قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح

مجیب منصور نے 'متفرقات' میں ‏جون 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    [​IMG]
    کتاب کا نام::قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ
    کے تعصب کی اصلاح
    [​IMG]

    مصنف::شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا
    شاہ حکیم محمد اختر صاحب عم فیوضھم
    اس کتاب میں قرآن وحدیث سے یہ ثابت کیا گیاہے کہ تمام مسلمان ایک قوم ہیں اور باہم بھائی بھائی ہیں
    اور یہ کہ زبان اور رنگوں کا اختلاف یعنی اردو،سندھی،پنجابی،بلوچ،پٹھان،برمی،بنگالی،انگریزی،
    فلپائنی اور چینی غرض جتنی بھی بولیاں اور مختلف رنگ رکھنے والے مختلف ممالک کے مسلمان چاہے وہ پاکستان۔کے ہوں یا امریکہ یا دنیا کے کسی بھی خطے کے ہوں سب طرح کی زبان اور رنگ کا اختلاف اور الگ الگ ہونا اللہ تعالی کی نشانی اور رحمت ہے
    اس بناپر کسی بھی زبان یا رنگ والے سے کسی بھی طرح کا تعصب رکھنا اور نفرت کرنا کفر کی نشانی اور گناہ کبیرہ ہے
    پوری کتاب پڑھنے اورڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
    یہاں کلک کریں
    کتاب ضرور پڑھیں ان شاء اللہ بہت بہت نفع ہوگا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں