~~_قلعہء جنگی_~~

bia786asrfamily نے 'نقد و نظر' میں ‏اگست 18, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اسلام علیکم
    امید آپ سب ٹھیک ہوں گے
    ایک اور کتاب پر ایک نظر ایک ایسے ناول نگار کی جو کسی تعریف کے محتاج نہیں ۔۔اور انکا موضوع خاص کر معاشرے کی حقیقتوں پر مبنی ہوتے ہیں
    مستنصر حسین تاڑر کا ناول ’قلعۂ جنگی‘ بھی افغانستان کے بارے میں ہے۔ قلعۂ جنگی کو ایک استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے جس میں انسانوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

    وہ ایک بڑی طاقت کے ہاتھوں بے بس اور مجبور ہیں اور مکھی مچھروں کی طرح مرتے ہیں۔

    یہ طاقت اور فتح کا وحشی پہلو ہے جس میں انسانوں کی کوئی وقعت نہیں۔ قلعہ جنگی میں ایک نہایتی المناک واقعہ ہوا تھا جس میں کئی سو جنگی قیدی مارے گئے تھے۔

    جرم یہ تھا کہ کچھ قیدیوں نے بھاگنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک جھڑپ شروع ہوگئی جس میں امریکی بھی ہلاک ہو گئے اور اسی وجہ سے قیدیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی اور ان پر فضا سے بمباری کی گئی جس کے باعث بہت سے قیدی ناحق مارے گئے۔

    امید ہے آپکو پسند آئے گا۔۔
    وسلام
    بیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    میں نے مستنصر حسین تاڑر کا اندلس میں اجنبی پڑھا ،بہت اچھا لکھتے ہیں ،یہ بھی دیکھتا ہوں.
     
  3. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    پڑھ کر ضرور بتائیے گا :)
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    بہت خوب بیا سسٹر۔۔۔۔۔:)
     
  5. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ضرور
     
  6. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    شکریہ شکیل بھائی ..نصیر بھائی آپکو پڑھ کر بتائیں گے:00006: :00009:
     
  7. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    بیا آپ فلسفی بھی ہو؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں