کتب حدیث کا سافٹ وئیر

کمانڈر فہد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 4, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اللہ تعالی سے دعا ہے مکتبہ الشاملہ ٹائپ کا اردوورجن ہم اپنی زندگی میں دیکھیں‌
    یہ بھی ہوسکتا ہے
    مکتبہ الشاملہ کا اردو ترجمہ تو ہماری آنے والی نسلین دیکھیں
    لیکن شارٹ کٹ میں ہمارے پاس ان سائیٹس اور سافٹویئر سے استفادہ کرنے کا یہی حل کہ ہم عربی زبان کا مختصر کورس کرلیں ،امید ہے ایک شارٹ کورس کے ذریعے بنیادی عربی سے واقفیت ہوجائے گی اور ان سائیٹس اور سافٹویئر کی ذریعے ریڈنگ سکلز بھی مضبوط ہوں گے اورہماری عربی دانی میں مزید پختگی ہوگی
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 6, 2009
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  3. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    بشیر احمد بھائی آپ نےبالکل درست فرمایا بجائے اس کے کہ ہم عربی کی کتب کا اردو ترجمہ ہونے کا انتظار کریں ہمیں خود ہی اپنے آپ کو اس قابل کرنا ہوگا کہ ہم عربی زبان سمجھ سکیں۔آخر ہم انگریزی زبان کی ونڈو بھی تو چلا ہی رہے ہیں اور یقینآ اگر ہم کوشش کریں تو عربی سوفٹ وئیرز چلانا اور سمجھنا کچھ خاص مشکل نہ ہوگا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 7, 2009
  4. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    شداد بھائی کیا واقعی مکتبہ شاملہ میں موجود کتب کا اردو ترجمہ کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے؟
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    نہیں نہیں ، :00010:
    مکتبہ شاملہ پروگرام کا اردو ورژن تیار کروانے کی سعی کی جارہی ہے ، اللہ توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
     
  6. bheram

    bheram رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2009
    پیغامات:
    261
    Thanks
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں