تفسیر احسن البیان - pdf میں

sjk نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 30, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام علیکم
    تفسیر احسن البیان آن لائن مل سکتی ہے پی ڈی ایف میں ؟
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    وعلیکم السلام
    esnips پر ایک بھائی نے یہ تفسیر upload کر رکھی ہے۔ فی الحال esnips.com کا سرور ڈاؤن ہے۔ آپ کچھ گھنٹوں بعد چیک کر لیں۔ ربط یہ ہے :

    http://www.esnips.com/web/urdutafseer
     
  3. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا کہیں شاکر بھائی تو نہیں یہ ؟
     
  4. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    نہیں ، یہ فولڈر برادر شاکر اعوان کا نہیں ہے۔
    اور مجھے امید تو نہیں کہ یہاں احسن البیان ہی ہے۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ یہاں وہ مختصر تفسیر ہے جو سعودی عرب کی جانب سے مفت تقسیم کی جاتی ہے۔ جس کا ربط اسلام ہاؤس کی سائیٹ پر یہاں ہے۔

    تفسیر احسن البیان ، iroshni.com پر ایک سافٹ وئر کی شکل میں یہاں دستیاب ہے۔ پ۔ڈ۔ف کی بہ نسبت ، اس عمدہ سافٹ وئر کے ذریعہ احسن البیان کا مطالعہ بہت آسان ہے۔ بلکہ اس سافٹ وئر کے ذریعے تو کسی بھی سورۃ کی کسی بھی آیت تک بآسانی پہنچا جا سکتا ہے۔ یعنی سرچنگ کی سہولت دستیاب ہے۔
    سافٹ وئر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ ہو تو اسی ادارہ کے ان صاحب سے بذریعے ای-میل مدد لی جا سکتی ہے۔
     
  5. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا باذوق بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے علم میں اضافہ کرے (آمین
     
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام علیکم
    اسی سلسلے میں ایک اور مدد کی ضرورت ہے جسطرح اس ویب سائٹ پر تفسیر ہیں اسطرح قرآن کے الفاظ کی وضاحت اور انہی کے معٰنی وغیرہ کسی سائٹ پر موجود ہیں ؟

    وسلام
     
  7. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    وعلیکم السلام۔ آپ شائد قرآنی الفاظ کی ڈکشنری کی بات کر رہی ہیں۔
    کیونکہ قرآنی الفاظ کے معانی یا ان کی وضاحت پر مبنی کوئی اردو سائیٹ تو میرے علم میں نہیں ہے۔ البتہ جیسا کہ میں نے قرآنی الفاظ کے لغت کی بات کہی ہے ، وہ پ۔ڈ۔ف میں دو تین کتابوں کی صورت میں شائد دستیاب ہے نیٹ پر۔ ان کے روابط البتہ ڈھونڈنا پڑیں گے۔
     
  8. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا باذوق بھائی میں انشاء اللہ ڈھونڈ لونگی
     
  9. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جزاک اللہ باذوق بھائی
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اگر مل جائے تو براہ کرم ہم سے بھی وہ یہاں شیئر کردیجئے گا ،،، :00013:
     
  11. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    میرے پاس قران کی لغت پی ڈی ایف میں موجود ہے لیکن میں انکو یہاں کیسے پوسٹ کروں۔
     
  12. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
  13. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا سسٹر پر لنک کھل نہیں رہا ہے
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جزاک اللہ خیراً

    سسٹر یہ ربط کھل نہیں‌رہا ہے ۔۔۔ ذرا چیک تو کریں ۔۔۔
     
  15. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
  16. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    اگر اب بھی نہ کھلے تو esnipes کی سرچ میں قران لغت لکھ دیں تو ضرور مل جائے گی۔ quran lughat
     
  17. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم
    مجھے ذیل کی لغت برادر شاکر اعوان کے توسط سے پ۔ڈ۔ف شکل میں مل گئی ہے۔
    ان شاءاللہ فرصت ملتے ہی اَپ لوڈ کر کے ڈاؤن لوڈنگ ربط یہاں دے دوں گا۔

     

    منسلک فائلیں:

  18. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ خیرا باذوق بھائی ویسے شاکر بھائی کو بھی مجلس لے آئیں نہ تاکہ سب لوگ ان کی تحریر سے بھی فائدہ اٹھائیں
     
  19. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    sjk بہن آپ نے میرا لنک چیک کیا اب یہ کام کر رہا ہے یا نہیں اور میں نے آپ کو ایک میسیج بھی کیا تھا۔آ
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    یہ تو میرے پاس موجود ہے میں‌سمجھا کہ کوئی نئی آئی ہے ۔۔۔ :00002:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں