جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کا جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری

ابو محمد نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جولائی 26, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں مورخہ 12 رجب المرجب 1430ھ بمطابق 5 جولائی 2009؁ ء بروز اتوارکو جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری کا انعقاد کیا گیا۔
    اس پروقار تقریب کی مکمل کاروائی کی آڈیو فائلز ملاحظہ کیجئے
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    الحمدللہ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر
    اللہ تعالیٰ جامعہ کو اپنے نیک مقاصد میں‌کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے ۔ آمین
     
  3. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    جزاک اللہ
     
  4. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    [​IMG]
    بهت خوشي هوئي جامعه ابي بكر كا نام ديكھ كر هم بھي كچھ عرصه جامعه ميں پڑھے هيں
    جزاك الله خيرا
    ابو محمد بهأئي آب نے جو بلاگ كا لنك ديا هے ان سے كس طرح رابطه كر سكتے هيں مجهے ان سے كچھ معلومات چاهييں كيونكه بلاگ پر كوئي رابطه وغيره كا لنك نهيں هے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں