zone alarm pro کا لیگل لائسنس مفت حاصل کریں(صرف آج کے دن)

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 13, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    زون الارم سیکورٹی نے آج کے دن کے لیے زون الارم پرو کا مفت لائسنس دیا ہے۔۔جو دوست بھی اس کا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا نام اور ای میل ایڈریس دیں ان کو شام تک لائسنس مل جائے گا۔۔ویسے اس کی قیمت 40 امریکی ڈالر ہے لیکن آج یہ بالکل مفت مل سکتا ہے جو کہ لیگل اور جنیوئن بھی ہے۔۔یہ آفر صرف 24 گھنٹے کے لیے کارآمد ہے۔۔

    [HIDE]http://www.zonealarm.com/only24hours[/HIDE]
    [​IMG]
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ارے واہ ۔مجھے تو مل گیا ۔شکریہ Allah's slave بھائی ۔
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا بہناں
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اللہ آپ کو جزاے خیر دے، آپ ہر جائز تمنا پوری کرے اور صراط مستقیم پر چلاتےہوئے تا عمر رکھے۔

    بھائی بہت بہت شکریہ ،
    اورمجھے سمجھ نہیں آتی کہ کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کروں لیکن منہ سے میں شکریہ نہ ادا کرتے ہوئے تمام انگلیوں سے یہ میل ٹائپ کر رہا ہوں۔

    سچ مچ آپ نے میری بہت بڑی پریشانی حل کر دی ہے

    دعاو کا طالب
    ایلکس
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 17, 2009
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زون الارم پرو ہے کیا ؟ اینٹی وائرس ہے ؟
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں