اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ

irum نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اکتوبر، 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
    اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کی پہلا ذخیرہ
    ساری کتابیں سکیڑی زِپ فائلوں کی شکلوں میں ہیں اس کو کھولنے کے لئے آپ کے پاس ان زپنگ (Unzipping) کے عمل کا اطلاقیہ ہونا ضروری ہے۔ ان زپ کرنے کے بعد یہ دو شکلوں میں ممکن ہے۔ ورڈ ڈاکیومینٹ یا سادہ عبارتی (ٹیکسٹ) فائل۔ ورڈ ڈاکیومینٹ میں یہ دو خط (فانٹس) استعمال کئے گئے ہیں۔ علوی نستعلیق اور نفیس ویب۔ نسخ عربی متن کے لئے نورِ قرآن بھی استعمال کیا گیا ہ
    ے۔

    یہاں تین زمروں میں کتایں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب ، ادب اور متفرقات۔

    اسلام


    قرآن
    قرآن کریم: اصل عربی (نورِ قرآن فانٹ میں)
    ترجمہ قرآن مجید۔ محمود الحسن
    ترجمہ قرآن مجید۔ احمد علی لاہوری
    تفسیر قرآن مجید۔ تفسیر ابن کثیر
    تفسیر قرآن مجید۔ تفسیر عثمانی
    تفسیر قرآن مجید۔ تفسیر مدنی
    تفہیم القرآن: ابو الاعلیٰ مودودی
    دعوت القرآن: شمس پیر زادہ
    عرفان القرآن: طاہر القادری
    قرآن: شبیر احمد ( آسان تحریک)
    قرآن سمجھئے۔ انڈرسٹینڈ قرآن اکادمی۔
    کنز الایمان: احمد رضا خاں
    معارف القرآن: مفتی محمد شفیع
    حدیث
    صحیح مسلم
    مختصر صحیح بخاری، ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف
    تاریخ حدیث، ڈاکٹر مرتضٰی مطہری
    ریاض اللصالحین۔امام نواوی
    عقیدت
    آسمان: سعادت حسن آس (نعتیں)
    حرا کی روشنی: ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحلؔ۔سیرت/تاریخ
    حمد و نعت: ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحلؔ۔نعتیں
    ردائے رحمت۔ ایس ایم عقیل۔ سیرت النبیؐ
    شاہ است حسین۔ ترتیب محمد وارث۔ مراثی
    صلصلۃ الجرس۔ عمیق حنفی، طویل نظم، سیرت النبی
    علقمہ کے ساحل پر۔ ترتیب: مراثی
    محامد: خالد علیم،نعتیں
    مراثیِ انیس. مراثی
    نعت نبی۔ ایس ایم عقیل۔نعتیں
    نظارۂ حرم۔ صادق اندوری، نعت و سلام
    متفرق اسلامیات
    اب تو جاگ جاؤ۔ مجلسِ ادارت اُردو جرنلزم اکیڈمی
    ابو حنیفہ۔ ماخوذ سیرۃ النعمان علامہ شبلی نعمانیؒ ، جمع و ترتیب :عبد الباسط قاسمی ، محمد ذکی اللہ
    اسلام اور انسانی حقوق۔ سید جلال الدین عمری
    اسلام اور جدید سائینس۔ طاہر القادری
    اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں۔محمد مبشر نذیر
    اسلام کا نظامِ حیات۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔
    اسلام میں خواتین کے حقوق،طاہر القادری
    اسلامیات: شرف الدین ساحل
    اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ۔ محمد مبشر نذیر۔ تاریخ اسلام
    اسلامی تحریک۔ ابو الاعلیٰ مودودی
    اسمائے حسنہ۔ نا معلوم
    اصلاحِ معاشرہ۔ ابو الاعلیٰ مودودی
    اقبال ریویو، جمال الدین افغانی نمبر۔ جریدہ
    اقبال ریویو، رومی نمبر۔ جریدہ
    اقبال ریویو، بہادر یار جنگ نمبر۔ جریدہ
    اقبال ریویو، مختلف مضامین۔ جریدہ
    اقیموالصلٰوۃ: مولانا نثاراحمدخاں السلفی سیونی
    الجہاد فی الاسلام۔ ابو الاعلیٰ مودودی
    العتیبی کی کتاب الحکم بغیر ماانزل اللہ پر ردّ۔ ، طارق عبدالحلیم المصری، (ترجمہ)
    اللہ میاں کے مہمان: اعجاز عبید/سفر نامہ
    بریلویت۔ تاریخ و عقائد ۔ترجمہ: عطاء اللہ ثاقب
    تاریخ اسلام کا جائزہ۔ علامہ اسلم جیراج پوری
    تاریخ قرآن۔ ڈاکٹر محمد حمید اللہ
    تجدید احیاۓ دین۔ سید ابو الاعلیٰ مودودی
    تحقیقاتِ اسلامی۔ مجلہ کا ایک مکمل شمارہ
    توہینِ رسالت: اسلم لودھی
    توحید۔ نا معلوم
    تھرڈ میڈیٹیشن۔ ۔ نامعلوم
    جادہ و منزل، مصنف: سید قطب شہید، مترجم: خلیل احمد حامدی
    حفاظتِ نظر۔ شفیق عمر شہزاد
    حمد و مناجات نمبر۔ ماہنامہ قرطاس، ناگپور
    ختم نبوت اور مسیح موعود, ابو الاعلیٰ مودودی
    سنت کی آئینی حیثیت: سید مودودی
    سیرتِ عائشہ۔ سلیمان ندوی
    دینِ حق. ابو الاعلیٰ مودودی
    شوکت اسلام ۔اردو ترجمہ:ابوعلی السلفی
    عجائب القرآن۔عبد المصطفٰے اعظمی
    عقیدہ تحاویہ: امام تحاویہ
    عقیدۂ توحید اور غیر اﷲ کا تصوّر۔ طاہر القادری
    علم الخط۔ عبد الحئی عابد
    علوم الحدیث: ایک تعارف۔محمد مبشر نذیر
    علوم القرآن، (تلخیص)، محمد تقی عثمانی
    عمر سیدہ عائشہ پر ایک تحقیقی نظر۔حبیب الرحمٰن کاندھلوی
    فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔۔ محمد الکوسی
    فیصلہ کن مسئلہ : نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔ خرم مراد
    قرآن۔ ایک تعارف۔ عبد ایحئی عابد
    قرآن اور کائنات۔ دین اسلام۔ پرویزہاشمی
    قرآن فہمی، ڈاکٹر مرتضٰی مطہری
    قرآن کا راستہ۔ خرم مراد
    کتاب الرسالۃ۔ ۔ امام محمد بن ادریس شافعی ۔ ترجمہ: محمد مبشر نذیر
    کلیسا کے جرائم ۔، نا معلوم
    مرقع حیاتِ طیبہ۔ نصیر الدین احمد
    مسدس مد و جزرِ اسلام۔ حالی شاعری
    مسئلہ غلامی۔ابوالاعلیٰ مودودی
    مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں.فضیلۃ الشیخ ابی بکر جابر الجزائری حفظہ اللہ
    مقتل الحسین۔ (ترجمہ۔ پروفیسر حکیم علی عباسی)۔ اسلام تاریخ
    میلاد النبی کی حیثیت۔ نا معلوم
    موت کے بعد۔ خالد بن عبدالرحمٰن الشایع، ترجمہ
    وصیت نامہ، امام حسین۔ ترجمہ نا معلوم
    [​IMG]
    ادب​

    شاعری

    عقیدت
    آسمان ۔ سعادت حسن آس۔ نعتیہ مجموعہ
    چشمۂ فیض ،۔ زاہد قریشی حیدرآبادی۔ منقبات
    حرا کی روشنی۔شرف الدین ساحل۔ سیرت
    حمد۔ نعت۔ شرف الدین ساحل۔ حمد، نعت
    ردائے رحمت۔ ایس ایم عقیل۔ سیرت النبی
    شاہ است حسین۔ ترتیب محمد وارث۔ مراثی
    محامد محمد۔ خالد علیم۔ حمد۔ نعتیں
    مراثیِ انیس. مراثی
    مسدس مد و جزرِ اسلام۔ حالی
    نظارۂ حرم۔ صادق اندوری، نعت و سلام
    مجموعے
    اپنی برہنہ پائی پر۔ اعجاز عبید
    اداس ہونے کے دن نہیں۔نوشی گیلانی
    ارمغانِ حجاز۔ اقبال (محض اردو کلام)
    اڑانوں کا ہرا موسم۔۔ اسلام عظمی
    انکھیاں بیچ الاؤ ۔ ماجد صدّیقی
    ایک جانب چاندنی۔ احمد فواد
    آغاز۔ ماجد صدّیقی
    آنکھوں کے پار چاند۔ فرحت عباس شاہ
    آنکھیں۔ سارا شگفتہ
    آنگن آنگن رات ۔ ماجد صدّیقی
    اوج قمر۔ قمر جلالوی
    بادۂ نو۔میکش ناگپوری
    بادۂ کہن۔ احمد علی
    بارِ حروف۔ آلِ احمد
    بالِ جبریل۔ اقبال
    بانگِ درا۔ اقبال
    بدلتی رُتوں کی حیرت؛ طارق بٹ
    بغداد آشوب۔ خالد علیم
    پچھلی رت کا ساتھ تمھارا۔ عتیق الرحمن صفی
    تحریرِ آبِ زر۔ اعجاز عبید۔
    تشنہ لبانِ دشت۔ عزیز نبیل
    تلخیاں۔ ساحر۔
    تمازتیں ۔ ماجد صدّیقی
    تمہارا مان رہ جائے۔۔ آصف شہزاد
    تیرے نام کی آہٹ۔ ناہید ورک
    حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم
    حرفِ الف۔ یعقوب آسی
    حرفِ خاموش۔ حمید ناگپوری
    خزاں میرا موسم۔ فریاد آذر
    خیال چہرہ، افتخار راغب
    خیمۂ خواب۔ اسعد بدایونی
    درِ شہوار۔ سرور عالم راز
    درد کی نیلی رگیں۔ فرزانہ نیناں
    دل دل کرب کمان۔ ماجد صدّیقی
    دور کنارہ۔ مصحف اقبال توصیفی
    دوسری دستک۔ حسن فرخ
    دیوارِ ہوا پر آئینہ جمشید مسرور
    دیوانِ بیان میرٹھی مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل (محض دیوان)
    دیوانِ غالب۔ غالب۔ نسخۂ اردو ویب
    دیوانِ غالب۔ غالب۔ اضافہ شدہ نسخۂ اردو ویب
    دیوانِ غالب۔ نسخۂ حمیدیہ غالب
    رفاقتوں کے درمیاں۔ اطیب اعجاز
    رقصِ شرر۔ ع واحد
    رنگِ گلنار۔ سردر عالم راز
    ریگزار میں پھول۔ صابر شاہ
    سائیبان ہاتھوں کا۔ پرویز اختر
    سخناب ۔ ماجد صدّیقی
    سخن آباد۔ منظور ہاشمی
    سکوت۔ ادب ۔ نزہت عباس
    سرخ لبوں کی آگ ۔ ماجد صدّیقی
    سکوت۔ ادب ۔ نزہت عباسی
    سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس
    سندباد۔ عمیق حنفی۔ طویل نظم
    شام شفق تنہائی، خالد علیم
    شہر پناہ ۔ ماجد صدّیقی
    شہرِ نگار۔ سرور عالم راز
    صاد اور دوسری نظمیں۔ اعجاز عبید
    صاد۔ اعجاز عبید
    صداۓ موسمِ گل، طارق بٹ
    ضربِ کلیم۔اقبال
    عذاب رُت کے صحیفے۔کلیم احسان بٹ۔ (دو مجموعوں پر مشتمل۔ چلو جگنو پکڑتے ہیں اور موسمِ گل حیران کھڑا ہے)
    غزل سرا ۔ ماجد صدّیقی
    فرمود ۂ پطرس۔ پطرس بخاری
    قطعہ کلامی، انور مسعود
    قلقلِ آبِ وضو۔ صفدر
    کچھ دن گلوبل گاؤں میں۔ فریاد آذر
    کہانی۔ ثناء اللہ ظہیر
    لفظ لفظ خوشبو۔ اطیب اعجاز
    لفظوں میں احساس۔افتخار راغب
    ماجد نشاں ۔ ماجد صدّیقی
    مسدس مد و جزرِ اسلام۔ حالی
    ماں۔ منور رانا
    محامد محمد۔ خالد علیم۔ حمد۔ نعتیں
    منتخباتِ حالی۔ مولانا الطاف حسین حالی
    میں اجنبی سہی۔ آلِ احمد۔ ترتیب و تدوین نوید صادق
    میری آنکھوں سے دیکھو فیصل عظیم
    نظارۂ حرم۔ صادق اندوری، نعت و سلام
    نغمۂ آب۔ رحمت یوسف زئی۔ ترجمہ
    نقشِ خیال۔ محفوظ اثرؔ
    نقوشَ خاموش۔صادق اندوری۔
    نگاہ۔ جلیل ساز۔
    نشید۔ صادق اندوری
    واماندگیٔ شوق۔۔ نذر صابری
    ہوا کا تخت۔ ماجد صدّیقی
    یاد کی خوشبو۔ خورشید احمد جامی
    یہ شام تمہارے نام۔۔ اعتبار ساجد

    1. یہ میری غزلیٕں۔ احمد فراز
    2. یہ میری نظمیں۔ احمد فراز


    انتخاب/(برقی مجموعے)
    اب عہدِ گل آ گیا ہے۔ خلیل الرحمٰن اعظمی
    اس آباد خرابے میں۔ ابنِ انشاء (دلِ وحشی اور مزید کلام کا انتخاب)
    اک دیا جلانا۔۔ وصی شاہ
    اک اور ہی منظر۔ رشید ندیم
    آگ کا پرندہ۔ رفیع رضا
    انتخابِ داغ دہلوی۔۔ شاعری
    انتخابِ شکیل بدایونی۔ ادب۔ شاعری
    انتخاب فاخرہ بتول۔ محبت کی نہیں تم نے، کہو وہ چاند کیسا تھا ۔ گلاب خوشبو بنا گیا وغیرہ مجموعوں کا انتخاب۔
    اندیشۂ زوال، احمد ندیم قاسمی، انتخاب: افروز عالم، اعجاز عبید، شاعری
    انجمنِ رنگ۔ قابل اجمیری۔ انتخاب۔ نوید صادق
    آنکھوں سے کہو۔۔ شہریار، انتخاب: اعجاز عبید
    اور کیا لکھوں؟۔۔ شرافت عباس ناز
    ایک لمحہ تیز سفر کا۔ منیر نیازی۔"دشمنوں کے درمیان شام" مجموعے کی اور کچھ مزید نظمیں
    ایک مٹھی میں میرے خواب۔ سعید
    بے زمینی۔ اقبال متین
    برگِ صحرا۔ انتخاب محسن نقوی
    بیاں ہونے لگا ہوں۔ حیدر قریشی۔ ’’درد سمندر‘‘ کی غزلیں
    پسِ گفتگو، امجد اسلام امجد،غزلوں کا انتخاب
    تشنہ لبانِ دشت۔ عزیز نبیل
    ٹانکے دل کے زخموں کے. حیدر قریشی۔ ”دعائے دل“ کی غزلیں
    جنگل میں مور۔ ندا فاضلی ۔ لفظوں کا پل اور مور ناچ سے انتخاب
    جھیل جیسی آنکھوں میں۔۔ انور گل
    چراغِ دستِ حنا۔ منیر نیازی (ترتیب: اعجاز عبید، عمر سیف) ۔ (غزلیں ’جنگل میں دھنک‘ سے)
    حیدر آبادی شعراء۔ انتخاب اور ترتیب: جلال الدین اکبر
    حیدر قریشی کے ماہیے۔ حیدر قریشی
    حیدر قریشی کی نظمیں۔ حیدر قریشی
    خلوتِ جاں۔ طالب جوہری۔ انتخاب نوید صادق
    خوابِ خوش رنگ۔ آصف شفیع
    خوابوں کا در۔ شہریار کے کلام کا انتخاب۔
    خواب ہی خواب۔ انتخاب عبید اللہ علیم
    دریچہ بے صدا۔ صابر ظفر
    دشتِ صدا۔ منیر نیازی۔ دشمنوں کے درمیان شام" مجموعے کی اور کچھ مزید غزلیں
    دیکھ اے دشتِ جُنوں۔ انتخاب۔ مصطفیٰ زیدی
    رداۓ خواب۔ قطعات، محسن نقوی
    زر نگار؛ صدر لائبریری، ناگپور بزمِ ادب کی جوبلی کا مجلہ
    زخمِ امید۔ جون ایلیا۔ انتخاب۔
    زلزال۔ زلزلے لے موضوع پر شاعری۔ مرتبہ جان عالم
    ساتوں رنگ۔ ناصر کاظمی۔ برگَ نے، اور دیوان۔ مزید شاعری
    سرِ گرداب۔انتخاب رام ریاض
    سطورِ تپاں۔ مجید امجد
    سیاہ شب کا سمندر ۔ منیر نیازی۔ ’سفید دن کی ہوا ‘سے اور مزید
    شامِ دل شکنی۔ اشتیاق زین
    شام ڈھلتی ہے۔ عباس تابش
    شام کے بعد۔ فرحت عباس شاہ
    شاہ است حسین۔ ترتیب محمد وارث۔ مراثی
    شبنم کا اکیلا موتی۔ پروین شاکر
    صدا بصحرا۔ منیر نیازی۔"تیز ہوا اور تنہا پھول" مجموعے کی نظمیں
    صلیب دوش پر۔ غزلیں۔ اقبال متین۔
    صلصلۃ الجرس۔ عمیق حنفی۔ طویل نظم۔ سیرت النبی
    علقمہ کے ساحل پر۔ ترتیب: مراثی
    فرات آنکھوں میں۔ حیدر قریشی۔ مجموعے ’’سلگتے خواب‘‘ کی غزلیں
    قریۂ جاں۔ پروین شاکر
    قفسِ رنگ۔منیر نیازی۔"جنگل میں دھنک" مجموعے کی نظمیں اور گیت
    کلیاتِ شیفتہ: شیفتہ
    گم گشتہ صدا۔ظفر اقبال
    گنبدِ جاں. حیدر قریشی, مجموعے ”عمرِ گریزاں “ کی غزلیں
    گیلےکاغذ پہ روشنائی۔ جاوید ندیم
    لفظ لفظ۔ ۲۔ فیض، کلیات، دوسرا حصہ۔
    لفظ لفظ۔ فیض احمد فیض۔ کلیات۔ پہلا حصہ
    لہو میں تر۔ شکیب جلالی۔ روشنی اے روشنی، اور مزید کلام

    1. لمحوں کی باز گشت۔ سید انور جاوید ہاشمی
    2. مبادا۔ جون ایلیا

    محبت کی نہیں تم نے!!!۔۔ فاخرہ بتول
    محاورۂ جاں۔ انتخاب عرفان صدیقی۔
    مسدس مد و جزرِ اسلام۔ حالی
    مراثیِ انیس. ۔ مراثی
    مرثیہ غالب۔ الطاف حسین حالی
    مسافتِ جاں۔ مقبول عامر
    موسم اچھا ہے۔ امجد اسلام امجد
    موسمِ ہجر جواں ہے۔ عبد الرحیم نشتر
    میر۔ دیوانِ اول۔ میر
    میں آئینہ ہی بنی رہی۔ ثمینہ راجا
    نشاط و غم۔ صادق اندوری
    نشید۔ صادق اندوری
    واماندہ۔ ن م راشد۔
    ہجر تو روح کا موسم ہے۔ بانی
    یا حیرت۔ مظفر حنفی

    افسانہ، ناول (فکشن)
    افسانہ انتخاب
    احمد ندیم قاسمی کی منتخب کہانیاں۔ ترتیب۔ افروز عالم، اعجاز عبید
    اردو کے مشہور افسانے۔ کتاب گھر ڈاٹ کام
    بیٹا ایک کہانی سنو۔۔ ایم مبین
    حجِ اکبر۔ منٹو
    حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ اول
    حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ دوم
    حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ سوم
    حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ چہارم
    حمید شاہد کے افسانے۔ حصہ پنجم
    خدا کا بُت۔ ڈاکٹر بلند اقبال
    خواب کا دیا۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
    شہید اور دوسرے افسانے۔ علی حسن سمندطور
    کرشن چندر کےکچھ افسانے۔ کرشن چندر
    گھاؤ۔۔ سید نصرت بخاری
    مٹی کا سفر۔ نگہت نسیم
    ملال اور دوسرے افسانے۔ علی حسن سمند طور
    مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ اول۔ مشرف عالم ذوقی
    مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ دوم۔ مشرف عالم ذوقی
    مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ سوم۔ مشرف عالم ذوقی
    وہی قرض میں نے چکا دیا۔ سروشہ نسرین قاضی
    افسانوی مجموعے
    ایک زخم اور سہی۔ ڈاکٹر اشفاق احمد
    آتش پارے۔ منٹو
    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ افروز سعیدہ
    تتلی کے پر۔ اعجاز عبید۔
    تیسرا مجسمہ۔ عوض سعید
    تیسرا ہاتھ۔ سرور عالم راز
    ٹوٹی چھت کا مکان۔ ایم مبین
    چیخوں میں دبی آواز۔ خاور چودھری
    حجِ اکبر۔ منٹو
    دھڑکتے دل۔ اختر شیرانی
    رات والا اجنبی۔ عوض سعید۔
    سیاہ حاشئے۔ منٹو
    طوفانِ اشک۔ راشد الخیری
    نئی صدی کا عذاب۔ ایم مبین
    واردات۔ پریم چند
    یمبرزل۔ ترنم ریاض
    ناول
    الاؤ۔ ایم مبین
    ایک دن۔ بانو قدسیہ
    توبۃ النصوح۔ نذیر احمد
    تیرِ نگاہ۔ ایم اسلم
    دکھ دان۔۔ اسلام عظمی
    عشق کا قاف ۔ سرفراز احمد راہی
    فردوسِ بریں۔ شرر
    مائل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید۔ ناولٹ
    نارسائی۔ علی محسن۔ ناولٹ
    ڈرامہ
    اردو پلے۔ معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
    اردو ڈرامے۔ معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
    ایک اور جلیان والا باغ۔ اقبال نیازی
    جونک اور دوسرے ڈرامے،اوپندر ناتھ اشکؔ، مرتبین: پروفیسر سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید
    خوابوں کا سوداگر اور دوسرے ڈرامے۔ ڈاکٹر محمد حسن،، ترتیب: سید معز الدین احمد فاروق، اعجاز عبید
    رستم و سہراب۔ آغا حشر کاشمیری
    سفید خون۔ آغا حشر کاشمیری
    ضحاک، ترکی سے ترجمہ، اختر شيرانی
    کرشن چندر کے چار ڈرامے۔ کرشن چندر، ترتیب: معز الدین فاروق، اعجاز عبید۔
    مانگے کا اجالا، اور دوسرے ڈرامے۔ نورالعین علی، ترتیب: معز الدین فاروق، اعجاز عبید۔
    منٹو کے چار ڈرامے، سعادت حسن منٹو، ترتیب: معز الدین فاروق، اعجاز عبید۔
    یہودی کی لڑکی۔ آغا حشر کاشمیری
    داستان۔ متفرقات
    باغ و بہار۔ میر امّن

    تنقید و تحقیق
    ۱۸۵۷ء اور اُردو شاعری۔۔پروفیسر گوپی چند نارنگ
    اٹک کے اہل قلم ۔مرتبہ ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد
    اردو ادب میں مہاراشٹر کی خواتین کا حصہ ۱۹۶۰ء کے بعد۔ مشتاق علی
    اُردو اَفسانہ اور افسانے کی تنقید۔۔ محمد حمید شاہد
    اردو ڈرامہ اور آغا حشر۔ ڈاکٹر انجمن آرا انجم
    اردو غزل، تکنیک اور ہیئت کے خد و خال۔۔ ارشد ناشاد
    اطلاقی لسانیات ۔ :مدیر پروفیسرمرزا خلیل احمد بیگ
    اطلاقی لسانیات ۔ ۲۔مرتبہ ڈاکٹر خلیل احمد بیگ
    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی
    اقبال ریویو، جمال الدین افغانی نمبر۔
    اقبال ریویو، رومی نمبر۔
    اقبال ریویو، بہادر یار جنگ نمبر۔
    اقبال ریویو، مختلف مضامین۔ انتخاب
    ایک بھاشا جو مسترد کر دی گئی۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ
    بارے کچھ کتابوں کے۔ یعقوب آسی
    باقیاتِ راز۔ سرور عالم راز
    بصیرتیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی
    بیانات: ڈاکٹر عتیق اللہ۔ تنقید
    بیان میرٹھی۔ تحقیق، حیات اور فن؛ مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل
    پطرس کے متفرق مضامین۔ پطرس
    تبصرات۔ شرف الدین ساحل
    تصورات ۔ ڈاکٹر عتیق اللہ
    تعلیم اور ادب اور فن کے رشتے، احمد ندیم قاسمی
    تنقید اور اسلوبیاتی تنقید۔مدیر پروفیسرمرزا خلیل احمد بیگ
    جدید تر اُردو غزل کا فنی مطالعہ۔ ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد
    جراحتِ افکار۔ شرف الدین ساحل
    چشمِ نقشِ قدم۔ ترنم ریاض
    چوں مرگ آید۔ ڈاکٹر تقی عابدی
    حالی سے ماقبل کی غزل پر ایک نظر۔۔ ارشد محمود ناشاد
    خطِ کشیدہ۔ یعقوب آسی
    دس عالم شعراء۔۔ ظہیر دانش عمری
    دیوانِ بیان میرٹھی، تحقیق، حیات اور فن؛کلام، مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل
    رتن ناتھ سرشار۔سمیر کبیر
    رئیس الدین رئیس کا فن۔ مختلف ادباء۔ رئیس الدین رئیس کے مجموعوں پر تبصرے اور مضامین
    زر نگار؛ صدر لائبریری، ناگپور بزمِ ادب کی جوبلی کا مجلہ
    سبطِ علی صبا۔ شخصیت اور فن۔ اختر شاد
    شاعرِ صد رنگ، عبداللہ جاوید کی شاعری کا تجزیاتی مطالعہ۔ تسلیم الٰہی زلفی
    شرح دیوانِ غالب۔ نظم طباطبائی
    شعریات ۔ ڈاکٹر عتیق اللہ
    غالب تنقید۔ جاوید رحمانی
    غزل کا فنّی سفر۔۔ حالی سے اقبال تک۔۔ ارشد محمود ناشاد
    کلامِ غالب کا فنی و جمالیاتی مطالعہ ذکا صدیقی
    گرد و پیش۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل
    مثنویاں اور داستانیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی
    مرثیہ۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی
    مرزا شوق اور زہرِ عشق۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی
    مظفر حنفی۔ شعر و فن
    مقدمہ شعر وشاعری ۔ حالی
    نقدیات۔ عتیق اللہ
    نیاز فتح پوری۔ نقاد، شاعر، صحافی۔ حکیم رزاق علی
    وطنیات۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی
    یادیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔ شخصیات۔متفرقات

    اطفال

    آسہیلی بوجھ پہیلی (کہ مُکرنیاں) ..۔عادل اسیر دہلوی
    پھولوں کے گيت، اختر شیرانی
    تحفہ۔ انجمن آرا انجم۔ شاعری
    سازش۔ وکیل نجیب۔ ناول
    جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا۔ ایم مبین۔ کہانیاں
    جھولنے۔ صوفی تبسّم۔شاعری
    خواب نگر۔ محمد اسد اللہ۔ شاعری
    نواب بنڈی والا۔ وکیل نجیب۔ناول
    مزاح
    اللہ میاں کے مہمان۔ اعجاز عبیدسفر نامہ
    پطرس کے مضامین۔ پطرس
    گڑبڑ گھوٹالہ۔مظہر رضوی
    نمک مرچ۔ نیاز سواتی
    متفرقات
    ابنِ انشا اور خلیل الرحمٰن اعظمی۔ خاکہ اور خطوط۔ خلیل الرحمٰن اعظمی
    اختر اور سلمیٰ کے خطوط۔ اختر شیرانی۔ ادب، نثر، متفرقات
    آدھی رات کا سورج، زیف سید
    اللہ میاں کے مہمان۔ اعجاز عبیدسفر نامہ
    بزم ہم نفساں۔ قدیر الزماں۔خاکے
    پطرس کے متفرق مضامین۔ پطرس بخاری
    تحریرِ نو۔ ممبئی، شمارہ فروری 2009، مدیر ظہیر انصاری
    جنگِ آزادی ۔۱۸۵۷۔ ایک سوونئیر
    خاکے عوض سعید۔ خاکے
    خطبات، بھاول پور۔ مولانا عبد الکلام آزاد
    داستان خواجہ بخارا کی۔ ترجمہ روسی سے۔ داستان ترجمہ
    زر نگار؛ صدر لائبریری، ناگپور بزمِ ادب کی جوبلی کا مجلہ
    سر سید کی کہانی خود ان کی زبانی۔ الطاف حسین حالی
    سفر میں ہے: فرید مرزا۔ سفر نامہ
    سمت ٍ۔ سہ ماہی ویب زین کے شمارے۔ مدیر: اعجاز عبید
    سوانح۔ رضیہ بٹ۔ انتخاب
    شخصیات۔ شرف الدین ساحل۔ متفرقات۔ خاکے
    غبارِ خاطر۔ مولانا عبد الکلام آزاد
    قرآن اور بائبل کے دیس میں، محمد مبشر نذیر حصہ اول
    قرآن اور بائبل کے دیس میں، محمد مبشر نذیر۔ حصہ دوم
    گلستانِ سعدی۔ شیخ سعدی۔ فارسی۔ متفرقات۔ تعلیم
    موجوں کا اضطراب۔ ڈاکٹرمحمد شرف الدین ساحلؔ۔ متفرقات۔ سوانح
    مونٹی کرسٹو کا نواب،مسعود احمد برکاتی ، الیگزنڈر ڈوما کے مشہور فرانسیسی ناول کا اردو خلاصہ، ترجمہ
    نغمۂ آب۔ رحمت یوسف زئی۔ ترجمہ
    ہائیکو انٹر نیشنل۔ جریدہ
    جاسوسی ادب
    آخری منصوبہ۔ عادل منہاج۔ متفرقات۔ جاسوسی
    پراسرار خزانہ، ڈاکٹر صابر علی ہاشمی
    زندہ زمین۔ عادل منہاج۔ متفرق۔ جاسوسی
    سی ٹاپ۔ مظہر کلیم
    [​IMG]

    متفرّقات​


    تعلیم
    اسباقِ فارسی۔ یعقوب آسی
    گلستان۔ شیخ سعدی
    جاسوسی
    آخری منصوبہ۔ عادل منہاج
    جڑوں کی تلاش۔ ابنِ صفی
    زندہ زمین۔ عادل منہاج
    سیاست
    منظر پس منظر۔ حیدر قریشی
    سوانح
    موجوں کا اضطراب۔ شرف الدین ساحل
    متفرق
    اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ۔ محمد کلیم محی الدین
    اردو صحافت اور ضلع مرادآباد ۔ محمد فرقان سنبھلی
    پطرس کے متفرق مضامین۔ پطرس
    تاریخِ سوات: فضل ربی راہی
    دستنبو۔ اسد اللہ خاں غالب۔ فارسی سے ترجمہ: رشید حسن خان
    دوستی کی بہتی ندی۔ پریم چند گاندھی
    سر سید کی کہانی خود ان کی زبانی۔ الطاف حسین حالی
    سفر میں ہے : فرید مرزا
    سوات سیاحوں کی جنّت: فضل ربی راہی
    قولِ فیصل۔مولانا ابوالکلام آزاد، ۔ متفرقات
    مزاح:
    اللہ میاں کے مہمان۔ اعجاز عبید
    پطرس کے مضامین: پطرس بخاری
    گڑبڑ گھوتالا: ڈاکٹر سید مظہر عباس رضوی

    ادبِ اطفال
    تحفہ۔ انجمن آرا انجم، شاعری
    جھولنے: صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم۔ شاعری
    خواب نگر: محمد اسداللہ۔ شاعری
    نواب بنڈی والا، وکیل نجیب۔ناول
    سازش۔ وکیل نجیب۔ناول
    سائنس
    آئینۂ فلکیات، فرقان سنبھلی
    بھیا۔ انٹرنیٹ کیا بلا ہے !!!۔ تفسیر احمد
    فکری ملکیت اور صنعتِ ایجاد, نامعلوم
    وقت کا سفر۔ سٹیفن ہاکنگ، ناظر محمود
    ہم اضافیت اور کائنات ، محمد علی مکی
    [​IMG]

    کتب پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیئے
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    ویب سائیٹ کا ربط ؟؟؟
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    جزاک اللہ خیر سسٹر، آپ نے بہت عمدے طریقے سے ایک بہت اچھی سائیٹ کا تعارف کروایا ہے، آدھی پیاس تو یہیں بُجھ گئی کہ کون کونسی کتب اس میں شامل ہوں گی، اور دگنی بڑھ گئی اپنی من پسند کتابوں کو پڑھنے کے لیے۔
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    بالکل آخر میں ۔ ۔ ۔

    ویسے ارم سسٹر، اسے ذرا واضح فانٹس میں لکھیں، تاکہ با آسانی نظر آجائے، اور الگ الگ زمرہ جات کو بھی مربوط کر دیں تاکہ ادب پر کلک کرنے سے سیدھا وہی پیج اوپن ہو جائے۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    میرے اینٹی وائرس نے تو اسے بلاک کر دیا اور یہ پیغام دکھا رہا ہے:

    Trend Micro URL Filter

    Trend Micro URL Filter has blocked the requested Web URL by Credibility Level.

    URL: http://kitaben.ifastnet.com/

    Category: Spyware



    Credibility Level: Dangerous


    Copyright (C) 2008 Trend Micro Inc.
     
  6. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    یہ تو نیٹ کی اردو کمیونیٹی کے مشہور انڈین شاعر ، ادیب ، تکنیکی گرو اعجاز عبید صاحب کی سائیٹ ہے !
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    رفی بھائی میرے پاس ترمیم کا آپشن نہیں آرہا
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    میں چند مہینے پہلے اس ویب کو ڈائون لوڈ کیا تھا لیکن اب اس کو اب گریڈ کردیا گیا ہے ابھی میں اپنے ڈائون لوڈڈ میٹر کو بھی اپ گریڈ کرتا ہوں بہت شکریہ سسٹر اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 28, 2009
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  11. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    زبردست ارم :supper::thumbsupp: بہوووت شکریہ ۔آپ نے تو خزانہ تھما دیا۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہت بہت بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے ارم شکریہ اس شیئرنگ کے لیے
     
  14. renad

    renad -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2009
    پیغامات:
    18
    جزاک اللہ
     
  15. لالکائی

    لالکائی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2008
    پیغامات:
    175
    جزاک اللہ
     
  16. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت عمدہ شئرنگ sis شکریہ
     
  17. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    ایک مسئلہ ہے، اس ویب سائٹ سے کوئی کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے پر ڈاؤنلوڈ مینجر ایچ ٹی ایم ایل پیج ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دیتا ہے۔
     
  18. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    جزاک اللہ
     
  19. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    اسلام علیکم
    جزاک اللہ
    یہ سائیٹ اردو محفل فورم کے پرانے رکن اور ذمّہدار جناب اعجاز عبید صاحب جنکا قلمی نام الف عین ہے۔ حیدر آباد انڈیا میں سکونت پذیر ہیں ۔ آن لائین اردو ادبی جریدہ سمت کے مدیر ہیں انھیں کی ترتیب کردہ ہے جسمیں ان کی کوشش ہے کہ اردو یونی کوڈ میں کاپی رائٹ سے مبّرا کتابوں کی آن لائین فراہمی کی جائے۔ اپنے اس مقصد میں وہ بڑی حد تک کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ دوستوں سے درخواست ہے۔ کہ ایسی مفید کتب اگر یونی کوڈ میں انکے پاس ہو تو وہ ان سے ربط قائیم کرکے انھیں ضرور دیں۔ اور اس کار خیر اور اردو کے فروغ میں حصّہ دار بنیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں