ویب سائٹ بلڈرچاہیے پلیز مدد کریں

alihassan نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اگست 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ایک ویب بلڈر میرے پاس بھی ہے ۔
    یہ لے آپ کے لیے اپلوڈ کردیا ہے ۔

    ڈاؤن لوڈ لنک
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  3. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بہت شکریہ بھائی، میرا اگلہ سوال یہ ہے کہ Navigation bar میں بائی ڈیفالٹ 4 بٹن ہیں اگر میں نے ایک بٹن اور add کرنا ہو تو کیا کرنا پڑے گا ؟
     
  4. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    آفریدی بھائی شئرنگ کا شکریہ میں‌یہ سافٹ وئر استعمال کر چکا ہوں مگر ویب پیج میکر کو بیسٹ پایا ہے، مگر پھر بھی آپکی عنائت کا شکریہ
     
  5. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بھائی اگلا سوال ہے کہ ویب پیج میکر سے اپلوڈنگ کیسے کروں پلیز ڈیٹیل سے بتا دیں اور دوسرا میں نے اپلوڈنگ آپشنز میں دیکھا ہے کہ آپ اپنی سائٹ html , php, asp, shtml ایکسٹنشن میں بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں، آپ کے خیال میں‌کونسی ایکسٹنشن بیسٹ ہے ؟
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ٓآپ لوگوں کی پوری گفتگو سننے کے بعد
    علی حسن بھایی میں تو آپ کو راے دوں گا کہ آپ html ہی
    استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ کیونکہ آپ کو دیگر زبانیں اور فرنٹ پیج
    ڈریم ویور تک نہیں معلوم ہے۔ لہذا آپ کی آسانی کے لیے یہی ٹھیک ہوگا۔
     
  7. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    Allah's slave بھائی فلیش والے بینرز بنانے کے لئے (جس میں الفاظ بلنک کریں) بھی کوئی اچھا سا ٹول بتا دیں، جس میں آسانی سے بینر بنا سکوں،
    جلدی جواب دیجیے گا، شکریہ
     
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بالکل ٹھیک فرمایا بھائی۔۔علی بھائی آپ html کو ہی استعمال کریں۔۔آپ کے لیے یہی بہتر ہے۔۔
    مارکیٹ میں‌اس کام کے لیے بہت بڑی تعداد میں سافٹ وئیر موجود ہیں لیکن آپ ذرا اس کو ٹرائی کر کے بتائیں کہ آپ کے کام کا ہے کہ نہیں؟/
    فلیش بینر کریئٹر
    ایک عرصہ قبل اس کی بھی ٹرائی کی تھی اور اس کا رجسٹرڈFlash Banner Creator 1.10 میرے پاس موجود بھی ہے
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ اس سائیٹ کو چیک کر کے بتائیں‌کہ کیسا سافٹ وئیر ہے۔۔
    http://www.flashadcreator.com/
    میرے پاس یہ موجود ہے لیکن اس کا سائز بہت بڑا ہے۔۔تقریبا 124 ایم بی ہے۔۔
    اور اس سے بہت ہی زیادہ کام لیا جاسکتا ہے لیکن میرے خیال میں آپ کو اس جھنجھٹ میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی ویب سائیٹ مکمل کریں بس جس چیز کی ضرورت ہو اس سے اتنا ہی کام لیں
     
  10. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    شکریہ، میں چیک کر کے آپکو فیڈ بیک دیتا ہوں
     
  11. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    بھائی اسکی ایکٹیویشن کی تو دے دینی تھی
     
  12. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    اگلا سوال: میں اپنی ویب سائٹ پر comments پیج کیسے ایڈ کروں کہ لوگ اگر comment کرنا چاہیں تو وہ پیج پے شو ہو، جیسے ہر ویب سائٹ پے کسی بھی آرٹیکل کے نیچے لکھا ہوتا ہے کہ add your comments ۔ پلیز جلدی بتائیں
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    اگر آپ اس طرح کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں‌ جس میں‌قارئین اپنے تبصرے ارسال کرسکیں‌تو اس کیلئے بہتر ہے کہ ورڈ پریس نامی ریڈی میڈ سکرپٹ انسٹال کرلیں‌۔
    جو کہ یہاں‌سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔
    http://wordpress.org/
     
  14. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    شداد بھائی شئرنگ کا شکریہ مگر اسکو اپنی سائٹ پے کیسے استعمال کروں کیونکہ میں تو اپنی مکمل سائٹ Web Page Maker سے بنا رہا ہوں، مجھے بتائیں کہ web page maker کے ذریعے میں کیسے اسے استعمال کر سکتا ہوں، آپ کو پتا ہے کہ یہ تھریڈ انتہائی نالائق ویب ڈیزائنرز کے لیے ہے جہاں تمام انسٹرکشنز سٹیپ بائی سٹیپ بتانا پڑتی ہے، شکریہ
    Allah's Slave بھائی آپ کہاں‌ غائب ہو گئے ہیں؟
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    گزشتہ پوسٹ سے آپ کے چند خیالات جاننے کا موقع ملا ۔۔۔ جس سے میں‌نے ورڈ پریس استعمال کرنے کی تجویز پیش کی ۔
    آپ ایک کام کریں کہ پہلے اپنی ویب سائٹ کے بارے میں‌کچھ معلومات فراہم کریں‌کہ :
    • آپ نے اس کیلئے ڈومین نیم اور ہوسٹ کا بندوبست کیا ہے یا فری ہوسٹ مع سب ڈومین کے ذیعے کام چلائیں‌گے اور اگر ہاں‌تو اُس سروس کا ربط فراہم کریں۔
    • ویب سائٹ کونسی زبان میں‌بنانا چاہتے ہیں‌؟ اُردو ، عربی ، انگلش یا پھر کوئی اور زبان؟
    • ویب سائٹ بنانے کا مقصد اور آپ اپنی ویب سائٹ کے زائرین کیلئے کیا پیش کرنا چاہتے ہیں‌؟
    • کوئی ایسی ویب سائٹ کا ربط مہیا کریں‌جس طرح کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں‌؟

    ان سوالوں‌کے جواب سے مجھے آپ کے مقصد سے آگاہی ہوگی جس سے مجھے آپ کی رہنمائی کرنے میں‌آسانی ہوگی ورنہ یہ تھریڈ طرفین کے وقت کے ضیاع کا باعث ہوگا ۔

    اُمید ہے آپ میری باتوں‌کا بُرا نہیں‌منائیں‌گے اور مثبت جواب سے مرحمت فرمائیں‌گے۔
    والسلام علیکم
     
  16. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    شداد بھائی اتنے سوالوں کے جواب ؟ میں اپنی ویب سائیٹ کو فورم نہیں بنانا بس ایک سیکشن بنانا چاہتا ہوں کے کوئی ویب سائیٹ کے متعلق کچھ لکھنا چاہے تو ایک چھوٹا سا میسج لکھ سکے جو سب کو نظر آئے جیسے youtube پر ویڈیوز کے نیچے لوگ اپنے ویوز لکھ دیتے ہیں اس ویڈیو کے بارے میں۔
    1۔ میں نے اپنی ڈومٰیں چارجز پے کر کے رجسٹر کروائی ہے، سب ڈومین کا مجھے پتا ہی نہیں کہ یہ ہے کیا۔
    2۔ ویب سائیٹ کی زبان انگلش ہے۔
    3۔ اوپر تمہید میں بیان کر چکا ہوں
    4۔ youtube پر جیسے کومنٹس ایڈ کرنے کی آپشن ہوتی ہے ویسے بس۔
    اور کوئی معلومات چاہیے تو جلدی بتائیے گا
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  18. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    ایک ٹریول ایجنسی کی ویب سائٰیٹ ہے، بس چاہتا ہوں کہ جو لوگ ویب سائیٹ وزٹ کریں تو کمپنی کی سروسز کے بارے میں اپنے خیالات لکھ سکیں اور اس کے وزٹرز کی تعداد انتہائی محدود ہوگی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں