ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر

پیاسا نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اکتوبر، 31, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    علمدار بھائی یہ سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد رن نہیں ہو رہا ہے، ایرر میسیج آرہا ہے
     
  3. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بہتر تو تھا کہ پیاسا بھائی رہنمائی کرتے بہرحال میں بھی گھر جا کے چیک کر کے آپ کو بتاؤں‌ گا ان شا اللہ-
    ان کی ویب سائٹ پر جو وڈیو ٹیوٹوریئل ہے اسے بھی دیکھ لیں-
     
  4. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    یار میرے پاس تو خوب اچھی طرح کام کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مسلئہ کیا آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی اور دوست اسے چیک کر کے بتائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ اسے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سافٹ ویئر صحیح سے ڈاؤن لوڈ نہ ہوا ہو، اس لیے اس کا سائز چیک کر کے دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لیں-
     
  6. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    جی ہاں بالکل ٹھیک کہا بھائی علمدار آپ نے...............کیا آپ نے چیک نہیں کیا........؟
     
  7. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ڈاؤنلوڈ تو ہوجاتا ہے مگر اس کے بعد application is not valid for win 32 لکھا آتا ہے اور اس سے پہلے سییکورٹی وارننگ بھی آتی ہے کہ یہ ہارم فل فائل ہے مگر اسکو اگر بائی پاس کر بھی دو تو ایرر آتا ہے
     
  8. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    ان کی ویب سائٹ رات میں دیکھی تھی- سچی بات بتاؤں تو ان کی ویب سائٹ دیکھتے ہی مجھے یہ سافٹ ویئر ناقابل اعتماد ہی لگا- ویب سائٹ دیکھ ہی رہا تھا کہ ایک خود کار چیٹ ونڈو کھل گئی، جس میں اصرار کیا گیا کہ یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کا سنہری موقع ضائع نہ کروں-
    اور یہ بات بھی ان کی ویب سائٹ پر لکھی دیکھ لیں:
    A VodaHost web hosting account is required in order for you to publish.

    باقی تفصیل آپ کو یہ سافٹ ویئر چیک کر کے بتاؤں‌ گا کہ اس کا کیا طریقہ کار ہے-
    پیاسا بھائی کیا آپ یہ سافٹ ویئر استعمال کر رہے ہیں؟ اگر آپ نے اس سے کوئی ویب سائٹ بنائی ہے تو کیا اس کا ڈیمو دکھا سکتے ہیں؟ یا اس سافٹ ویئر سے بنائی گئی ویب سائٹس آپ نے کہیں دیکھی ہیں؟
     
  9. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    بھائی میں نے ابھی تک کوئی سائٹ اس سافٹ ویئر سے نہیں بنائی ہے ہاں اس سافٹ ویر کو چیک کیا ہے ........اس سے ایک ہوم پیج بنا کر اسے چیک کیا تھا.........بڑی آسانی سے بن گیا تھا........پھر مین نے اس ہوم پیج کو HTMLمیں کنورٹ بھی کیا تھا.......یعنی جو کام آپHTMLمیں گھنٹوں کرتے ہیں وہ اس سافٹ وئیر کے ذریعے منٹوں میں کر سکتے ہیں .......اور اسے Html پیج میں سیو بھی کر سکتے ہیں.............
    ویسے مجھے کچھ اس کا مکمل طریقہ کار خود بھی معلوم نہیں ہے......اور نہ ہی میں جانتا ہوں کہ ایک مکمل سائٹ کیسے بنائی جاتی ہے اسے کیسے نیٹ پر لانچ کیا جاتا ہے ڈومین نیم کیسے خریدی جاتی ہے ..اس سب کے بارے میں میری معلومات صفر ہیں.......
     
  10. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    میں نے بھی ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیا ہے- لیکن ابھی تک استعمال کرنے کا موقع نہیں مل رہا- سافٹ ویئر اب مجھے بھی صحیح لگ رہا ہے، شکریہ-
     
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]ویسے یہ کام اگر "فرنٹ پیج " سے کیا جائے تو کیا حرج ہے ؟ [/font]
     
  12. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    چلیں اس سے کر لیتے ہیں ............لنک دیجیئے........
     
  13. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    فرنٹ پیج میں بلاشبہ یہ کام ہو سکتا ہے لیکن اس سے بنائی گئی ویب سائٹ اسی ہوسٹنگ پر چلائی جا سکتی ہے جس پر فرنٹ پیج ایکسٹینشنز انسٹال ہوں-
    فرنٹ پیج پہلے ایم ایس آفس کے ساتھ ہی آتا تھا اب مائیکروسافٹ نے اس پروڈکٹ پر مزید کام کرنا بند کر دیا ہے-
     
  14. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    جی ۔ ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے یہ تو تقریباً ہر ایم ایس آفس کے ساتھ پہلے سے موجود ہوتا ہے ۔
    بہرحال الگ سے بھی انسٹال کیا جاسکتا ہے ۔
    لنک نمبر ایک ریپڈ شیئر
    لنک نمبر دو۔ زیڈشیئر ۔

    پاسورڈ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ www.asneet.com
    ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
    Front Page 2003
    لنک نمبر ایک

    لنک نمبر دو
    لنک نمبر تین

     
  15. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
  16. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    السلام علیکم!
    میں نے یہ سوفٹ ویئر انسٹال کر کے استعمال کیا ہے ، مگر ابھی تک مجھے اردو لکھائی کے استعمال کا طریقہ نہیں‌آیا شاید یہ پروگرام اردو کو سپورٹ نہیں کرتا اردو لکھی تو جاتی ہے مگر جب Preview دیکھتا ہوں تو اردو کسی اور غیر معروف زبان میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
    نیز یہ بھی بتا دیں کہ ویب پیج بنانے کے بعد اسے publish کیسے کرنا ہے
    اگر کسی بھائی کو ان کا حل معلوم ہو تو براہ مہربانی اس کا حل ضرور بتا دیں۔شکریہ
    اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
     
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    amqmz بھائی ویب سائٹ بنانے کے بارئے میں ہم بھی بالکل کورے ہیں جی چاہتا ہے کہ اسکو سیکھیں لیکن کچھ سمجھ نہیں آتا کہ اس پہ اب لوڈ کیا کریں۔ اگر آپ کو کائی ہیلپ ملی تو ضرور بتانا۔
    شکریہ
     
  18. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    پیاسا بھائ آپ نے BlueVoda کی بلاگ میں لکھا تھا کہ آپ نے پیج بنا کر اسے HTML میں Convert کیا ہے، پلیز مجھے اسکا طریقہ بتا دیں۔
    میرا مسلہ یہ ہے کے میں نے سائٹ بنا کر اسے CuteFTP کے ذریعے اپلوڈ کرنا ہے کیا یہ اس سافٹ وئر سے ممکن ہے۔ پلیز جلدی جواب دیجئے گا۔ شکریہ
     
  19. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    السلام علیکم
    میں فرنٹ پیج اور ویب ڈویلپمنٹ کے شعبے میں‌آپ دوستوں‌کی مدد کرنے کیلیے حاضر ہوں ۔
    میرے حق میں‌ووٹ دینے کیلیے درج ذیل ربط پر کلک کریں۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=8721
     
  20. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    اس کا آسان سا طریقہ ہے چونکہ بلو وڈا نہیں یہ سہولت نہیں دی کے آپ سیدھے ایچ ٹی ایم ایل میں فائل سیف کر سکیں تو گھی نکالنے کے لئے انگلی تھوڑی سی تیڑھی کی جاسکتی ہے-
    پیج ڈیزائن کے بعد اسے براوزر میں پرویو کریں پھر براوزر میں سیف ایز ایچ ٹی ایم ایل کمپلیٹ کرلیں اس طرح پوری سائٹ ایچ ٹی ایم ایل میں آپ کے پاس محفوظ ہو جائے گی-


    اگر کوئی اور طریقہ بھی ہو تو برائے مہربانی وہ بھی بتادیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں