پی سی کا مسئلہ

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    السلام علیکم ــ
    بھائی لوگ میرے پی سی کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے ـ
    1ـ پی سی بہت سلو ہو چکا ہے ـ خاص طور پر جب پی سی کو اوپن کیا جائے اور پاس ورڈ دیا جائے تو وہی کافی دیر لگاتا ہے اوپن کرنے میں
    2ـ کچھ ویب سائیٹ ہیں جو کہ خود بخود ہی اوپن ہو جاتی ہیں ــ ان کا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں ـ
    بھائی ALLAH,s Salave اور علمداد آپ لوگوں کے جواب کا انتظار رہے گا ،
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی آپ ذرا یہ بتائیں کہ کس قسم کی ویب سائٹس اوپن ہوتی ہیں مثلا پوکر،غلیظ یا اشتہارات کی؟؟دوسری سب سے اہم بات یہ بتائیں کہ اینٹی وائرس انسٹال ہے آپ کے سسٹم میں؟؟گمان غالب ہے کہ نہ تو آپ کے سسٹم میں‌کوئی اینٹی وائرس ہے اور نہ کوئی اینٹی مال وئیر اور یہ بات بھی یقینی ہے کہ مال وئیر یا وائرس آپ کے سسٹم میں‌موجود ہیں۔۔
    آپ درج ذیل لنک سے اس سافٹ وئیر کو ڈاؤنلوڈ کر کے سسٹم کو سکین کروائیں اور پھر بتائیں۔۔باقی باتیں بعد میں ہوتی ہیں۔۔
    [HIDE]
    http://www.malwarebytes.org/
    اس ویب سائیٹ پر جائیں‌اور مال وئیر بائیٹ کو ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرکے اپڈیٹ کروا کر سسٹم کو سکین کروائیں۔۔اگر رجسڑڈ کرنا ہو تو یہ لائسنس دیں۔۔
    4OL48
    9Q7M-JJG0-94JG-K76Y
    ذرا ایک نظر غور سے سافٹ وئیر پر مارئیے گا آپ کو ساری سمجھ آ جائے گی اور پھر سسٹم سکین کروانے کے بعد جو کچھ ہو گا وہ بھی ضرور بتائیے گا۔۔اگر مسئلہ جوں‌کا توں‌رہے پھر بھی بتائیے گا اور ہو سکے تو سسٹم کی عارضی فائلز کو بھی ڈیلیٹ کر دیجئے گا۔۔
    [/HIDE]
     
  3. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    بھائی دیکھیں میرا کمپیوٹر سلو تھا اور کچھ پرابلمز تھیں تو میئں نے آپکا دیا ہوا سوفٹ ویر استعمال کیا یہ رزلٹ نکلا

    [​IMG]

    [​IMG]



    Malwarebytes' Anti-Malware 1.41
    Database version: 2943
    Windows 5.1.2600 Service Pack 2

    11/10/2009 11:36:05 ص
    mbam-log-2009-10-11 (11-36-05).txt

    Scan type: Full Scan (C:\|D:\|E:\|)
    Objects scanned: 112966
    Time elapsed: 10 minute(s), 4 second(s)

    Memory Processes Infected: 0
    Memory Modules Infected: 0
    Registry Keys Infected: 0
    Registry Values Infected: 0
    Registry Data Items Infected: 0
    Folders Infected: 0
    Files Infected: 4

    Memory Processes Infected:
    (No malicious items detected)

    Memory Modules Infected:
    (No malicious items detected)

    Registry Keys Infected:
    (No malicious items detected)

    Registry Values Infected:
    (No malicious items detected)

    Registry Data Items Infected:
    (No malicious items detected)

    Folders Infected:
    (No malicious items detected)

    Files Infected:
    D:\Softwares\Diffsofts\Error Smart 2008\Error Smart 2008.exe (Rogue.Installer) -> Quarantined and deleted successfully.
    D:\Softwares\Diffsofts\Multi Media's\Sound Editing\Sony Sound Forge 8.0\CRACK\KEYGEN.EXE (Trojan.Downloader) -> Quarantined and deleted successfully.
    D:\Softwares\Diffsofts\Multi Media's\Sound Editing\Sony Vegas 6.0\keygen ssg.exe (Trojan.Downloader) -> Quarantined and deleted successfully.
    D:\System Volume Information\_restore{378D4A18-5F32-414C-8474-EA23ADF7D46D}\RP29\A0031611.exe (Rogue.Installer) -> Quarantined and deleted successfully.
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بہناں‌جیسا کہ سکینگ کروانے کی بعد آپ کے دیئے ہوئے رزلٹ سے صاف پتا چل رہا ہے کہ آپ کا سسٹم انفیکٹڈ تھا اور مال وئیر بائٹ نے 4 مال وئیر ڈھونڈ نکالے ہیں۔۔یہ مال وئیر کیا کام کرتے ہیں‌اور کس نوعیت کے ہیں‌میں‌ ان کی تفصیل میں‌نہیں‌جاؤں‌گا۔امید ہے کہ آپ نے ان کو حذف کر دیا ہوگا اگر نہیں‌کیا تو نیچے سکرین میں‌بائیں طرف دیکھیں‌ایک آپشن ہے Remove Selected کی بس آپ اس پر ایک مرتبہ کلک کر دیں اور پھر کمال دیکھیں۔۔اگر رجسٹریشن کی ضرورت پڑے تو اوپر میرا دیا ہوا لائسنس استعمال کریں۔۔جب ٹراجننز حذف ہو جائیں تو اس کے بعد Malwarebyte's میں‌ Protection کے مینیو میں‌جائیں‌اور پھر Start Protection پر کلک کردیں‌اور پھر اس کو سافٹ کو بند کر دیں۔۔آپ دیکھیں‌گی کہ مال وئیر بائیٹ آپ کے سسٹم ٹرے میں‌آجائے گا اور اس طرح Real time protection شروع ہو جائے گی۔اور آپ مستقبل میں‌ ٹراجنز اور مال وئیرز سے محفوظ رہیں‌گی۔۔باقی مال وئیر بائیٹ کو اپڈیٹ کرواتی رہیں ان شاءاللہ آئیندہ مسئلہ نہیں‌بنے گا۔۔یار رکھیے میرا تجربہ ہے کہ ہم کوئی ہلکے سے ہلکا بھی اینٹی وائرس ہی کیوں‌نہ استعمال کر رہے ہوں تو ایک بار اینٹی وائرس ہم کو وائرس یا ٹراجن کا ضرور بتاتے ہیں مگر چونکہ ہم کسی سافٹ وئیر کے بارے میں‌زیادہ معلومات نہیں‌رکھتے اس لیے غلطی سے زیادہ تر خود ہی وائرس کو انسٹال کر بیھٹتے ہیں۔۔میں‌نے بہت سے ایسے پی سی بھی دیکھے ہیں‌جہاں دنیا کے نمبر 1 اینٹی وائرس انسٹال ہوتے ہیں لیکن وہ بھی انفیکٹڈ ہو جاتے ہیں۔۔اس میں‌قصور اینٹی وائرس کا ہر گز نہیں‌ہوتا بلکہ ہمارا ہوتا ہے۔۔مختصر بات یہ ہے کہ یہ کمپیوٹر یوزر کی صوابدید اور معلومات پر منحصر ہے کہ ہم کسی وائرس کو کیسے جانچتے ہیں‌اور اسے انسٹال ہونے سے روکتے ہیں۔۔
    بہناں آپ کوئی اچھا سا اینٹی وائرس سسٹم میں‌انسٹال کرلیں۔۔اگر نہ ہو تو مجھے بتا دیں۔۔میں‌ان شاءاللہ دے دوں‌گا
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    سسٹم کی عارضی فائلز کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے اس سافٹ وئیر کو استعمال کریں۔۔میں بہت عرصے سے اس کو استعمال کر رہا ہوں۔۔سسٹم ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے۔۔
    webroot windows washer retail version
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    السلام علیکم !
    بھائی سلیو آپ کے دیے ہوئے مال وئیر بائیٹ سے ایک مسئلہ حل ہو گیا کہ جو ویب سائیٹ خود بخود اوپن ہو رہی تھی ان کا صفایا ہو گیا ـ لیکن پی سی ابھی تک ویسے ہی سلو ہے ـ خاص طور پرپاس ورڈ دہنے کے بعد اوپن کرتے وقت بہت وقت لیتا ہے ـ میں اس وقت کاسپر انٹی وائرس 8 یوز کر رہا ہوں ـایک اور بات مال وئیر بائیٹ سکین کرنے سےجو بھی رزلٹ آئے سب فایلز کو ہی ڈیلیڈ کرنا ہو گا یا صرف انفیکٹڈ فایلز کو ـ جیسا کہ میں نے پہلے ریمو آل کر دیا ـ
     
  8. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    بہت بہت شکریہ محترم سلیو آف اللہ بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

    رجسٹر کرنے کے لیے آئی ڈی اور کی دو چیزیں مانگتا ہے ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آیا کہ لائسنس کس میں لکھنا ہے اور پھر دوسرے میں کیا لکھنا ہے ۔۔

    یہ مسئلہ بھی حل کر دیں اللہ تعالیٰ آپ کے تمام مسائل کو حل کرے‌ آمین
     
  9. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    کیا اس کا کوڈ بھی بتا سکتے ہیں؟
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ اوپر دیا گیا سافٹ وئیر
    webroot windows washer ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں اور پھر ونڈوز کو واش کریں اس کے ساتھ ان شاءاللہ کافی بہتری ہو گی۔۔
    سکین کروانے پر جو رزلٹ آئے سب کو ڈیلیٹ کر دیں‌کیونکہ عموما تمام فائلز انفیکٹڈ ہونگی۔۔
     
  11. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    رجسٹریشن کے لیے پہلے اوپر والے حصے میں یہ لکھیں۔
    3my75
    دوسرے نیچے والے حصے میں‌یہ لکھیں۔۔
    e2ky-mtg9-khyf-wy7d
    یاد رکھیں‌کہ لائسنس کے اندر جو انگلش کے لفظ ہیں‌وہ بڑی abc کے ہیں۔۔اس لیے ان کو دھیان سے لکھیئے گا
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 12, 2009
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    یہ ریٹیل ورژن ہے یعنی فل ورژن ہے اس کے لیے کسی بھی قسم کی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں‌ہے۔۔نہ یہ کوئی لائسنس یا کوڈ مانگے گا بس اس کو ڈاؤنلوڈ کریں،استعمال کریں‌اور اپنی دعاؤں‌میں یاد رکھیں
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    Allah's slave بھائی۔جزاكم الله خيرا.

    تھریڈ پاکیزگی کی تلاش میں بھی آپ اور علمدار بھائی اور باقی تجربہ کار بھائیوں کی رہ نمائی درکار ہے.جزاكم الله خيرا.
     
  14. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    للہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 17, 2009
  15. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    جزاک اللہ احسن الجزا میں نے نورٹن انٹی وارئس بھی انسٹال کر لیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    السلام علیکم سلیو بھائی ــ !
    آپ نے جو سوفٹ وئر بتایا تھا ــ اس کو چلانے کے بعد بھی پی سی بہت سلو چل رہا ہے ــ اس کی وجہ کہیں کاسپر سکائی 8 تو نہیں ـ کیونکہ پاس ورڈ دینے کے بعد کم از کم دس منٹ لگاتا ہے اوپن کرنے میں ـ کوئی حل ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو فارمیٹ کرنا پڑے گا ـ
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ابن رواحة بھائی آپ جلدی سے مجھے اپنے سسٹم کی ریکورمنٹس بتائیں‌کہ کونسا سسٹم ہے۔۔پروسسر،ریم اور مادر بورڈ کا بتائیں۔۔
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    سلیو بھائی ـ وہ مسئلہ تو حل ہو گیا ـ اب جلدی اوپن ہوتا ہے ـ اس کی وجہ کاسپر کی جگہ iolo internet sec کا انسٹال کرنا ہے ـ

    1ـ ایک صاحب نے کچھ گیمز کو نیٹ سے ڈاون لوڈ کیا ـ اب میں جب ان کو ڈیلیڈ کرنا چاہتا ہوں درج ذیل میسج دیتا ہے ـ
    "Fatal error"
    "parsing failed"
    اس کا کوئی حل ہے تو بتائیں

    2ـ اس کے علاوہ مجھے صرف مائیکروسوفٹ ایکسل انگلش 2003 انگلش میں چاہے ـ کیا مل سکتا ہے ؟ عربی میں میرے پاس پہلے ہی موجود ہے ـ

    3ـ میرے پاس قرآن کی کچھ آڈیو اور ویڈیو ہیں میں ان کو ایم پی تھری میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں ـ اس کے لئے کوئی سوفٹ وئر ہو تو ضرور بتائیں ـ

    4ـ میرے پاس کچھ قرآن کی تلاوات ہیں ـ اس میں کچھ غلطیاں ہیں ـ کیا کوئی ایسا سوفٹ وئر ہے جس کی مدد سے میں ایڈٹ کرسکوں تاکہ وہ غلطیاں ختم ہو جائیں ـ
     
  19. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ہممممممم۔ایک ساتھ چار فرمائیشیں۔۔
    سب سے پہلی بات تو یہ ہے بھائی کہ میں‌نے اسی لیے آپ کے سسٹم کی معلومات آپ سےمانگی تھی کیونکہ مجھے اندازہ ہو رہا تھا کہ آپ کا سسٹم کیسپرسکائی کا بوجھ نہیں‌اٹھا پا رہا۔دراصل کیسپرسکائی کے لیے میرے تجربے کے مطابق ریم کم از کم 512 ایم بی ضرور ہونی چاہئے اور اگر آپ سسٹم کو سکون سے چلانا چاہتے ہیں‌تو ریم 1جی بی کی کر لیں۔۔پھر کیسپرسکائی بہت اچھا چلتا ہے۔بہر حال اچھا کیا کہ آپ نے اس کو بدل ڈالا۔۔
    1:اب کے گیم والے مسئلے کا حل۔۔سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ کیا آپ نے گیمز کو انسٹال کیا تھا سسٹم پر یا نہیں؟
    آپ پہلے یہ بتائیں پھر آپ کو اس کا حل بھی بتاتا ہوں۔
    مسئلہ نمبر 2،3،4 کے مطلوبہ سافٹ وئیر آپ کو ان شاءاللہ جلد ہی سافٹ وئیر سیکشن میں‌دے دوں‌گا دراصل مقصد صرف یہ ہے کہ دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔۔اگر صرف یہاں شیئر کردوں‌گا تو ممکن ہے کہ ہر کسی کو پتا بھی نہ چل سکے لیکن جب سافٹ وئیر سیکشن کی لسٹ میں‌آجائیں گے تو اور بھی بہت سے بہن بھائی فائدہ اٹھا سکیں‌گے۔۔
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    اس لیے کہ ہمیں معلوم ہے ہم یہ فرمائشیں بھائی سلیو سے کر رہے ہیں

    جی انسٹال ہوئی تھیں اور کھیلی بھی گئی تھیں ـاور ابھی بھی موجود ہیں ـ لیکن ڈیلیڈ کرتے وقت وہی میسج آتا ہے جو میں نے پہلے کوٹ کیا تھا
    بہت شکریہ ہو سکتا ہے کہ میری ان فرمائشوں سے اور مومن بھائی فائدہ اٹھا لیں ـ اورآپ کے ساتھ ساتھ میرے لیے بھی میزان حسنات میں اضافے کا باعث ہو
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں