** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ (3)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏مارچ 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ ہفتہ سوم آپ کی خِدمت میں‌حاضر ہے۔

    اس سلسلہ کا تعارف گزشتہ ماہ کے تھریڈ سے ایک اقتباس کی صورت میں

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    • اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت اردو مجلس کوئز نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔
    • ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔
    • اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔
    • اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔
    • نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔
    • جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔

  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    اختیارات: (1)سورۃ محمد (2)سورۃ ابراہیم (3)سورۃ بنی اسرائیل (4)سورۃ الکوثر
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    اختیارات: (1)اسرافیل (2)میکائیل (3)عزرائیل (4)جبرائیل
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    اختیارات: (1)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (2)ابوبکر (3)عمر (4)خدیجہ
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    اختیارات: (1)بچوں‌کا شاعر (2)جوانوں کا شاعر (3)خواتین کا شاعر (4)بوڑھوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    اختیارات: (1)روس (2)فرانس (3)جرمن (4)انگریز
     
  3. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20

    جواب دینے کا طریقہ مثال کے طور پر :

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    (1)رمضان
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    زکریا
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    (4)حفیظ جالندھری
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    (3)حنیف محمد
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    (4)بھوپال
     
  4. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    (3)سورۃ بنی اسرائیل
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    (4)جبرائیل
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    (2)ابوبکر
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    (4)بوڑھوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    (4)انگریز
     
  6. سپہ سالار

  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    (3)سورۃ بنی اسرائیل
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    (4)جبرائیل
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    (2)ابوبکر
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    اختیارات: (1)بچوں‌کا شاعر (2)جوانوں کا شاعر (3)خواتین کا شاعر (4)بوڑھوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    (4)انگریز
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    اختیارات: (3)سورۃ بنی اسرائیل
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    اختیارات: جبرائیل
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    اختیارات: (2)ابوبکر
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    اختیارات: (1)بچوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    اختیارات: انگریز
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    جوابات

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    سورۃ بنی اسرائیل
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    )حضرت جبرائیل تلیہ السلام
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    بچوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    انگریزوں کے خلاف
     
  10. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    (3)سورۃ بنی اسرائیل
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    (4)جبرائیل
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    (2)ابوبکر
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    (1)بچوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    (4)انگریز
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر قرآن مجید کی کِس سورت کے آغاز میں‌بیان کیا گیا ہے ؟
    سورۃ محمد
    2۔ اللہ تعالیٰ کِس فرشتے کے ذریعے نبیوں اور رسولوں‌کو پیغام بھیجتے تھے ؟
    جبرائیل
    3۔ حضرت بلال بن رباح کو کس عظیم شخصیت نے خرید کر آزاد کیا تھا ؟
    ابوبکر
    4۔ مشہور شاعر اسماعیل میرٹھی کو کِس نسلِ انسانی کا شاعر کہا جاتا ہے ؟
    بچوں‌کا شاعر
    5۔ 1857ء میں‌برِصغیر میں‌کِس کے خلاف جنگِ آزادی لڑی گئی ؟
    انگریز
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں