نئی اسلامک اردو ویب سائیٹ درکار

جمیل نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 19, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    السلام علیکم ۔
    میں اپنی ایک خاص ویب سائیٹ اردو اور عربی میں بنانا چاہتاہوں۔ اس کا کتنا خرچ آئے گا اور اس کی تفصیلات جاننا چاہتاہوں۔ جانکار حضرات سے گذارش ہے کہ وہ مہربانی فرماکر مشورہ سے نوازیں۔
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جی بھائی

    اس کی انفارمیشن آپ کو ایڈمن صاحب دے سکتے ہہں‌ بھائی۔:00001:
     
  3. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    رہمنائی کا ہنوز انتظار ہے۔
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اس سلسلے میں آپ راسخ کشمیری بھائی سے رابطہ کریں ، وہ اردو عربی اور صرف عربی فورمز بھی بذات خود بناچکے ہیں
     
  5. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی آپ اس سلسلے میں مجلس کے رکن alex بھائی سے رابطہ کریں وہ آپ کی رہنمائی فرمائیں گے
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    خاص؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    بھائی سائٹ کی کچھ تفصیل بتائیں اور کوئی سائٹ سیمپل سائٹ ہوتو بتائیں
    خرچ کی تفصیلات سائٹ کی ضخامت پر منحصر کرتی ہے۔
    بھائی ہوسٹنگ اور ڈومین بھائی مناسب مل جائے گی ان شاء اللہ
    اب آپ ڈیٹیل بتائیں تو سمجھ میں آئے کہ کتنا خرچ آ سکتا ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 20, 2010
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں