Usb ڈیوائس کو کمپیوٹر نہیں پڑھ رہا ہے

دانیال ابیر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 12, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اب گریڈ والی بات تو آپ کی درست ہے
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی دراصل آپ کا سسٹم پرانا ہے یہ سروس پیک 3 کے ساتھ سپورٹ نہیں کررہا ہے۔
    آپ ایک کام کریں۔
    Run میں جاکر Dxdiag لکھیں۔
    آپ کے پاس ایک وینڈوز کھل جائے گی۔
    Save All infomation پر کلک کرکے ایک فائل محفوظ ہوگی۔
    آپ اس فائل کو یہاں پر اٹیچ کریں۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی بہتریہ ہے کہ آپ اپنے سسٹم کو Sp2 ہی کرلیں۔
    اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ Control panel میں جاکر Add /Remove programs میں جائیے پھر وہاں سے Sp3 کو Uninstall کرلیں۔
    بس آپ کا مسئلہ ختم۔۔۔
     
  4. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    یہی کر رہا ہوں بھائی
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    دانیال بھائی کیا مطلب؟؟؟فائل کو ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر ون رار یا ون زپ کے ساتھ ایکسٹریکٹ‌کر لیں۔۔
    اگر آپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں‌پرابلم ہو رہی ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے مطلوبہ صفحے پر جائیں بعد میں‌فری پرکلک کریں اور نئے کھلنے والے پیج پر ڈاؤن لوڈ لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔اگر ٹائمر چلے تو ایک منٹ انتظار کر لیں۔۔ابھی میں‌نے چیک کیا ہے لنک بالکل ٹھیک ہے
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بھائی سب کر کے دیکھا لیا مگر مسئلہ جوں کا توں ہے

    طاہر بھائی آپ والی فائل ڈاؤن لوڈ کر لی تھی میں نے ، مگر جب ایکسٹریکٹ کیا میسیج آیا کہ "ناٹ اویلیبل"

    پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے یار۔ ۔ ۔ ۔ میں اب یہی کرونگا کہ فارمیٹ مار دونگا ۔ ۔۔ ۔ مگر اس کے بعد کے نقصان کافی ہیں کیونکہ میرا سارا سسٹم الٹا پلٹا ہو جاتا ہے
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی آپ صرف Sp3 ختم کریں کنٹرول پینل سے۔ بس
     
  8. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اعجاز بھائی وہ میں کل رات ہی کر دی تھی ۔ ۔ ۔۔ مگر مسئلہ اب بھی وہی ہے
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی پھر آپ ایک اور کام کریں۔
    System Restore کرلیں۔
    C:\ProgramData\Microsoft\Windows\Start Menu\Programs\Accessories\System Tools
    یا اس کوRun میں کاپی اور پیسٹ کریں %systemroot%\system32\rstrui.exe
    بھائی Sp3 سے پہلے کی جو قریب ترین تاریخ ہو اس پر کلک کریں۔
    لیکن اگر آپ نے اس کے بعد کچھ چیزیں انسٹال کی ہوں گی تو وہ نہیں ملیں گی۔
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اس کے علاوہ آپ یہ کام بھی کریں کہ تمامUSB Controllers پر Right Click کرکے Uninstall کریں۔
    پھر سسٹم کو ری بوٹ کریں۔
     
  11. محمد ذیشان

    محمد ذیشان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 10, 2008
    پیغامات:
    60
    بھائی صاحب آپ کے پاس کہیں kingston کی black usb تو نہیں؟
     
  12. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جی ہاں وہی ہے
    مگر وہ دوسرے کمپیوٹرز پر چل رہی ہے اور تمام ڈیٹا بھی دکھا رہی ہے مگر میرا مسئلہ وہی ہے جو میں پہلے تحریر کر چکا ہوں
     
  13. محمد ذیشان

    محمد ذیشان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 10, 2008
    پیغامات:
    60
    مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس p3 یا اس سے بھی کوئی پرانا سسٹم ہو گا۔ usb ver 1.1 کے ساتھ اور آپ کے پاس جو error آ رہا ہو گا وہ بھی یقینن usb device not recognized کا آتا ہو گا۔ اگر میں غلط نہیں ہوں تو آپ اپنی usb سفید kingston سے تبدیل کر لے کیوں کہ جو کالی یو ایس بھی ہے آپ کے پاس وہ زیادہ تر پرانے سٹمز پر نہیں چلتی آپ اپنی یو ایس بھی کسی اور کمپنی سے تبدیل کرے یا سفید  kingston حرید لے۔ [​IMG]
     
  14. محمد ذیشان

    محمد ذیشان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 10, 2008
    پیغامات:
    60
    [​IMG]

    اگر یہ ایس بھی ہے آپ کے پاس تو وہ امید ہے آپ کے پی سی پے نہیں چلے گی۔
     
  15. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    ذیشان بھائی! آپ کا خیال غلط ہے۔ دانیال بھائی کے پاس اچھا خاصا پی فور سسٹم ہے اور تازہ ترین اطلاعت کے مطابق تنگ آکر انھوں نے نئی ونڈوز انسٹال کر لی ہے اور یو ایس بی نے بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ :)
     
  16. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    علمدار بھائی نے ٹھیک کہا ہے میرے پاس اچھا خاصا پہلوان ٹائپ پی 4 تھا اب آج میں نے اس سے بھی بڑا یاکوزوما ٹائپ کا کمپیوٹر لے لیا ہے اب اس پر متھا ماری کر رہا ہوں ویسے اس کی اسپیڈ جمبو جیٹ جیسی ہے

    :00026:
     
  17. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    دانیال بھائی آپ کوئ اور ڈیوائس جیسے ہو اس بی ماوس یا کی بورڈ یوز کرکے دیکھیں اگر مسلہ حل ہوگیا تو ٹھیک ہے اگر نہ ہوا تو مدربورڈ کی یوایس بی پورٹ چیک کروایں شاید اس میں کوئی پرابلم ہو واللہ اعلم
     
  18. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    کمپیوٹر یو ایس بی کو پڑھ لو کیونکہ پڑھوں گے لکھو ںگے توبنوں گے نواب
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں