غم اور پریشانیاں دورکرنے کی دُعا

محمد اکبر فیض نے 'متفرقات' میں ‏جون 26, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    غم اور پریشانیاں دورکرنے کی دُعا
    بِسمِ اللہ ِ الّذِی لا اِلٰہَ اِلّا ھُوَالرَّحمٰنُ الرَّحِیمُ اَلّٰھُمَّ اَذھِب عَنّی الھَمَّ وَالحُز نَ ۔ ( مجمع الزوائد جلد ۱۰ صفحہ ۱۰۶) ترجمہ : ۔ " اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ اے اللہ ! تو مجھ سے رنج وغم کو دور کردے ۔"
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے فارغ ہوتے تو اس دُعا کو پڑھتے ۔ لہذا ہر مسلمان مرد و عورت کو چاہیے کہ اس دُعا کو ہر فرض نماز کے بعد خوب مانگتا رہا اس کے علاوہ چلتے پھرتے بھی یہ دُعا پڑتے رہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں