ایگ عام بلاگ پر ٹی وی چینل کیسے

بشیراحمد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    السلام علیکم : میں اردو مجلس کے ایک فورم پر یو ٹیوب کی ویڈیو چلتے ہوئے دیکھی اور کچھ دیگر بلاگس پر لائیو ٹی وی چینل چل رہے ہیں پلیز رہمنمائی فرمائیں کہ ایک عام بلاگ پر لائیو ٹی وی چینل کیسے چل رہا ہے ؟
     
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    ایک عام بلاگ ہر ٹی وی چینل کیسے

    السلام علیکم میں کچھ عام بلاگس پر لائیو ٹی وی چینل چلتے دیکھیں پلیز بتائین کہ بلاگ پر اس کی سیٹنگ کیسے ہوتی ہے
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    و علیکم السلام
    اگر اس بلاگ کا لنک دے سکیں تو شائد کچھ بتایا جا سکے۔ ورنہ تو عام ورڈ پریس یا بلاگ اسپاٹ کے بلاگ پوسٹ میں ٹی وی چینل شامل کرنا کم سے کم میری اس وقت کی معلومات کے مطابق ناممکن ہے۔
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شکریہ جناب وہ بلاگ میری نظرسے گذرا ہے میں خود بھی حیران تھا لیکن میں اسے نوٹ نہیں کرسکا جیسے ہی اس کا لنک ملے گا انفارم کروں گا
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    باذوق بھائی
    آپ کے معلومات میں اضافے کے لیے بتا دوں کہ
    جب میچ چل رہا تھا اس وقت ہم نیٹ سے لایو میچ دیکھتے تھے
    کیونکہ میں ٹی وی نہیں دیکھتا اور نہ اس کا شوق ہے اس مجھے ان وقتوں کا کچھ بھی یاد نہیں۔
    ابھی میرا حافظہ کام نہیں کر رہا میں آپ کو بعد میں لنک بھیجتا ہوں
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ٹی وی

    لائیو ٹی وی کیلےء آپ اس سائٹ سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں

    اور اس میں کچھ چینل نہیں ہیں تو ان کی لنک گوگل سے ڈھونڈکر جب سافٹ ویئر لنک کے خانے میں ڈالیں گے تو وہ چینل بھی چلتے ہیں، جیسا کہ میچ کے زمانے میں ہم لوگوں نے کیا تھا۔

    چینل ڈھونڈنے کے لئے خود کو ہی تکلیف دیں اور گوگل بھائی کو بولیں تو وہ مدد کریں گے :00026:
     
  7. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شکریہ جناب آپ کے آپ کے اس دلچسپ فقرے پر (ابھی میرا حافظہ کام نہیں کر رہا میں آپ کو بعد میں لنک بھیجتا ہوں) ایک شعر عرض ہے :
    اب تو میکدے کی شام بھی بھول جاتا ہون
    چہرے یاد رہتے ہین تو نام بھول جاتا ہوں
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شکریہ جناب آپ کے آپ کے اس دلچسپ فقرے پر (ابھی میرا حافظہ کام نہیں کر رہا میں آپ کو بعد میں لنک بھیجتا ہوں) ایک شعر عرض ہے :
    اب تو میکدے کی شام بھی بھول جاتا ہون
    چہرے یاد رہتے ہین تو نام بھول جاتا ہوں [font="alvi nastaleeq v1.0.0"][/font]
     
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کو عنوان نہیں

    تھینکس یار
    ویسے تومیری طبیعت آج بجھی بجھی سی ہے اور خود میری کی ہویی پوسٹ پر لگ بھگ کسی نے جواب نہیں دیا سواے ایک شداد بھایی کے۔
    چلوآپ نے اتنا تو کیا کہ میری پوسٹ کو پڑھا تو
    اللہ جزاے خیر دے
    [/FONT]
     
  10. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اللہ تعالی آپ کی طبیعت میں شگفتگی پیدا فرمائے
     
  11. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    دعا


    بھایی دعاوں میں یاد رکھنے کا شکریہ
     
  13. جاوید خان

    جاوید خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2008
    پیغامات:
    33
    بھائی کسی بھی بلاگ پر چینل کو چلانے کے لیے کچھ کوڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔
    اور یہ میڈیا پلیئر اور فلیش دونوں میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔سب سے پہلے کسی بھی چینل کا کوڈ یعنی لنک ڈھونڈ کر اس کو ان کوڈ میں مطلوبہ جگہ پر لگا کر بلاگ میں پوسٹ کر دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔اور پھر لائیو چینل شروع ہو جاتا ہے
     
  14. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جاوید بھائی بہت بہت شکریہ کافی عرصے کے بعد اس سوال کا جواب ملا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں