فورم کو اردو سانچے میں ڈالنے کی مدد درکار ہے

ابن حکیم شاہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 5, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    میں نے ایک فورم بنایا ہے فری پوسٹ پر ابھی تک فورم خالی ہےلیکن فوری طور پر تو میں اس کو اردو سانچے میں میں ڈٓالنا چاہ رہا ہوں اس کا طریقہ کوئی ماہر امراض فورم بتادیں تو شکریہ
    میرے فورم کا لنک یہ ہے
    http://islamforum.yap365.com/
     
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی اس مرض کے اسپیشلسٹ شداد بھائی ہیں آتے ہی ہوں گے
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    پی ایچ بی بی کی فورم پر جاکر اردو زبان کے لیے ٹانک لیں پھر مختلف اردو فونٹس کے ٹبلٹ اپنے فورم پر انسٹال کر لیں، دیگر باتیں بھی پی ایچ پی بی بی والے بتا دیں گے، اور مرض زیادہ سنگین نہ ہو تو تھوڑا انتظار کریں میں خود وہاں سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔
     
  4. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    الیکس اور بشیر بھائی شکریہ
    مرض واقع ہی شدید ہے میرے لیے ،،،،آپ بس جواب دینے میں ذرہ سرعت سے کام لیں۔شدت سے انتظار ہے
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ٹینشن نہ لیں ،
    میں نے اس کا اردو ورژن دیکھا ہے ایک سائٹ پر، مل جائے گا جلدی ان شاءاللہ
    صبر سے کام لیجئے
     
  6. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
  7. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    شداد بھائی پتہ نہیں کہاں رہ گئ؟
     
  8. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    معزرت شداد بھائی جلدی میں بڑی یے رہ گئی ۔تدوین کرنا چاہ رہا تھا لیکن تدین کا بٹن پتہ نہیں کہا ں ہے ۔
     
  9. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اردومجلس پر ایک اطلاع گمشدگی کا تھریڈ بھی ہونا چاہئے :)
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    تقریبا ہر مفت سروس والے فری سپورٹ بھی فراہم کرتے ہیں ۔
    اس سروس کی مفت سپورٹ آپ کو یہاں سے حاصل ہوگی ۔
     
  12. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    شداد بھائی اتنے پانی میں ہم ہاتے تو سوال ہی کیوں کرتے ؟بھائی جان تھوڑا تفصیل سے بتائیں ۔2اور2چار کا کلیہ اختیار فرمائیں گے تو سمجھ آئے گی بصورت دیگر مجھ جیسے جٹ کی سمجھ میں آنے والا نہیں ۔
     
  13. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شداد بھائی ایسے کھول سمجھائیں کہ کل سے میں بھی فورم بنانا شروع کردوں
    یک نہ شد دو شد
     
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    پھر تو شداد بھائی سمجھا چکے۔
    اور میں بھی اس حق میں نہیں کہ ہماری مجلس ایک عالم سے محروم ہو کیونکہ اس طرح آپ کا دھیان بٹ جائے گا
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    :)
     
  16. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    خبردار: اگر نہیں سکھایا گیا تو دھیان زیادہ بنٹے کا خطرہ ہے کیوں غیر آپ اپنوں جیسا تو نہیں سکھائیں گے نا یا پھر میں خو مغزماری کرنا شروع کردوں گا تودھیان بھی زیاد بٹے گا ٹائم بھی زیاد لگے گا نتیجتا اپنی ننھی منھی ویب سائیٹ کی طرح کوئی لولا لنگڑا فورم بھی بناہی ڈالوں گا
    لھذا الیکس بھائی اشفعوا وتوجرو کی تحت سفارش کرے جائیں اور فری میں نیکیاں کماتے جائیں :)
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    ابن حکیم بھائی! کافی وقت گذر چکا ہے اگر سرشداد کلاس میں آجائیں تو جگا دینا

    :;sleep:
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 7, 2009
  19. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    ٹھیک ہے
    خوابو ں میں ہی سمجھ لیتے ہیں ۔
     
  20. harooonfsd

    harooonfsd -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2009
    پیغامات:
    4
    اردو فورم

    آپ اس لنک سے ڈاون لوڈ کریں اور اپنے سرور پر اپ لوڈ کر کے انسٹال کرلیں انسٹال کے دوران ******** کے آپشن میں اردو کو لازما سلیکٹ کر لیں اگر مزید تفصیل چاہئے تو بتائیں

    http://rapidshare.com/files/316028980/phpBB-3.0.5.zip
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں