تیرے بچھڑنے کا ڈر ہے مجھے

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏اپریل 19, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ایسا ہے کہ دھیان ادھر بھی نہیں جاتا۔
    ہم دُہری اذیت کے گرفتار مسافر۔

    پائوں بھی ہیں‌شل شوقِ سفر بھی نہیں‌جاتا،
    دل کو تیری چاہت پر بھروسہ بھی بہت ہے۔
    اور تھجھ سے بھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں‌جاتا۔

    پاگل ہوئے جاتے ہو فراز اس سے ملے کیا،
    اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نییں‌جاتا۔


    ٍفراز
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں