گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے

الطحاوی نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏نومبر 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    خاطر غزنوی
    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
    میں اس شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں
    مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے
    یوں تو وہ میری رگ جاں سے بھی ہے نزدیک تر
    آنسو ؤں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے
    وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر ہو گئیں
    ہم جہاں پہنچے ہمارے ساتھ ویرانے گئے
    اب بھی ان یادوں کی خوشبو ذہن میں محفوظ ہے
    بارہا ہم جن سے گلزاروں کو مہکانے گئے
    کیا قیامت ہے کہ خاطر کشتہ ِءشب بھی تھے ہم
    صبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ شیئرنگ جمشید بھائی!
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بہت بہت عمدہ شیئرنگ ہے بھائی
     
  5. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اگر میں بین نہ ہوا تو آپ کا ساتھ رہے گا
     
  6. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    کیوں دانیال بھائی فراق اورہجر کا خدشہ کیوں۔انشائ اللہ ہم سب مجلس پر ساتھ ساتھ رہیں گے
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب جمشید بھائی، اچھی شیئرنگ ہے۔
     
  8. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    اچھی غزل ہے۔
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت اچھی غزل ہے
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت عمدہ
     
  11. رباب

    رباب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 2, 2009
    پیغامات:
    5
    فراز


    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے

    احمد فراز
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیا قیامت ہے کہ خاطر کشتہ ِءشب بھی تھے ہم
    صبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے:00001::00002:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں