ویب سائٹ بلڈرچاہیے پلیز مدد کریں

alihassan نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اگست 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    مجھے ویب سائٹ بلڈرچاہیے جس میں خوبصورت ٹملیٹس بھی شامل ہوں اور مجھ جیسا نالائق بھی آسانی سے اپنی ویب سائٹ بنا سکتا ہو
    آپ کی بہت مہربانی ھوگی اگر آپ جلدی جواب دیں گے۔ شکریہ
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  3. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    شداد بھائ مدد کا شکریہ مگر ایک مسئلہ یے کہ کیا اس سافٹ وئر سے بنی ویب سائیٹ کو میں CuteFTP کے ذریعے بھی اپلوڈ کر سکتا ہوں؟ کہیں‌ایسا نہ ہو کہ اس سے میں پوری سائٹ بنالوں اور بعد میں پتا چلے کہ سرف بلو ووڈا پر چارجز پے کر کے ہی سائٹ اپلوڈ کی جا سکتی ہے۔ پلیز جلدی جواب دینا۔ شکریہ
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    دیر سے جواب دینے پر معذرت !
    واللہ میں‌نے ابھی اسے آزما کر نہیں‌دیکھا ۔۔۔ کیونکہ میں‌ویب پیج بنانے کیلیے فرنٹ پیج استعمال کرتا ہوں ۔
    آپ یہی سوال اُس تھریڈ کے مصنف سے اُسی تھریڈ میں کیجیے ، اُمید ہے تسلی بخش جواب دیں گے ۔
     
  5. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    جواب دینے کا شکریہ شداد بھائی، میں‌پہلے فرنٹ پیج ٹرائی کر رہا تھا مگر مجھے استعمال کا طریقہ نہیں‌آیا، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مجھے فرنٹ پیج کے استعمال کا آسان طریقہ یا ٹیوٹوریلز کہاں سے مل سکتا ہیں ؟
     
  6. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    السلام علیکم
    میں فرنٹ پیج اور ویب ڈویلپمنٹ کے شعبے میں‌آپ دوستوں‌کی مدد کرنے کیلیے حاضر ہوں ۔
    میرے حق میں‌ووٹ دینے کیلیے درج ذیل ربط پر کلک کریں۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=8721
     
  7. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بہت شکریہ اسداللہ بھائی، میں اس تھریڈ کو چیک کر کے فیڈ بیک دیتا ہوں آپکو، اللہ کرے اسی سے میرا مسلہ حل ہو جاےء
    مگر شداد بھائی آپ بھی اپنی معلومات ضرور شئر کرنا
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ویسے مارکیٹ میں‌ کافی تعداد میں‌ویب سائیٹ بلڈر موجود ہیں لیکن میرا پسندیدہ ویب پیج میکر ہے۔۔آپ اس کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔۔
    http://www.webpage-maker.com/
     
  10. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    Allh's Slave بھائی بہت شکریہ، کافی انٹرسٹنگ سافٹ وئر ہے مگر سوال یہ ہے کہ میں‌ اپنے پیج کو اپلوڈ کیسے کروں گا، میں اپلوڈنگ CuteFTP کے ذریعے کرنا چاہتا ہوں، پلیز رہنمائی کر دیں
     
  11. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی ویسے تو اس میں‌بلٹن اپلوڈر موجود ہے یعنی جب آپ اپنی ویب سائیٹ مکمل کر لیں گے تو آپ صرف ایک سنگل کلک سے سائیٹ کو اپلوڈ کر سکتے ہیں اور اگر آپ اس کو cuteftp کے ذریعے ہی اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو سافٹ وئیر سے سائیٹ بنا لینے کے بعد فائل مینیو میں‌جا کر سائیٹ کو سیو کر لیں اور کمپیوٹر میں‌کہیں‌ایکسٹریکٹ کر لیں اور بعد میں‌CUTEFTP کے ذریعے اپلوڈ کرلیں
     
  12. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    پلیز مجھے سٹیپ بائی سٹیپ بتا ئیں نا، اگر اس سافٹ وئر کے ذریعے آسان ہے تو اسی سے کر لوں گا، مگر دونوں طریقوں کو تفصیل سے بتا دیں پلیز، جیسے آپ نے جوملہ انسٹال کرنا بتایا تھا امیجز کے ساتھ، شکریہ
     
  13. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی آپ ایک بار اس کو انسٹال تو کریں اور پھر خود تو ٹرائی کریں ان شاءاللہ آپ کو آسانی سے ہر بات سمجھ آجائے گی میں‌خود اس کا کافی مرتبہ تجربہ کر چکاہوں۔ان شاءاللہ آپ کو مزید کسی سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں‌رہے گی۔تمام کی تمام لنگوئجز کو سپورٹ کرتا ہے اور آپ کی صرف ایک سنگل کلک سے وہ چیز پٹ ہو جائے گی جو آپ کرنا چاہتے ہیں کسی لنگوئج کو سیکھنے اور جھنجھٹ میں‌پڑنے کی ضرورت نہیں‌ہے۔۔معزرت بھائی فی الوقت اتنا ٹائم نہیں ہے کہ سکرین شارٹس لے کے سمجھا سکوں
     
  14. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بھائی میں ٹرائی کر رہا ہوں اور مجھ جیسا کند ذہن بھی اس کو استعمال کر سکتا ہے، بہت مزے کا سافٹ وئر ہے، یہ سب سے بیسٹ سافٹ وئر ہے، آپکا ڈھیروں شکریہ، ایک پرابلم یہ ہے کہ اس میں ٹمپلیٹس بہت کم ہیں، اگر آپ کے پاس ہیں تو پلیز شئیر کر دیں اور اس میں پیج کا سائز رائٹ لیفٹ سے بہت چھوٹا ہے جب ایکسپلورر میں اوپن کریں اسکو کیسے انکریز کر سکتے ہیں؟
    جلدی جواب کا متمنی
     
  15. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی میرے پاس اس کے کافی تعداد میں ایکسٹرا ٹمپلیٹس موجود ہیں میں‌ان شاءاللہ شیئر کر دوں گا اور دوسری بات پیج خود بخود بڑا ہوتا جائے گا اگر آپ پیج کی لمبائی کی بات کر رہے ہیں۔۔جب آپ کام کریں گے اور آپ دیکھیں کے پیج کی لمبائی بھی بڑھ جائے گی۔۔اور اس کے علاوہ آپ خود بھی پیج پر رائٹ کلک کر کے اس کی پڑاپڑٹیز میں‌جا کر پیج کی سیٹنگ کر سکتے ہیں۔۔ویسے مجھے ایک عرصہ ہو گیا ہے اس کو استعمال کیے ہوئے۔۔اگر مزید کوئی بات پوچھنی ہو تو ضرور پوچھئے گا پھر میں‌اس کو انسٹال کر کے آپ کو بتا دیا کروں گا
     
  16. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    جی بھائی لمبائی کا تو مجھے پتا ہے مگرمیں نے لیفٹ رائٹ کا پوجھا تھا وہ میں نے پراپرٹیز میں بھی جاکر کوشش کی ہے مگر وہاں پے کوئئ آپشن نیں نظر آئی جس سے لیفٹ رائیٹ کا سائز بڑا ہو سکے، دوسرا یہ کہ پیج پر امیج کا زیادہ سے زیادہ کتنا ہونا چاہیے، میں نے جو بینر لگایا ہے اسکا سائز 800 kb تھا، کیا یہ ٹھیک ہے ؟
     
  17. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بھائی وہ ٹملیٹس شئر کر دو نا، صبح سے انتطار کر رہا ہون آپکا اور اپنے سوالوں کے جواب کا۔
     
  18. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں ٹیمپلیٹس اپلوڈ کروا کے ابھی کے ابھی شیئر کرتا ہوں اور دوسری بات آپ کے سوالوں کا جواب بھی دیتا ہوں ابھی سافٹ وئیر انسٹال کریا ہے تاکہ آپ کو اچھے طریقے سے سمجھا سکوں۔اب آپ پوچھتے جائیں‌اور میں‌ان شاءاللہ بتاتا جاؤں‌گا
     
  19. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی آپ جو لفٹ رائیٹ کا پوچھ رہے ہیں‌ کہ کوئی کام نہیں‌ہے۔۔ویسے جو پیج آپ کو سامنے نظر آ رہا ہے وہ بالکل ٹھیک سائز کا ہے۔۔آپ جو چیز بھی بنا لیتے ہیں‌اس کو پریویو f5 کو پریس کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ ایکسپلورر میں‌ آپ کو بالکل ایسے دیکھایا جائے گا جیسے ایک ویب پیج ہوتا ہے۔۔
    دوسری بات لفٹ رائیٹ کا سکرول بار تب ظاہر ہو گا جب پیج کا سائز آپ کے کسی کام کی وجہ سے بڑھ جائے گا اس کا تجربہ آپ اس طرح کر سکتے ہیں کہ ویب پیج میکر کو اوپن کر کے Insert کے مینیو میں‌جائیں وہاں پر آپ کو Image کی آپشن ملے گی پھر آپ کو دو آپشن ملیں گے آپ from library پر کلک کریں اور وہاں‌پر موجود ایک آپشن clip art پر کلک کریں‌تو آپ کو سامنے بہت سی تصویرں ظاہر ہو جائیں‌گی
     
  20. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ کسی بھی تصویر کو سیلیکٹ کریں‌تو وہ پیج پر آجائے گی۔۔آپ اس تصویر کو ڈریگ کر کے جیسے ہی رائیٹ یا لفٹ سائیڈ پر لے کر جائیں‌گے تو آپ دیکھیں‌گے کہ ساتھ ہی نیچے سکرول بار نمودار ہو جائے گی۔۔بس آپ کا کام ختم ہوا۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں