پسندیدہ باتیں

آزاد نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 7, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    غیبت سے بچنا
     
  2. عائش

    عائش -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2013
    پیغامات:
    128
    سچ بولنا
     
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    مسکرا کر ملنا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سبحان اللہ
     
  5. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وقت پر نماز پڑھنا
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  7. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    صرف اللہ سے منگنا
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    لاالہ الااللہ
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انٹرنیٹ پر آپ جیسا چاہے بن سکتے ہیں، حیرانگی کی بات ہے کہ کچھ لوگ پھر بھی بیوقوف بننا منتخب کرتے ہیں۔
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ہاہاہاہا بالکل ٹھیک۔ ۔
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    غصہ نا کرنا
     
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    حسن ظن رکھنا
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مسکرائیے، دنیا کے سارے دُکھ صرف آپ ہی کی ملکیت میں نہیں ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمیشہ خوش رکھیں چاہیں حالات کیسے بھی ہوں
     
  15. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ کا شکر ادا کرنا
     
  16. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو،کیونکہ۔۔۔۔سفر جتنا طویل ھوتا جائے۔۔واپسی اتنی ھی دشوار ھوتی جاتی ھے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ہميشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہميشہ کے لیے توڑ دینے سے بہتر ہے
     
  18. رخسانہ ناز

    رخسانہ ناز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2013
    پیغامات:
    3
    اپنی خامی اور دوسروں کی خوبی دیکھو
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 28, 2013
  19. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سچ بولنا
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کے بہترین جج ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں