بھارت نے اپنا دوسرا خلائی مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان کردیا ۔۔!!

ڈان نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏نومبر 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ممبئی ۔۔ بھارت نے اپنا دوسرا خلائی مشن چندریان ٹو چاند پر بھیجنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ چاند پر بھیجے گئے پہلے بھارتی منصوبے چندریان ون کے پرجیکٹ ڈاریکٹر آننددورائی نے میڈیا کو بتایا کہ پہلے مشن کی کامیابی کے بعد چندریان ٹو کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ کابینہ نے منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے چار اب 25 کروڑ روپے کی رقم مختص کردی ہے ۔ چندریان ٹو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اور روس کا مشترکہ منصوبہ ہے ۔ چندریان ون کی طرح یہ بھی بغیر انسان کا ہی مشن ہے ۔ جو 2011 ء میں مکمل کیا جائگا ۔ بھارت اگلے چار سال میں خلا اور پھر مریخ پر انسانی مشن بھیجنے کا منصوبہ بھی رکھتا ہے ۔ چندریان ون اور ٹو اس کی ابتدائی کڑیاں ہیں ۔۔!!

    جیو نیوز

    [​IMG]
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    :00039:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں