ماہ محرم اورعاشورہ کی حقیقت

مجیب منصور نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏دسمبر 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    میرا مشورہ ہے کہ ان تمام صفحات کو پی ڈی ایف میں کنورٹ‌کر دیا جائے اور اسکا لنک دے دیا جائے تو کافی حد تک گزارا ہو جائے گا
    لکھنے کی تکلیف سے بھی چھٹکارا اور قانون توڑنے کے جرم سے بھی نجات !!!!
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    شیخ آپ کی بات تو صحیح ہے ۔لیکن جب کوئی اچھا مضمون عوام الناس تک پہنچانا ہے تو اس کو یونی کوڈ میں ہی لکھ دیا جائے اگرچے تھوڑی سی محنت ہے ۔ لیکن افادیت کو دیکھتے ہوئے اس کو کرنے میں کوئی حرج نہیں‌۔ اور یہ مضمون اتنا طویل بھی نہیں جس کو یونی کوڈ میں نہ لکھا جا سکے ۔ ااگر مضمون طویل ہو تو اس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے لنک یہاں دے دیا جائے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
     
  5. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    لیکن میں اس بات کے حق میں ہوں اگر ایسا کوئی مضمون جو کہ انتھائی معیاری ہوتو وہ مجلس کے منتظمین خود ہی کمپوز کروائیں اور پھر مجلس انتظامیہ کے پاس ایک عدد پروفیشنلز کمپوزر ضرور ہونا چاہئے جس سے
    کافی سارا مواد یونیکوڈ میں تبدیل کروایا جاسکتا ہے
    اور اگر وہ مضمون معیاری نہیں تو رکن کو پابند کیا جائے اگر وہ یونیکوڈ نہیں کرتا تو انتظامیہ اپنے قوانیں کو عمل میں لائے
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    وعلیکم السلام !
    بشیر بھائی ۔۔ اچھا مشورہ ہے ۔ دیکھیں اس پر اعلٰی انتظامیہ کیا فیصلہ کرتی ہے ۔
     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    عکاشہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت اہتاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصروفیات کی وجہ سے ایسا نہیں کرسکتا
     
  8. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    مجیب منصور بھائی ٹھیک کہا آپ نے محرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے ملک میں شرک و بدعات کا سونامی آجاتا ہے۔بجائے اس کیے کے ہم اپنے اسلامی پہلے مہنیے میں اپنے رب کو راضی کریں۔اُلٹا ناراض کرتے ہیں اللہ ہم سب کوشرک و بدعات جیسی موزی بیماری سے بچائے آمین جزاک اللہ بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں