پرفیوم اور آئی ڈراپ کا استعمال

ساجد تاج نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏اگست 24, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجھے تھوڑی سی رہنمائی چاہیے۔


    میرا سوال ہے کہ کیا آئی ڈراپ کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیا؟ اور پرفیوم کے استعمال سے؟

    آئی ڈراپ ڈالنے سے اُسکا ذائقہ آپ کے گلے میں لگنے لگتا ہے جو آپ کو کلیئر محسوس ہوتا ہے کیا اُس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں؟
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے بھی اس سوال کے جواب کا انتظار رہے گا۔
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    الاسلام سوال و جواب کے یہاں والے صفحہ پر جو چند موضوعات ہیں ، ان میں سے ایک موضوع کا عنوان یوں ہے :
    روزے دار کے لۓ آنکھوں کے قطرے کا حکم

    سوال کچھ یوں ہے :
    اور فتویٰ یوں دیا گیا ہے:
    پرفیوم سے متعلق سوال و جواب کچھ یوں ہے :
    فتویٰ کا عنوان : غیرارادی طورپرعطرکی پھواراس کےحلق میں داخل ہوگئی
    نیلے رنگ کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پرفیوم کے سونگھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا !!
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت شکریہ بھائی آپ نے میری ایک بہت بڑی ٹینشن دور کر دی دراصل میری آنکھوں کا کچھ مسلہ چل رہا ہے ایک بار آپریشن کروا چکا ہوں اب سہی نا ہونے پر دوسری بار کروانا ہے یہ رمضان کی وجہ سے میں صحیح‌طرح دراپس کا استعمال نہیں‌کر پا رہا تھا کہ کیا کروں بہت بہت شکریہ بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں