فری یا سستی کال

رحیق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    میں‌اس وقت ساؤتھ افریقہ میں‌ہوں‌کیا کوئی دوست ایسا طریقہ یا سافٹ وئیر جانتا ہے جو کہ ساؤتھ افریقہ سے پاکستان فری یا سستی ترین کال کرواتاہوِِِ؟؟؟
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    وہ یاہو فری کال کا طریقہ نہیں کام کر رہا کیا؟؟؟
    ابھی میں نے دو ہفتے پہلے ہی اس سے بات کی تھی، اب وہ ذرا زیادہ انتظار کرواتے ہیں مگر 5 منٹ بات تو ہو جاتی ہے۔
     
  3. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم سب کو
    بھائی کوئی کویت سے پاکستان سستی یا فری کال کا بھی بتا دیں شکریہ
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی Action Voice چیک کریں۔
    آپ ساوتھ افریقہ سے پاکستان 4 cent فی منٹ بات کرسکتےہیں یعنی ایک ڈالر میں 25 منٹ بات کرسکتے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں