زيادہ سترپوشی کا باعث ہو اور دوسرے رنگوں میں اتنا پردہ نہ پایا جاۓ ۔
    بشکریہ : http://islamqa.info/ur/898
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔
    یہ بات پہلی بار پڑھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں