Inpage کی لکھائی 3Ds MAX میں

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏مئی 20, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    [​IMG]
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بہنا کیا یہ آپ نے بنایا ہے۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آپ فکر نہ کریں اس پر ٹیوٹوریل لکھوں گا لیکن ابھی امتحانات قریب ہیں۔ ان شاء اللہ العطلۃ الصیفیۃ میں اس پر ٹیوٹوریل لکھوں‌گا۔
     
  4. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    للاسف نہیں:00013:

    مگر بنانے کا ارادہ اس سے زیادہ خوبصورت کا ہے :00032:
    بنا کر آپ کو یھاں دیکھا دوں گی


    ان شاء اللہ
     
  5. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    آپ کے صرف قریب ہیں ؟؟

    میر ے اوپر تو امتحانات کا حملہ ہو چکا ہے ایک ہفتے پہلے سے

    والحمدللہ علی کل حال

    اللہ یعیننا و یوفقنا


    بس بھائی آپ کو بھولنے نہیں دینا ہم نے
    ہمارا کام سب سے پہلے اختبارات کے بعد
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    نہیں بھولنے دیں گے میں بھی اپ کے ساتھ ہوں بھن
     
  7. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444

    شکریہ بھائی

    ہمارے ساتھ kutkutariyaanبھائی بھی ہیں

    سب مل کر لانگ مارچ کریں گے

    کیا خیال ہے؟؟؟
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یہ کیا جج حضرات کی بہالی کامصلہ پھر سے اگیا ہے جو لوگ مارچ کی باتیں ہو رہی ہیں
    ویسے جب نکالنا ہو گا تو خبر دیدینا میں بھی نکل اوں گا اپ کے ساتھ لانگ مارچ میں
     
  9. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام و علیکم اعجاز بھائی!

    اعجاز بھائی آپ تو اتنی پیاری ڈیزائننگ دکھا دکھا کر میرے دل کی پیاس کو بڑھا رہے ہیں۔

    ہم کب اس ٹیوٹوریل کو سیکھ پایئں گے بھیا۔

    مجھے شدت کے ساتھ انتظار ہے؟

    پہلے بھی آپ کے ٹیوٹوریل جو 3
    d studio max
    تھے ان سے سیکھنے کو بہت کچھ ملا ہے

    اللہ آپ کو اور زیادہ ہمت عطا فرمائے اور اللہ آپ کے علم میں اور زیادہ اضافہ فرمائے آمین

    تاکہ آپ ہمیں سکھاتے رہیں۔

    جزاک اللہ
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ہاہاہاہاہاہاہاہا:00006::00006::00006::00006:
     
  12. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت ہی عمدہ تکا ہے اعجاز بھائی
    ایسے تکے چلاتے رہیں‌۔۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں