PC Tools Internet Security Suite کا ایک سال کا لیگل لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏جنوری 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    PC Tools کمپنی نیٹ کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام ہے خاص طور پر سیکورٹی کے لحاظ سے۔۔۔ان کا ایک سافٹ وئیر جس کا نام spyware doctor ہے تقریبا ہر کمپیوٹر استعمال کرنے والے نے ضرور استعمال کیا ہو گا۔۔اور یہ بات بھی ماننی پڑے گی کہ واقعی یہ سافٹ وئیر اپنی مثال آپ ہے۔۔۔اس کی ایک آپشن intelliguard ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے کہ جس کی بدولت آپ کی سسٹم میں‌ رینگنے والے سپائی وئیرز،ٹراجنز،وائرسز اور دوسرے تباہ کن سافٹ وئیرز کو فورا پکڑا جا سکتا ہے آپ کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑتا اور خود ہے سپائی وئیر اپنا کام کر لیتا ہے اس لیے نیٹ کی دنیا میں سیکورٹی کے لحاظ سے اس سافٹ وئیر کو ہر بندہ بہت پسند کرتا ہے۔۔
    اب اس ہی کمپنی نے چار ٹیکنالوجیز جن میں اینیٹی سپائی وئیر،اینٹی وائرس،اینٹی سپیم اور فائر وال موجود ہیں کو ملا کر PC Tools Internet Security Suite نامی ایک سافٹ وئیر تیار کیا ہے۔امید کی جاسکتی ہے کہ یہ سافٹ وئیر اپنی روایتی کارکرگی کو برقرار رکھے گا اور بہت ہی عمدہ ثابت ہو گا۔۔میں بھی اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کرنے لگا ہوں۔۔آپ بھی آزمائیں۔۔خصوصا وہ بھائی جن کو وائرس،ٹراجن،سپائی وئیر وغیرہ کی شکایت رہتی ہے۔۔امید ہے کہ ان کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔
    ابھی اس ٹاپک میں‌ PC Tools Internet Security Suite کا ایک سال کا فری لیگل لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ لکھا جا رہا ہے۔۔میں نے اس کو حاصل کر لیا ہے۔۔آپ بھی کر لیں۔۔
    اس صفحے پر جائیں۔۔
    Code:
    http://www.pctools.com/wbc/
    فارم فل کریں اور پورے ایک سال کی رجسٹریشن فری حاصل کریں۔۔یاد رکھیں کے جب رجسٹریشن ہو جائے گی تو آپ نے اپنا ای میل چیک کرنا ہے جس میں‌ایک ای میل آئے گی جس میں verify link ہو گا جس پر کلک کرنے سے ایک دوسری ای میل میں ایک سال کا لیگل لائسنس آجائے گا۔۔۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    ویسے اس کی قیمت €59.95 ہے ۔۔
    ڈاؤن لوڈ سائز تقریبا 21 ایم بی ہے۔۔
    ڈاؤن لوڈ لنک
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 11, 2009
  2. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں