انگلش

sjk نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام علیکم
    ان کی انگلش کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا ہوگی؟

    [qh]
    لنسأل السؤال التالي بعد ذكر أسماء زوجاته عليه الصلاة والسلام : كم واحدة بكر وكم واحدة كانت متزوجة من قبل؟


    إذا تأملنا مراحل حياة الرسول - صلى الله عليه وسلم - الزوجية نجد أن الشهوة اختفت من حياته والدليل عقلي هذه المرة,لنتأمل:

    1.الرسول - صلى الله عليه وسلم - منذ نشأته و حتى سن 25 كان أعزبا
    2.الرسول - صلى الله عليه وسلم من سن 25 إلى 50 (وهي فورة الشباب) متزوج سيدة أكبر منه ب15 سنة ومتزوجة من قبله برجلين ولها اولاد
    3.الرسول - صلى الله عليه وسلم - من سن 50 إلى 52 سنة من غير زواج حزنا ووفاء لزوجته الأولى
    4.الرسول - صلى الله عليه وسلم - من سن 52 إلى 60تزوج عدة زوجات لأسباب سياسية ودينية واجتماعية سنأتي على تفصيلها فيما بعد


    إذا ..، هل من المعقول أن الشهوة ظهرت فجأة من سن 52 سنة؟

    إذا ..، هل من المعقول أن الشهوة ظهرت فجأة من سن 52 سنة؟

    وهل من المعقول للرجل المحب للزواج أن يتزوج في فورة شبابه من ثيب تزوجت مرتين قبله ويمكث معها 25 سنة من غير أن يتزوج بغيرها
    ثم يمكث سنتين من غير زواج وفاء وتكريما لها!

    ثم إنه عليه الصلاة والسلام عند زواجه بعد السيدة خديجة تزوج السيدة سودة وكان عمرها (80) سنة حيث كانت اول أرملة في الإسلام - واراد عليه الصلاة والسلام أن يكرمها ويكرم النساء اللواتي مثلها حيث ابتدأ بنفسه ولم يأمر صحابته بزواجها بل هو عليه الصلاة والسلام قام بتكريمها بنفسه ليكون هذا العمل الإنساني قدوة من بعده

    بعد ما قلناه نخلص إلى النتيجة التالية :
    الرسول -صلى الله عليه وسلم - تزوج بطريقتين:
    محمد الرجل )تزوج بالسيدة خديجة(
    محمد الرسول )تزوج باقي نسوته(

    يقول صلى الله عليه وسلم
    بلغوا عني ولو اية
    قم بإرسال هذه الرسالة إلى كل من تعرف ، و إن شاء الله ستكون صدق جارية، تكسب بها حسنات عن كل من يقرأها و يعمل بها إلى يوم الدين
    ارسلها لمن تحب، و لمن لا تحب ايضا!
    [/qh]
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    یہ تو وہی بتا سکتا ہے جو عربی سے کلی واقفیت رکھتا ہو
     
  3. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    کسی کو نہیں معلوم ؟:(
     
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    السلام علیکم!
    محترم بہن! اس کی انگلش تو واقعی وہ بتا سکتا ہے جسے عربی پر عبور ہو ۔ انٹرنیٹ پر ایسی سائٹس تو ہیں جو آن لائن ترجمہ کی سہولت فراہم کرتی ہیں لیکن ان کے ترجمے کی authenticity میرے اندازے کے مطابق 50 فیصد سے کم ہی ہوتی ہے اور بعض اوقات تو یہ translation engine ترجمے کو کچھ کا کچھ کر دیتے ہیں۔

    اگر آپ اس عربی کا لب لباب دیکھنا چاہتی ہیں تو اس سائٹ پر چیک کرلیں۔
    http://translate.google.com

    میں جہاں تک سمجھا ہوں یہ مضمون نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعدد ازواج کے موضوع پر لکھا گیا ہے۔
    گوگل کی سائٹ پر ابتدائی دو-تین لائنوں کا ترجمہ تھوڑی ترمیم کے ساتھ کچھ یوں ہے
    جیسا کہ میں نے یہاں پر ترجمہ کرنے کی کوشش کی تو اپنی طرف سے تھوڑی ترمیم کے ساتھ کچھ ایسا ترجمہ نکلا

    The next question to ask after the names of his wives peace be upon him
    If we examine stages in the life of the Prophet

    How many were bachelour and how many were married before God bless and peace be upon him - marriage, we find that lust disappeared from his life and the Guide​

    یقینا اس سائٹ پر کئی احباب ہیں جو عربی پر کافی حد تک عبور رکھتےہیں وہ ہی اس کو english کے قالب میں ڈھال سکتے ہیں۔
     
  5. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    سسٹر آپ مندرجہ ذیل لنکس کو بھی ضرور دیکھئے ہو

    گوگل کا لنک یہ ہے


    The next question to ask after the names of his wives peace be upon him: How much and how one Bakr and one was married before?

    لنسأل السؤال التالي بعد ذكر أسماء زوجاته عليه الصلاة والسلام : كم واحدة بكر وكم واحدة كانت متزوجة من قبل؟

    آپ کے دیئے ہوئے ٹیکسٹ کا ترجمہ میں اس لنک سے حاصل کیا ہے اب یہ کنفرم نہیں ہے کہ درست ہے یا غلط

    بہرحال آپ ایک کوشش کر کے دیکھ لیجئے

    ارسلها لمن تحب، و لمن لا تحب ايضا!

    Sent to those you love, and also those who do not like!


    اور اس لائن کا ترجمہ یہ آیا ہے

    The next question to ask after the names of his wives peace be upon him: How much and how one Bakr and one was married before?

    لنسأل السؤال التالي بعد ذكر أسماء زوجاته عليه الصلاة والسلام : كم واحدة بكر وكم واحدة كانت متزوجة من قبل؟

    مندرجہ لنک پر بھی ترجمہ ایک جیسا ہی آیا ہے ۔۔۔۔ لنک مندرجہ ذیل ہے

    اس لنک کو ضرور دیکھئے


    میں نے جانچنے کے لئے انگریزی میں جملہ لکھا اور عربی ترجمہ حاصل ہے جو کہ ذیل میں ہے ملاحظہ کیجئے

    what is your name ?
    ما اسمك؟
    what is your father's name ?
    ما هو اسم والدك؟
     
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا سلفی بھائی اور دانیال بھائی جی عربی ماشاء اللہ مجلس پر کافی لوگوں کو آتی ہے عید کی وجہ سے لگتا ہے مصروفیت ہے اگر کوئی اردو میں بھی بتا دے تو نوازش ہوگی اسکو پھر انگلش میں کرلیں گے اصل میں presentationکے لئے ضروری ہے :(
     
  7. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اچھا میں تلاش کرتا ہوں سسٹر
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    آپ صبر کریں
    میں ان شاء‌اللہ اردو میں ترجمہ کردوں گا۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    لنسأل السؤال التالي بعد ذكر أسماء زوجاته عليه الصلاة والسلام :كم واحدة بكر وكم واحدة كانت متزوجة من قبل؟
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازوج مطھرات کے نام ذکر کرنے کے بعد ہم مندرجہ ذیل سوال کرتے ہیں:
    ان میں سے کتنی کنواریاں اور کتنی شادی شدہ تھیں؟


    إذا تأملنا مراحل حياة الرسول - صلى الله عليه وسلم - الزوجية نجد أن الشهوة اختفت من حياته والدليل عقلي هذه المرة,لنتأمل:

    اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی کے بعد حیاہ مبارک کے مراحل پر غور کریں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ وہ ایسی عمر میں تھے جس وقت شہوت انسان میں کم ہوتی ہے۔ اس کیلئے عقلی دلیل یہ ہے:

    .1الرسول - صلى الله عليه وسلم - منذ نشأته و حتى سن 25 كان أعزبا
    1- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش (مبارک) سے 25 سال تک وہ کنوارے تھے۔


    2.الرسول - صلى الله عليه وسلم من سن 25 إلى 50 (وهي فورة الشباب) متزوج سيدة أكبر منه ب15 سنة ومتزوجة من قبله برجلين ولها اولاد
    ۔
    2۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے 25 سے 50 سال کی عمر (اور یہ جوانی کا زمانہ ہوتا ہے) میں سیدہ خدیجہ سے شادی کی اور وہ ان سے 15 سال عمر میں بڑی تھیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے دو آمیوں سے ان کی شادی ہوچکی تھی اور ان سے اولاد بھی تھی۔


    3.الرسول - صلى الله عليه وسلم - من سن 50 إلى 52 سنة من غير زواج حزنا ووفاء لزوجته الأولى

    3۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 50 سے 52 سال تک غیر شادی شدہ تھے اور پہلی بیوی خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کی وجہ سے افسردہ تھے۔

    4.الرسول - صلى الله عليه وسلم - من سن 52 إلى 60تزوج عدة زوجات لأسباب سياسية ودينية واجتماعية سنأتي على تفصيلها فيما بعد
    رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے 52 سے 60 سال کی عمر میں جو شادیاں کیں وہ سیاسی، دینی اور اجمتماعی وجوہات کی بناء پر ہوئیں جن کی تفصیل بعد میں آئے گی۔


    إذا ..، هل من المعقول أن الشهوة ظهرت فجأة من سن 52 سنة؟
    آخر کار۔۔۔۔ کوئی عقل مند یہ کہے گا کہ شہوت اچانک 52 سال میں نمودار ہوئی؟

    إذا ..، هل من المعقول أن الشهوة ظهرت فجأة من سن 52 سنة؟
    آخر کار۔۔۔۔ کوئی عقل مند یہ کہے گا کہ شہوت اچانک 52 سال میں نمودار ہوئی؟

    وهل من المعقول للرجل المحب للزواج أن يتزوج في فورة شبابه من ثيب تزوجت مرتين قبله ويمكث معها 25 سنة من غير أن يتزوج بغيرها ثم يمكث سنتين من غير زواج وفاء وتكريما لها!
    اور کیا عورتوں سے محبت (شہوت) رکھنے والے شخص کیلئے یہ معقول بات ہے کہ جوانی کی شدت کی عمر میں بیوہ عورت (خدیجہ رضی اللہ عنہا) جس کی دو دفعہ شادی ہوچکی ہو سے شادی کرے اور اس کے ساتھ 25 سال تک بغیر کسی دوسری شادی کے رہے اور اس کی وفات کے رنج اور اس کی تکریم کیلئے دو سال بغیر شادی کے گزارے۔

    ثم إنه عليه الصلاة والسلام عند زواجه بعد السيدة خديجة تزوج السيدة سودة وكان عمرها (80) سنة حيث كانت اول أرملة في الإسلام - واراد عليه الصلاة والسلام أن يكرمها ويكرم النساء اللواتي مثلها حيث ابتدأ بنفسه ولم يأمر صحابته بزواجها بل هو عليه الصلاة والسلام قام بتكريمها بنفسه ليكون هذا العمل الإنساني قدوة من بعده
    اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا (کی وفات کے بعد) سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی جن کی عمر 80 سال تھی اور وہ اسلام کی پہلی بیوہ تھیں۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا اکرام کیا ، اسی طرح ان کے بعد آنے والی بیویوں کا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اس عمل کو شروع کیا اور دوسرے صحابیوں کو ان سے شادی کا حکم نہیں دیا بلکہ ان کی عزت افزائی کیلئے خود شروعات کی تاکہ یہ انسانی عمل ان کے بعد کیلئے قدوہ بن جائے۔

    بعد ما قلناه نخلص إلى النتيجة التالية :
    ہم نے جو کہا اس کے نتیجہ کا خلاصہ یہ ہے:

    الرسول -صلى الله عليه وسلم - تزوج بطريقتين:
    رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طریقہ سے شادی کی:

    (محمد الرجل )تزوج بالسيدة خديجة
    محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) نے بحیثیت آدمی سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی۔

    (محمد الرسول )تزوج باقي نسوته
    محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) نے بحیثیت رسول باقی عورتوں سے شادی کی




    يقول صلى الله عليه وسلم
    بلغوا عني ولو اية

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
    میری طرف سے پہنچاؤ اگرچہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو۔



    قم بإرسال هذه الرسالة إلى كل من تعرف ، و إن شاء الله ستكون صدق جارية، تكسب بها حسنات عن كل من يقرأها و يعمل بها إلى يوم الدين
    ارسلها لمن تحب، و لمن لا تحب ايضا!

    اس پیغام کو ہر جاننے والے تک پہنچاؤ اور یہ ان شاء‌اللہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہے۔ اسےقیامت تک جو بھی پڑھے گا اور عمل کرے گا آپ کو نیکیاں حاصل ہوگی اورپھیلاؤ اس کو چاہے آپ اس شخص کو چاہتے ہو یا نہ چاہتے ہو !!!
     
  10. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اعجاز بھائی اس کا مطلب ہے کہ انگریزی ترجمہ تو کافی سے زیادہ غلط ہے ۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹرانسلیٹر قابل اعتبار نہیں ہیں

    جزاک اللہ
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی آپ کو پتہ ہے کہ دینی اصطلاحات کیلئے ہمیں ایسے معانی استعمال کرنے پڑتے ہیں جو عمومی طور پر استعمال نہیں ہوتے ترجمہ میں۔

    اگر گوگل کو دیکھا جائے تو وہ تو لفظی یا محاوراتی ترجمہ تو کردے گا لیکن دینی اعتبار سے وہ ٹھیک نہیں‌ہوگا کیوں‌کہ ان کا مطلب ہمیں‌ خود سیاق کے حساب سے نکالنا پڑے گا۔
     
  12. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جی ہاں اعجاز بھائی آپکی بات بہت اچھی ہے اور علم میں اضافہ کا باعث ہے

    جزاک اللہ

    خوش رہیئے اللہ تعالی آپ کو اور علم کی دولت سے نوازے آمین
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بارک اللہ فیک بھائی
    آپ کی دعائیں دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔۔
    بس آپ یوں‌ہی پیاری پیاری دعائیں دیتے رہا کریں۔
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میری ناقص رائے کے مطابق presentationکے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بالکل سوفیصد یہی لکھیں بلکہ یہی نقاط سوال جواب کی شکل میں لکھیں ۔ ان شاء‌اللہ اس پر کام کریں گے۔ انگلش میں مجھے کافی حد تک اس کا ترجمہ آرہا ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ سلفی بھائی یہ کام سرانجام دے۔
     
  15. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیراکثیراً کثیرا اعجاز بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے علم میں اضافہ کرے فکر ہو رہی تھی کے کیسے ہوگا ماشاء اللہ آپ نے اتنی جلدی کردیا سلفی بھائی کیا ممکن ہے کہ انگلش ہوسکے؟
     
  16. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    السلام علیکم اعجاز بھائی، مجھے یقین ہے کہ جتنا اچھا آپ نے اردو ترجمہ کیا ہے آپ اس کا انگلش ترجمہ بھی کر لیتے کیونکہ ترجمہ در ترجمہ میں غلطی کا امکان بھی ہوتا ہے۔ ازراہ مہربانی اسے ایک دفعہ چیک کر لیں ہو سکتا ہے کوئی چوک ہو گئی ہو۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور مجھے بھی عربی زبان کی گرائمر پر عبور عطا فرمائے۔



    Translation

    After mentioning the names of wives of the Prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) we ask the following question: How many of them were bachelor and how many of them were married

    If we ponder upon the married life of prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) we will come to know that lust gets diminished at that age in human beings. The logical reason behind this is
    The Prophet remained unmarried since his brith till the age of 25

    The prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) married with Syeda Khadija (May Allah be pleased with her) at the age of 25 and remained in wedlock till 50 (this period is considered as peak of youth) while she was fifteen years older than him. And she had been married with two men before she married with prophet and she had children from them

    The Prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) remained unmarried from the age of 50 to 52 and was grievous at the death of his first wife Khadija

    The marriages which prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) did were either because of political, religious or social reason the detail of these will be given later in the article

    So any one with intellect would say that the lasciviousness appeared in him (mayAllah shower his peace and blessings upon him) suddenly at the age of 52


    And is it from any sort of wisdom that a man desirous for woman would marry a widow who had already been married twice and would remain in wedlock without getting married to other woman and (on top of that) remain unmarried for two years because of her death and paying her gratitude

    After that the holy prophet may the peace and blessings of Allah be bestowed upon him married with Syeda Saudah (May Allah be pleased with her) who were at the age of 80 at the commencement of the marriage and she was the first widow of Islam. And Prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) regarded her and accordingly the other wives who came after her. The Prophet(mayAllah shower his peace and blessings upon him) himself started this practice and did not ordered his companions to marry with those (widows) , Instead he began with himself so that the action may become model for the companions(Sahaba) afterwards

    What we have said could be summarised as follows

    The Prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) married with two ways

    Mohammad (the man) married with Syeda Khadija

    Mohammad (The Messenger of Allah) married with other woman

    The saying of the Prophet (mayAllah shower his peace and blessings upon him) is: Convey from me whether it is only one verse)

    So preach this message to everyone to whom you are acquainted with and also to those who are not known to you and if Allah wills this will become an on-going charity for you. You may get reward for this act and (may be) it is acted upon by till the age of resurrection
    spread this message to the ones whether you like them or otherwise
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 4, 2008
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بارک اللہ فیک بھائی سلفی
    بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے ترجمہ کیا ہے ۔ واللہ میں اسی لئے کہہ رہا تھا کہ یہ کام آپ کریں۔کیوں‌کہ میں نے انگریزی میں‌آپ کے دیگر تراجم دیکھے ہیں۔
    اللہ آپ کو خوش رکھیں۔ آمین۔
    اچھا بھائی ہوسکے تو companions کے ساتھ بین الکوسین (Sahaba) کا اضافہ کریں۔
     
  18. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اتنی خوبصورت اور جامع کاوش پر میں اعجاز بھائی اور سلفی بھائی دونوں کو مبارکباد دیتا ہوں

    دعا ہے اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمیں
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  20. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیر و الحسن جزا اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو خوش رکھے اورصحت، نعمت، راحت،عزت،برکت،دولت،سلامتی دین و دنیا کی کامیابی اور ان گنت خوشیاں عطا فرمائے (آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں