ریپیڈ شیئرسے ڈاؤنلوڈ

m aslam oad نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 4, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    rapidshare
    سے ڈاؤنلوڈ کسطرح ھوگا برائے مھربانی طریقہ بتادیں میں نیٹ کانیا یوزر ھوں تاکہ میری معلومات میں اضافہ ھو شکریہ
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ریپیڈ شیئر کے لنک کا وزٹ کریں سامنے آپ کو دو آپشن نظر آئیں گی آپ فری پر کلک کر دیں۔۔اگلے کھلنے والے صفحے پر ٹائم کاؤنٹر چلے گا جیسے ہی ٹائم کاؤنٹر بند ہو گا تو سامنے ڈاؤنلوڈ لکھا ہوا نظر آئے گا بس اس پر کلک کر دیں اور فائل کو سیو کرلیں
     
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بہت شکریہ بھائی صاحب
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں