وکٹر انسانی ہاتھ اور پھول چاہیے

زاہد محمود نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 13, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! میں ایک کتاب کمپوز کر رہا ہوں۔ اس کتاب کا ٹائٹل ہے "گلدستہ نماز و دُعا نبویہ" ٹائٹل پر مجھے دعا مانگتے ہوئے ہاتھ اور پھول ویکٹر گرافکس میں چاہیے۔ اگر کسی کے پاس ہیں۔ تو بڑی مہربانی ہوگی۔
     
  2. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی میں آپکو الگ الگ تصویریں دے رہی ہوں لیکن اگر آپکو مکمل بنی ہوئی تصویر چاہیے اپنے ٹائٹل کے مطابق تو میں آپکو فوٹوشوب سے بنا کر دے سکتی ہوں
    ابھی تو آپ یہ دیکھ لیں

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]



    پسند کریں کون سا ہاتھ آپکو پسند آیا؟ :00032:​
     
  3. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    اب پھول پسند کریں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی پتہ نہیں کیا پرابلم ہے باقی تصویریں اپلوڈ نہیں ہو رہیں

    میں بعد میں باقی ٹراے کروں نگی

    ان شاء اللہ
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    [​IMG]
     
  8. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    ارم سسٹر امیج شو نہیں ہو رہی
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ادھر تو ٹھیک شو ہو رہی ہیں
     
  10. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    سسٹر یھاں تو آپکی دونوں پوسٹ خالی ہیں
    کچھ شو نہیں ہو رہا
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    فتاۃ اور ارم بہنا زاہد بھائی کو ویکٹر میں چاھیے۔ ویکٹر امیجز وہ ہوتی ہیں جن کو کورل ڈرا وغیرہ میں کھول کر ان کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
    بہرحال آپ کی کاوشیں بھی قابل تحسین ہیں۔
     
  12. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    اوہ سوری بھائی:00024:
    اصل میں میں تو کورل سوفٹ وئیر یوز ہی نہیں کرتی اس لئے سمجھ نہیں آئی انکی یہ بات:00029:

    جزاک اللہ خیر
    اصلاح کے لئے شکریہ
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    نہیں بہنا کوئی مسئلہ نہیں۔
    یہ تصاویر بھی بہت کام آنے والی ہیں۔بالخصوص ہاتھ والی۔
    اللہ آپ کو اس کا بہترین بدلہ دے۔آمین
     
  14. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    آمین

    ربنا تقبل منا
     
  15. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! ارم بہن، فتاۃ القرآن اور اعجاز بھائی آپ سب کا شکریہ۔ دیر سے جواب دینے پر معذرت۔
    اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ آپ کے دیے ہوئی تصویریں نے کام کردیا ہے۔
     
  16. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بہت خوب جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں