اردوڈیزائیننگ کے فونٹ

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    اسلام علیکم !
    مجیب منصور بھائی اسی فولڈر میں‌kelk_readme فائل ہے اس کو ریڈ کریں‌اس میں‌فاسورڈ لکھا ہوا ہے۔۔

    اعجاز بھائی بہت اچھی شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیرہ مننہ
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ڈیزائینر بھائی اس میں پاسورڈ ملا ہی نہیں
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    مجیب منصور بھائی اس کا کوئی کی جین ہے۔
    ان شاء اللہ میں‌ڈھونڈ کر اپلوڈ کردوں گاا
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ۔اعجاز بھائی۔اللہ تعالی آُپ خوشیوں سے نوازتارہے
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اگر کوئی تصویر پر غور کرے تو آپ کو پتا چلے گا کہ keygen اور loader دونوں موجود ہیں۔۔بس ان کو استعمال کرنا ہی تو کام ہے۔۔اب یہ مجیب بھائی پر ہے کہ وہ کیسے اس کو استعمال کرتے ہیں۔۔یہ بات تو یقینی ہے کہ اس کو کریک کیے بنا چلایا نہیں‌جا سکتا۔۔
    میرے پاس شاید اس کا پورا ورژن ہے۔۔میں‌اس کو انسٹال کرکے دیکھتا ہوں‌کہ کیا طریقہ کار ہے۔۔۔
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مجیب بھائی انسٹالیشن پاسورڈ یہ ہے۔۔لیکن اس کو مکمل چلانے کے لیے اگلی پوسٹ پر پڑھیں۔۔
    1432000010044
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مجیب بھائی آپ اس کو اس کوڈ سے انسٹال کرلیں۔۔میں نے ابھی اس کو انسٹال کیا ہے۔۔ہاں‌اگر بعد میں کچھ مسئلہ ہو یا سائیٹ کی مانگے تو پھر بتا دیجئے گا۔ان شاءاللہ اس کا حل بھی نکل آئے گا۔۔میں‌خود ایک عرصے تک اس کو چلانے کی جستجو کرتا رہا۔۔اس کے جتنے بھی کی جین ہیں وہ کام نہیں‌کرتے تھے۔۔بس اچانک ایک ایرانی فورم پر اس کا حل مل گیا۔۔سو ایک عرصہ پہلے اس کو تجربے کے طور پر استعمال کیا لیکن اب مجھ جیسے طالب علم کو فارسی یا عربی تو آتی نہیں۔۔سو ڈیزائن وغیرہ محفوظ کر کے اس کو حذف کر دیا۔۔
    میں نے اس کے اندر موجود ڈیزائنز کو امیج کی فارمیٹ میں‌ محفوظ کیا تھا۔۔
    اب بھی تجربہ کریں۔۔اور دیکھیں‌اور پھر بتائیں کے کیسا سافٹ وئیر ہے۔۔
    گمان غالب ہے کہ آپ کو پاس تصویر میں جو کی جین اور لوڈر ہیں وہ بھی حسب توقع کام نہیں‌کریں گے۔۔ہاں اگر ضرورت پڑی تو اس کا ورکنگ کی جین شیئر کردوں‌گا۔۔ان شاءاللہ
     
  8. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ۔عزیزم allah's slaveآپ نے اس کوڈ کے ذریعے مسئلہ حل کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیٹپ بآسانی انسٹال کردیا
    لیکن وہی آپ والی بات کہ اسے کریک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر ۔۔۔۔کیسے کروں ذرا طریقہ بتادیں؟
    دوسرا یہ کہ کلک کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی اگر مختصرا بتائیں تو سونے پر سہاگہ ہوگا؟
    جزاک اللہ احسن الجزاء
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    لیں مجیب بھائی اس کا سو فیصد حل۔۔دعاؤں میں‌یاد رکھیئے گا۔۔
    کلک 2000 رجسٹریشن
    اوپر دیئے گئے لنک سے فائل کو ڈاؤنلوڈ کریں جس کا سائز صرف 4 کے بی ہے۔۔
    کلک رجسٹرکرنے کا طریقہ:
    سافٹ وئیر کو چلائیں۔۔اور سامنے سکرین آتے ہی enter کا بٹن پریس کر دیں۔ایک نئی ونڈو اوپن ہو گی۔۔جس میں‌ site code ہوگا اور نیچے خالی جگہ پر site key مانگے گی۔۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ site code کو کاپی کرنا ہے اور اوپر جو فائل آپ نے ڈاؤنلوڈ کی تھی اس کے اندر keygen موجود ہے۔بس آپ نے اس کو چلا کر اوپر خالی جگہ پر site code کو پیسٹ کردینا ہے۔۔جیسے ہی آپ سائیٹ کوڈ پیسٹ کریں گے۔۔نیچے خالی جگہ پر site key آ جائے گی۔۔
    بس اس کو کاپی کریں‌اور کلک سافٹ وئیر میں‌پیسٹ کر دیں اور اوکے کر دیں۔۔
    لیں‌جناب آپ کا سافٹ وئیر لامحدود مدت تک رجسٹرڈ ہو گیا ہے۔۔
    مبارکاں ہون جی
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    معافی چاہتا ہوں‌کہ مجیب بھائی مجھے فارسی اور عربی پر عبور نہیں‌ہے۔۔بس ایسے ہی تکے لگا کر امیج محفوظ کر لیئے تھے۔۔ہاں اعجاز بھائی اس سلسلے میں‌شاید مدد کر سکیں۔۔۔اعجاز بھائی حاضرہوںںںںںںںںںںںںںںں
     
  11. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء ۔پیارے بھائی۔۔allah's slave صاحب۔الحمدللہ سوفیصد کامیابی ملی اور ان لمیٹد رجسٹریشن ہوگئی
    بہت بہت شکریہ


     
  12. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! یہ خطاطی آپ کسی ماہر خطاط کروا کے اسکین کر کے آپ کورل ڈرا اور اڈوب فوٹو شاپ میں ڈیزائننگ کر سکتے ہیں۔ہمارے ہاں کتابوں اخبارات کے لیے ماہر خطاط سے ہی خطاطی کراوائی جاتی ہے۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں