پی سی کا مسئلہ

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    بہت شکریہ بھائی کنعان ۔۔۔ آپ کے مشورے بہت اچھے ہیں ۔۔ مجھ سمیت بہت سے لوگ فائدہ اٹھائیں گئے ان شاء اللہ
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ
    کنعان بھائی کیسے ہیں‌آپ؟میں نے یہ سافٹ وئیر صرف آپ کے لیے ہی شیئر نہیں‌کیا تھا بلکہ ان سب کے لیے کیا تھا جو آپ کی بتائی ہوئی باتوں پر نہ تو عمل کر سکتے ہیں اور نہ سسٹم لے کر ہر دوسرے دن کسی پروفشنل بندے کے پاس جا سکتے ہیں۔آپ کو آزمانے کا اس لیا بولا تھا تاکہ آپ جو کام بیسیوں‌منٹ میں‌سکتے ہیں‌وہ اس سے دو منٹ میں‌ہو سکتا ہے۔۔
    اور رہی بات صرف آپ کا نام کوٹ کرنے کی تو بھائی اگر نام ہی کوٹ کر دوں گا اور نیچے اپنا تبصرہ دوں‌گا تو پڑھنے والے کو کیا پتا چلے گا کہ کس بات کا جواب دیا جا رہا ہے۔کوٹ کرنے کا اصل مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ دوسرے دوستوں کو بھی اصل بات کا پتا چل جائے۔۔:00001:
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں