کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

amqmz نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 2, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    السلام علیکم!
    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے جس کی مدد سے ہم ویب براوزر کو پابند کر دیں کہ وہ صرف ہماری بتائی ہوئی سائٹس ہی کھولے اور اگر اس کے علاوہ کوئی اور سائٹ کھولنے کی کوشش کی جائے تو براؤزر انکار کر دے ۔
    یہ اس لیے کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے سٹوڈنٹس نیٹ استعمال تو کریں مگر ویب پر موجود خرافات سے ان کو بچایا جائے اور صرف مفید سائٹس جیسے اردو مجلس وغیرہ تک ہی ان کی رسائی ہو سکے۔ اس کے علاوہ سائٹس کو وہ کھول نہ سکیں۔
    اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے اگر کوئی ٹول موجود ہے تو براہ مہربانی اس کی طرف رہنمائی فرمائیں۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عنائت فرمائیں ۔شکریہ
     
  2. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    اپنے نیٹ ورک کی نگرانی کے لیے چند ایک ایسے سافٹ ویئر دستیاب ہیں لیکن انھیں استعمال کرنے کا کبھی تجربہ نہیں ہوا۔ ایسا تو نہیں ہے کہ چند مخصوص ویب سائٹس آپ ڈیفائن کر دیں تو وہی کھلیں البتہ ایسا ہو سکتا ہے کہ جو آپ بند کرنا چاہیں وہ بلاک ہو جائیں۔ اس کام کے لیے سب سے طاقت ور حل ڈیوائس کی صورت میں آتا ہے جو کہ اس قدر مہنگا ہے کہ چھوٹا نیٹ ورک افورڈ نہیں کر سکتا۔ لیکن اس میں خوبی یہ ہے کہ وہ ویب سائٹ کو موضوع کے اعتبار سے بلاک کر دیتا ہے۔ جیسے کہ آپ سوشل میڈیا ٹائپ ویب سائٹس بلاک کر دیں تو اس طرح کی ساری ہی ویب سائٹس بلاک ہو جائیں گی۔
    خیر یہ سب تو آپ کی معلومات کے لیے لکھا ہے۔ ویسے آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کا نیٹ ورک، ورک گروپ پر ہے یا ڈومین پر؟ کیونکہ ڈومین پر لانے سے بھی آپ کافی حد تک پابندی عائد کر سکتے ہیں۔
     
  3. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    علمدار بھائی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔مگر میں نے سنا ہے کہ ایسا سوفٹ‌ویئر بھی موجود ہے جو صرف پسندیدہ ویب سائٹس ہی کھلنے دیتا ہے اس کے علاوہ کسی بھی ویب سائٹ کو کھلنے سے روک دیتا ہے۔ میں اس کے بارے میں‌اپنے دوستوں سے پتا کرتا ہوں، ہو سکتا ہے اس کی معلومات مل جائیں۔آپ دعا فرما دیجئے گا کہ یہ ٹول مل جائے کیونکہ اس کے بغیر میں سمجھتا ہوں کہ نیٹ کا استعمال ہمارے بچوں اور اسٹوڈنٹس کے لیے [ar]"اثمھما اکبر من نفعھما"[/ar] کا مصداق ہوگا۔شکریہ
     
  4. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    جی ہاں تلاش کیجیے، پھر ہمیں بھی ضرور آگاہ کیجیے گا۔
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی میرے خیال میں‌یہ سافٹ وئیر آپ کے لیے بہتر ہو گا۔۔
    net control 2
    اور آپ کے متعلقہ فیچرز بھی اس میں‌موجود ہیں‌جن کو دیکھنے کے لیے اس لنک پر جائیں اور control access to internet کے فیچرز چیک کریں۔۔
    [HIDE]http://www.netcontrol2.com/nc2features.html[/HIDE]
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں مغرب کی نماز پڑھ کر اس کا رجسٹرڈ ورژن اپلوڈ کروا دیتا ہوں آپ ٹرائی کر لیں
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    یہ لیں‌اس کی ٹرائی کریں۔ان شاءاللہ آپ کے کام کا ہو گا اگر مسئلہ حل نہ ہو تو ضرور بتائیے گا۔۔
    [HIDE]http://rapidshare.com/files/276008302/Net_Control_2_800.registered_version.rar[/HIDE]
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی آپ یہ سافٹویئراستعمال کر کے دیکھیں
    ڈائون لوڈ
     
  9. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    لیکن اس سوفٹ ویئر کی تو رجسٹریشن کی درکار ہے ۔
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اگر یہ آپ کے کام کا ہے تو رجسڑڈ ورژن مل سکتا ہے آپ کو۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  11. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    جی جناب یہ بالکل میرے کام کا ہے اور میری ضرورت کے عین مطابق ہے اب اگر ہوسکے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں