”مجھ تک اسلام پہنچا“ موبائل سروس کے تحت افراد نے اسلام قبول کرلیا

m aslam oad نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏نومبر 12, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں موبائیل کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ "مجھ تک اسلام پہنچا" سکیم کے تحت تقریباً5480افراد نے اسلام قبول کرلیا۔ سعودی عر ب سے شائع ہونے والے روزنامہ "اوکاز" کے مطابق مقامی موبائیل کمپنی کی جانب سے یہ سروس12زبانوں میں فراہم کی گئی ہے اور خواہشمند افراد ایس ایم ایس کے ذریعے اسلام سے متعلق معلومات حاصل کرتے ہیں جس کے بعد علماءسے رابطہ کئے جاتے ہیں ۔ اخبار کے مطابق اسلام کے متعلق آگاہی حاصل کرنے اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے خواہشمند افراد اپنی زبان جاننے والے علماءسے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں اسلام کے بارے میں تمام معلومات فراہم کی جاتی ہیں ۔ اس سروس کےلئے ابھی تک 8لاکھ فون کالیں کی گئی ہیںجن کی قیمت 1 ایک لاکھ 20 ہزار سعودی ریال ہیں۔

    لنک
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا مفید معلومات شئر کرنے کے لیے
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جزاک اللہ خیرا۔۔
    موڈیریڑ حضرات اس تھریڈ کو "اسلامی متفرقات" سیکشن میں‌منتقل کر دیں۔۔شکریہ
     
  5. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  6. عبدالرحمن

    عبدالرحمن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 26, 2009
    پیغامات:
    30
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں