الدرس الحادی عشر

ابن عمر نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏دسمبر 5, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ ، بہت خوب شداد بھیا ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
    جزاک اللہ خیر
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بہت ہی زبردست جزاکم اللہ خیرا فی الدنیا والآخرۃ
    بھائی مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی رہنمائی فرمائیں

    عربی کے بعض کلمات کے آخر میں کچھ نہ کچھ تبدیلی ہوتی رہتی ہے ، جس سے معنی میں‌ کوئی فرق نہیں‌آتا
     
  5. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ خیر
    شداد بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے دوبارہ یہ سلسلہ شروع کر دیا ۔
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اس کا مطلب یہ ہے کہ عامل کے بدلنے سے اسم کے آخر کی حرکت تبدیل ہوجاتی ہے۔
    مثلا اگر فعل کے بعد کوئی اسم ہے تو فاعل بننے کی صورت میں اس پر رفع آجائے گا اور اس کے بعد والے اسم پر نصب آئے گی مفعول بننے کی صورت میں۔
    اسی طرح اگر کسی اسم سے پہلے کوئی حرف جار ہو یا مضاف الیہ ہو تو اس اسم پر جر آجائے گی۔
    اگر ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو مزید دریافت کرسکتے ہیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 26, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    Thanks................جزاک اللہ خیراً
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں