آپ کس کو مِس کررہے ہیں ؟؟؟؟؟؟

irum نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    اصل میں یہ مسئلہ صرف آپ کے ساتھ ہے ـ باقی سب کے پاس یہ بلکل ٹھیک کام کرہا ہے ـ آپ کوئی اور براؤزر چیک کرتے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    یوسی براؤزر چیک کیا.اس سے لاگ ان ہی نہیں ہو پا رہا تھا.دوسرا سنگل کالم ویو دکھاتا ہے وہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    انٹرنیٹ اکسپلوررپربھی ٹھیک ہے ـ اسی طرح فائرفوکس وغیرہ بھی ایک بار دیکھ لیں ـ ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کوئی اوراسٹائل تبدیل کرکے چیک کریں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اپنی دوست ام ثوبان کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ام ثوبان کو۰۰
    اے اللہ انکی مغفرت فرما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    آمین

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  7. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    اپنی پہاری بہن ام ثوبان کو
    کبھی رات کے اس پہر ہم بات کیا کرتے تھے اے میرے مالک انکی مغفرت فرما ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب
     
  9. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    آمین یا رب العالمین
     
  10. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بچپن کو ۔ وقت جلدی گزر گیا ۔ بچپن میں گزرتا نہین تھا ۔اب ٹھہرتا نہیں ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    یار آپ سے کام ہے ایک مجھے واٹس ایپ میں ایڈ کر لیں نمبر وہی پرانا والا ہے ۔ میرا اپنا نمبر :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    اب اگر واپس ریاض آئے تو دھندلائی ہوئی کوئی چیز نہیں ملے گی ـ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بہت سے پرانے ممبرس کو مس کر رہا ہوں
    جن میں مرحبا بھائی، کفایت اللہ، اہل حدیث بھائی، ابو عبداللہ صغیر، ساجد تاج وغیرہ کتنی فرصت تھی مردانہ گپ شپ اور گروپس میں باتیں کرتے تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  14. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    فراغت کو
     
    • متفق متفق x 1
  15. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اور پھر گپ شپ
     
    • متفق متفق x 1
  16. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    میں آم ثوبان کو بہت مس کر رہا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
    ہماری مجلس کی رونق تھیں۔ ہمیں بھی بہت یاد آتی ہیں۔
     
    • متفق متفق x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اللھم اغفرلھا وارحمھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  19. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں