یہاں لوگ محبت کہتے ہیں

Sahir khan نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Sahir khan

    Sahir khan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2009
    پیغامات:
    12
    جب بیٹی چوکھٹ پر ٹہرے
    ور عزت کو بیوپار کرے

    جب باپ کی عزت کھو جایے
    جب قوم کی غیرت سو جایے

    جب بھایی کو طعانے ملتے ہوں
    جب بہنوں کے دل جلے ہوں

    جب ماوں کی نظریں جھکی ہوں
    جب سانس لبوں پر رک جایے

    جب شرم و حیا کا امیزا
    جب اک کنواری دو شیزہ

    جب بے شرمی کا اپنا لے
    جب خود کو ذلت میں ڈھالے

    جب غیر کے سینے لگ جایے
    اور اپنا اپ گنوا ایے

    تو ایسی حالت کو ساحل

    یہاں لوگ محبت کہتے ہیں​
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ سچ ہے کہ آج کل اسی کو محبت کہتے ہیں جو کہ پانی کے بلبلے کی طرح ہی ہوتی ہے، ابھی اُبھری اور ابھی ختم۔
     
  3. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    بہت خوب !
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویری نائس
     
  5. ماظق

    ماظق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    67
    بہت خوب
     
  6. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    Bohot khob
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں