*** جلتی رہے یہ روشنی۔۔۔ چلتا رہے یہ کارواں ***

منہج سلف نے 'ضروری اعلانات' میں ‏نومبر 11, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم۔
    میری جانب سے بھی تمام بھائی بہنوں کو دلی مبارکباد۔
    مستقبل کے لیے نیک تمنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم ۔۔!!
    اردو مجلس کے تمام اراکین و انتظامیہ کو مبارکباد - اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تبلیغِ دین کا یہ سلسلہ یونہی جاری و ساری رہے ۔ آمین ۔ ثم آمین
     
  3. لالکائی

    لالکائی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2008
    پیغامات:
    175

    گویا ''مجلہ دعوۃ'' اور ''طیبات'' ان جملہ 'شرعی دلائل' میں سے ہیں کہ جن میں چھپنے والی ہر ہر بات 'محکم' اور 'قابل تقلید' ہے۔
    اچھا میعار ہے!!!
    حنیف المسلم بھائی! اس مسکت جواب کے بعد اب خامشی ہی بھلی ہے۔

     
  4. ابن عادل

    ابن عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2008
    پیغامات:
    79
    [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]بہت بہت مبارک[/FONT]
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    میری اس پوسٹ کا ہرگز یہ مطلب نہ لیا جائے کہ اس سے مراد میرے وہ سیکشنز ہیں جہاں پر جھوٹے لطیفے یا فضول چیزیں شئیر کی جاتی ہیں۔ میں خود اس چیز کا خلاف ہوں۔ ان شاء اللہ حنیف بھائی کی باتوں کا خیال رکھا جائے گا۔
    لیکن اس میں قصور کچھ حد تک اجتماعی طور بھی ہے۔ ہمیں چاھیے کہ ایسی تھریڈز ہی پوسٹ نہ کریں جن کی وجہ سے مجلس کی کارکردگی پر فرق پڑیں۔ اگر ہم فضول گپ شپ وغیرہ کی طرف توجہ نہ دیں تو ان شاء‌اللہ یہ تھریڈز خود بخود ختم ہوجائیں گی۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بھائی میں نے شرعی دلیل کی تو بات نہیں کی۔ آپ بات دوسری طرف لے گئے ہیں۔ میں نے اپنا نقطہ واضح کردیا ہے اگلی پوسٹ میں جو مجھے پہلے کرنا چاھیے تھا۔ میں خود کبھی گپ شپ سیکشن میں دلچسپی نہیں لیتا ۔ آپ ان سیکشنز کو چیک کرلیں ۔باقی میری کوشش یہ ہے کہ بحث و مباحثہ نہ ہو۔ حنیف بھائی نے باتیں بے شک صحیح کی ہیں لیکن آپ ذرا ان کا انداز دیکھ لیجئے کیا اس انداز میں کوئی کسی کی اصلاح کرسکتا ہے۔اللہ ہمیں ہدایت دے۔ آمین
     
  7. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    اللہ تبارک و تعالی اس مجلس کو یونہی ترقی کی تمام منازل طے کراتا ہوا اسکے بامِ عروج پر پہنچائے ۔۔۔۔ آمین۔۔۔
     
  8. امکانات

    امکانات -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2008
    پیغامات:
    36
    یہ سب کے لیے خوشی کی بات ہے انتظامیہ او رفعال رکن مبارک باد کے مستحق ہیں
     
  9. صاحب

    صاحب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2008
    پیغامات:
    16
    مجھے بہت خوشی ہورہی ہے یہ خبر سن کر

    آپ سب کو بہت مبارک ہو
     
  10. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    السلام علیکم!
    اعجاز بھائی! آپ بالکل درست فرما رہے ہیں- ویسے جہاں تک میرا خیال ہمارے جو اراکین ان تھریڈز میں‌ پوسٹس کرتے ہیں وہ صرف وہیں تک محدود نہیں ہیں۔ ان میں دین کا جذبہ اور اس حوالے سے لکھنے کی لگن بھی موجود ہے اور وہ اسلامی سیکشن میں بھی تحریریں پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ اب بات آجاتی ہے کہ ہر کوئی اس قابل بھی نہیں ہوتا کہ اس کے پاس اتنا علم ہو یا اسے اردو کی ٹائپنگ پر اتنی مہارت حاصل ہو کہ وہ کتابوں سے ٹائپ کر کے پوسٹ کرے تو کیا ایسے اراکین کے لیے متحرک رہنے کا کوئی ذریعہ نہ ہو؟ اسلامی سیکشن کو اپ ڈیٹ ہونے میں ٹائم لگتا ہے تو ایسے میں مجلس کو فعال رکھنا کیا برا ہے؟ نئی نئی پوسٹس ہونا کسی بھی فورم کے لیے بے حد ضروری ہوتا ہے۔
    حنیف بھائی کی باتیں واقعی قابلِ توجہ ہیں‘ لیکن آپ درست فرما رہے ہیں کہ ان کے انداز کی وجہ سے اس تھریڈ نے بحث کی شکل اختیار کی ہے۔
    بہرحال ہماری دعا ہے کہ یہ مجلس اسی طرح علم بانٹتی رہے۔
     
  11. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    [​IMG]
     
  12. aymen_aou

    aymen_aou محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2008
    پیغامات:
    44
    السلام علیکم

    اردو مجلس کے تمام اراکین کو بھت بھت مبارکباد
     
  13. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    السلام علیکم !
    الحمد للہ ، بہت ہی خوشی ہوئی کہ اردو مجلس ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ میں تمام اراکین کو مبارک باد پیش کر رہا ہوں جن کی انتھک محنت اور کوشیش کی بدولت اردو مجلس اس مقام تک پہونچ سکا۔
     
  14. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    پاک مجلس سے میں بقدر ضرورت استفادہ کرتا رہتا ہوں۔ کئی ایسے موضوعات پر یہاں مواد مل جاتا ہے جو دوسری جگہوں پر موجود نہیں ہوتا یا پھر غیرمعیاری ہوتا ہے۔ اس کام میں حصہ ڈالنے والا ہر شخص میری طرف سے مبارکباد کا مستحق ہے۔ اللہ تعالیٰ دین کے لیے کی گئی کوششوں کو شرف قبولیت بخشے۔
    خوگرِ حمد کا گلہ کرنا نئی بات نہیں‌ہے۔ ماضی میں اقبال یہی کام کیا کرتے تھے، سو کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں۔
    عنوانات کی نئی تقسیم کی‌ضرورت ہے۔ اس بارے میں میری اور چچا کی رائے موافق ہے۔ چچا کے مشورے سے پاک نیٹ پر جو ذیلی عنوانات قائم کیے گئے ہیں وہ مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
    دوسری بات جو مجلس کے ذمے داران سے انفرادی طور پر عرض کرتا رہا ہوں اور اب آن دی ریکارڈ کہہ رہا ہوں کہ دین کو پھیلانے میں کاپی رائیٹ کے مسئلے کو زیادہ سیریس نہ لیا کیجیے۔ تبلیغی جماعت سے لاکھ اختلاف سہی لیکن ان کے ایک شخص کی بات مجھے نہیں بھولتی جس نے تبلیغی جماعت کے مخصوص اسلوب کے مطابق کچھ مواد جمع کیا تھا اور سرورق لکھا تھا کہ "اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات ہو اور میں لکھوں کہ اس کے حقوق محفوظ ہیں"۔
    دعوت اسلامی ہو، تبلیغی جماعت ہو، جماعت اسلامی ہو، دیوبند کی کوئی سائٹ ہو۔ سب خوش ہوتے ہیں کہ ان کی دعوت پھیلائی جا رہی ہے لیکن پاک مجلس سے مضمون لے کر کسی دوسرے فورم پر لگ جائے تو چیخ و پکار برپا ہو جاتی ہے۔ مانا کہ نقل کرنے والے کو حوالہ دینا چاہیے لیکن بھائیو، دعوت تو ہماری ہی پھیلے گی۔
     
  15. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    علمدار بھائی کی بات درست ہے، میرے خیال میں فورم کو ایکٹیو (فعال) رکھنا ہی اسکی کامیابی ہوتی ہے کسی تھریڈ پر اعتراض کسی مخصوص حوالے سے بڑی عجیب بات ہے، لوگ پہلے وزٹ کرتے ہیں اسکے بعد ہی وہ دوسرے تھریڈز کی طرف جاتے ہیں،

    دوسری بات کسی بھی تھریڈ میں ایسی کوئی بات نہیں دیکھی ہے اب تک جو اسلامی شعار کے خلاف ہوں

    بہرحال کوشش تو بہتری کی مزید کرنی ہیں ابھی
     
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اسلام علیکم و رحمۃوبرکۃ
    الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔۔۔
    عتیق بھائی واقعی یہ ایک بہت ہی خوشی کی خبر ہے۔۔عتیق بھائی میں نے کل اس کو پڑھ تو لیا تھا لیکن اپنے تاثرات کو بیان نہ کر سکا۔۔آپ نے فون پر بتایا تو تجسس تو بہت تھا کہ اللہ خیر کرے کون سی ایسی بات ہے۔۔یقین کیجئے گا کہ اس طرف دھیان بھی نہیں تھا۔۔۔بہرحال یہ خبر پڑھ کر دل میں لڈو اچھل رہے ہیں۔۔۔ہم اس پرمسرت موقع پر اللہ کے لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ کی توفیق اور ہمت سے ہم اس مقام پر پہنچ گئے اور اب انشاءاللہ اس سے بھی آگے یہ سفر جاری و ساری رہے گا۔۔اس موقع پر ہم عزم کرتے ہیں‌کہ انشاءاللہ ہم اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے کوئی کسر نہیں‌چھوڑیں گے۔۔اللہ ہماری خطائیں معاف فرمائے اور ہماری اس معمولی سی کاوش کو ہمارے لیے،ہمارے والدین اور تمام مومنین کے لیے ذریعے نجات کا باعث بنا دیے۔۔آمین یا رب العالمین
     
  17. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    آمین
     
  18. پیاسا صحرا

    پیاسا صحرا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 22, 2008
    پیغامات:
    681
    بہت خوشی کا موقع ھے اگرچہ میں نیا ممبر ھوں مگر مجھے ایسا لگتا ھے کہ میں کافی عرصے سے اس اردو مجلس کا رکن ھوں ۔
    باقی اللہ تعالٰی اس مجلس کو مزید وسیع کرے اور اس کی رونق مین اضافہ فرمائے ۔
    آپ سب ارکان کو اور مجلس کے منتظمین اور سائٹ ایدمن کو اس پر مسرت موقع پر مبارک ھو ۔
     
  19. ابوسفیان

    ابوسفیان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2007
    پیغامات:
    623
    السلام علیکم۔
    سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے اصلاح کی نیت سے نیک مشوروں سے نوازا۔

    ایک گذارش آپ سے یہ ضرور ہے کہ آپ مراسلات کی کاپی رائیٹس سے متعلق اردو مجلس کے قوانین کا یہاں مطالعہ کر لیں۔
    انتظامیہ اردو مجلس نے کبھی بھی اپنے فورم پر ارسال کردہ مضامین پر "جملہ حقوق محفوظ" کا ٹھپہ نہیں لگایا اور نہ ہی ان مضامین کو کسی دوسری جگہ نقل کرنے سے دوسروں کو روکا ہے بلکہ ہم نے تو اپنے معزز اراکین سے یہ بھی درخواست کر رکھی ہے کہ ۔۔۔
    آپ کا ارسال کردہ مضمون اگر کسی دوسرے نے بنا کسی حوالے کے ، کسی اور فورم پر نقل کر دیا ہو تو وہاں جا کر راست شکایت کرنے کے بجائے سب سے پہلے ہمیں مطلع کریں تاکہ انتظامیہ اردو مجلس اپنی طرف سے اس معاملے کو ذاتی سطح پر خوش اسلوبی سے حل کرلے۔

    حوالے کی فراہمی پر توجہ دلانے کا مقصد سوائے اس کے اور کچھ نہیں کہ اسلام کے اس زریں اصول پر عمل کی ترغیب دلائی جائے جسے عرفِ عام میں "دیانت داری" کہا جاتا ہے۔

    جہاں تک عنوانات کی نئی تقسیم کا مشورہ دیا گیا ہے ، اس کی طرف ہمارے ایک ناظم خاص بھی اشارہ کر چکے ہیں اور اس موضوع پر اعلیٰ انتظامیہ میں فی الحال غور وخوض جاری ہے۔ بہرحال آپ کا شکریہ کہ آپ نے بھی توجہ دلائی۔
     
  20. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    السلام علیکم۔
    میری جانب سے بھی تمام ارکین ،ناظمین وانتظامیہ کو دلی مبارکباد۔۔۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں